Web
Analytics
پاکستان – Page 10 – Lahore TV Blogs
Home / پاکستان (صفحہ 10)

پاکستان

سندھ حکومت نے بحریہ ٹائون کیخلاف اب تک کا سب سے بڑا قدم اٹھالیا، ملک ریاض مشکل میں پڑگئے

کراچی(نیوز ڈیسک)ایم ڈی اے کی جانب سے بحریہ ٹاون کو دی جانے والی اراضی کی الاٹمنٹ سندھ حکومت نے کینسل کردی۔تفصیلات کے مطابق ملک ریاض اس وقت اپنے مشکل ترین دور سے گزر رہے ہیں۔ان کے متعدد اسکینڈل اسوقت منظر عام پر آچکے ہیں جن میں سے ایک ایم ڈی ...

مزید پڑھیئے

ہسپتال کا بل اداکرو نہیں تو بیٹی کی میت نہیں دینگے، نجی ہسپتال کے انسانیت سوز رویے سے غریب شخص بلبلا اٹھا

لاہور(نیوز ڈیسک)نجی اسپتال نے 75 ہزار کا بل ادا نہ کرنے والے باپ کو بیٹی کی میت دینے سے انکار کردیا۔باپ روتا پیٹتا ینگ ڈاکٹر کی پریس کانفرنس میں پہنچ کر دہائیاں دیتا رہا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کا غریب شہری اپنی بیٹی کو علاج کی غرض سے نجی اسپتال لے ...

مزید پڑھیئے

لاہور میں قبضہ گروپوں کیخلاف بڑا آپریشن، تحریک انصاف کے اہم رہنما کے قبضے سے کروڑوں کی زمین واگزار کروالی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک ) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے قبضہ گروپوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے چوہدری ظہیر ناگرہ سے 1 ارب روپے مالیت کی زمین واگزار کروالی۔اراضی کا رقبہ 30 کنال ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے 2 اکتوبر سے پنجاب بھر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کررکھا ہے ۔اس آپریشن ...

مزید پڑھیئے

بیرون ملک سے لائے گئے موبائل فونز پر ٹیکس کی شرح کتنی ہوگی، حکومت نے تفصیلات جاری کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )حکومت کی جانب سے امپورٹڈ موبائل فونز پر عائد کیے گئے ٹیکسز کی شرح کی تفصیلات جاری کر دی گئیں، ایک سال میں ایک شہری کو بیرون ممالک سے 5 موبائل فونز منگوانے کی اجازت، ایک کو چھوڑ کر باقی 4 موبائل فونز پر 4 ہزار ...

مزید پڑھیئے

ڈیم اور آباد پر کنٹرول کے بعد چیف جسٹس کا نیا ہدف کیا ہوگا، وہ جنوری میں کیا کرنے جارہے ہیں، ایسا اعلان کہ ہر پاکستانی خوش ہوجائے گا

کراچی(نیوز ڈیسک )چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس میاں ثاقب نثارنے جنوری کے پہلے ہفتے میں پولیس اصلاحات سامنے لانے کا اعلان کردیا ہے۔ چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد بھی رکھ دیا ہے، عمارت کوتاریخی قدیم پتھروں سے بنایا جائے گا، پاکستان سیکرٹریٹ ...

مزید پڑھیئے

مولاناطارق جمیل وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے اچانک وزیراعظم ہائوس پہنچ گئے، دونوں کے درمیان کیا گفتگو ہوئی، جانئے تفصیلات

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مولاناطارق جمیل وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے اچانک وزیراعظم ہائوس پہنچ گئے، دونوں کے درمیان کیا گفتگو ہوئی، جانئے تفصیلات۔وزیراعظم عمران خان سے ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی ہے۔ منگل کو مولانا طارق جمیل وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے وزیراعظم سے ملاقات ...

مزید پڑھیئے

پٹرول کیلئے ہیلمٹ کی پابندی، پاکستانیوں نے ایسا جگاڑ نکال لیا کہ جس نے دیکھا حیران رہ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانیوں کے ’’انوکھے جگاڑ‘‘پٹرول کیلئے ہیلمٹ کی پابندی ،موٹر سائیکل والوں کے بعد پٹرول پمپ مالکان نے بھی ایسا طریقہ ڈھونڈ نکالا کہ جس نے دیکھاحیران رہ گیا، تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پٹرول پمپ مالکان کو بغیر ہیلمٹ کے موٹرسائیکل سواروں کو پٹرول فراہم کرنے سے ...

مزید پڑھیئے

عمران خان پر قتل کے الزامات کا ڈراپ سین، نصرت جاوید کیساتھ راستے میں کیا معاملہ پیش آیا تھا ، اصل کہانی سامنے آگئی

لاہور (نیوز ڈیسک) کچھ روز قبل معروف صحافی نصرت جاوید نے ٹویٹ کرتے ہوئے الزام عائد کیا تھا کہ وزیراعظم عمران خان ان کو قتل کروانا چاہتے ہیں اسی پر گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی معید پیرزادہ کا کہنا تھا کہ نصرت جاوید کی طرف سے وزیراعظم پر عائد کئے ...

مزید پڑھیئے

وفاقی کابینہ کا اجلاس ساڑھے گیارہ بجے شروع ہوا لیکن وزیراعظم کب پہنچے، عمران خان نے وقت کی پابندی کی مثال قائم کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گذشتہ روز وفاقی کابینہ کا ایک طویل اجلاس ہوا تھا جو ابھی بھی زیر بحث ہے اسی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی عامر متین کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کا اجلاس بغیر کسی ایمرجنسی کے کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔ایسا بہت کم ہوتا ہے ...

مزید پڑھیئے

نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا، 100دن گزرنے کے باوجود جگہ کا انتخاب مکمل کیوں نہ ہوا،حیرت انگیزتفصیلات سامنے آگئی

لاہور (نیوز ڈیسک) نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نیا ہاؤسنگ اسکیم کے تحت زمین کی دستیابی کے لیے پنجاب کے اضلاع کو خط لکھا گیا تاہم صرف 18 اضلاع نے جواب جمع کروایا ہے۔17 اضلاع میں ہاؤسنگ منصوبے کے لیے 18ہزار ...

مزید پڑھیئے