Web
Analytics
پاکستان – Page 20 – Lahore TV Blogs
Home / پاکستان (صفحہ 20)

پاکستان

قصور کے بعد بہاولپور میں 6 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

بہاول پور (نیوز ڈیسک)بہاول پورکے تھانہ ہیڈراجکاں کی حدود میں 6 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی گئی ،ملزم گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ہیڈراجکاں کی رہائشی مہنازبی بی نے تھانہ ہیڈراجکاں میں درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ گذشتہ روز ...

مزید پڑھیئے

ن لیگ والے بھی میرے مخالف ہیں ، انہیں ڈر ہے کہ کہیں مریم نواز۔۔۔ عائشہ گلالئی نےایک اور بیان داغ دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عائشہ گلالئی کا کہنا ہے کہ ن لیگ والے بھی میرے خلاف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کی جانب سے حکمران جماعت ن لیگ کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ عائشہ گلالئی کا کہنا ہے ...

مزید پڑھیئے

تحریک انصاف میں شمولیت، پیرحمیدالدین سیالوی نے حقیقت کھل کر بیان کردی

سرگودھا(نیوز ڈیسک)سرگودھا میں سیال شریف کے سجادہ نشین پیر حمید الدین سیالوی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان مسترد کردیا،پی ٹی آئی کی جانب سے پیرسیال شریف کوسیاسی اتحاد اورسیٹ ایڈجسٹمنٹ کے آپشن پردعوت دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء جہانگیرترین نے سرگودھا میں ...

مزید پڑھیئے

علیم خان کا بھی نمبر لگ گیا، نیب نے بڑا قدم اٹھالیا، تحریک انصاف میں تشویش کی لہر

لاہور: تحریک انصاف کے رہنماءعبدالعلیم خان اور ان کے ہاؤسنگ منصوبوں سے متعلق معاملات کی انکوائری کیلئے قومی احتساب بیورو(نیب) نے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے پانچ افسران کو 15جنوری کو طلب کر لیا ہے جبکہ پارک ویو ولازاور ریورایج ہاوسنگ سوسائٹی کی انکوائری میں نوٹس جاری کرنے ...

مزید پڑھیئے

خیبرپختونخواہ میں بھی حوا کی بیٹی درندوں کے ہاتھ لگ گئی

ہری پور(نیوز ڈیسک) میری بیٹی کو گروہ نے فروخت کر دیا ہے بیٹی کو بازیاب کرکے کاروائی عمل میں لائی جائے بیوہ خاتون کی فریاد زرائع کے مطابق جب درہ کی رہائشی بیوہ خاتون غزالہ ناہید بیوہ فخر زمان نے احاطہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران الزام عائد ...

مزید پڑھیئے

زینب قتل کیس میں اہم پیش رفت، ملزم کا ڈی این اے میچ کرگیا، ملزم اب تک کتنی بچیوں کو درندگی کی بھینٹ چڑھاچکا، لرزہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) زینب قتل کیس میں اہم پیش رفت، ملوث ملزم کا ڈی این اے میچ کر گیا، زینب قتل ماضی میں ہوئے واقعات کا تسلسل، ماضی کے دیگر واقعات اور زینب قتل میں ایک ہی شخص کے ملوث ہونے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق زینب قتل کیس میں ...

مزید پڑھیئے

زینب قتل میں بڑا بیک تھرو عنقریب متوقع، گرفتار افرا سے تفتیش میں اہم پیشرفت، قاتل سیریل کلر نکلا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیر رانا مشہود ترجمان پنجاب حکومت کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اشارہ دیا ہے کہ ننھی زینب کے قاتل کے حوالے سے بڑا بریک تھرو عنقریب متوقع ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ زینب کے قتل کے شبے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 8کے ...

مزید پڑھیئے

معصوم زینب کا المناک واقعہ ابھی منظر پر ہی تھا کہ ایک اور حافظ قرآن بچی کا دلخراش واقعہ سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زینب کے قتل کے اندوہناک واقعہ نے پورے ملک کو دہلا کر رکھ دیا ہے اور اب خبر یہ ہے کہ زینب کے دلخراش واقعہ کے بعد پیرودھائی بنگش کالونی راولپنڈی سے بھی ایک 14سالہ بچی کی گمشدگی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز ...

مزید پڑھیئے

زینب کے قاتل سے متعلق یہ بات میں نےنہیں کہی، چیف جسٹس ثاقب نثار نے تردید کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے خود سے منسوب احمد رضا قصوری کے بیان کی تردید کردی۔ترجمان سپریم کورٹ سے جاری بیان کے مطابق چیف جسٹس نے آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) کے رہنما احمد رضا قصوری سے کمسن بچی زینب کے قتل ...

مزید پڑھیئے

زینب کی زندگی کی آخری تصویر منظرعام پر آگئی

قصور(نیوز ڈیسک )معصوم زینب کی زندگی کی آکری تصویر منظر عام پر آگئ،والدین کی گود میں بیٹھی کمسن بچی والدین کو عمرہ پر جانے کے لیے رخصت کرنے جا رہی تھی۔تفصیلات کے مطابق قصور واقعے نے ہر صاحب دل کو غمزدہ کر دیا۔دلخراش حادثہ گزر جانے کے بعد زینب سے ...

مزید پڑھیئے