Web
Analytics
پاکستان – Page 278 – Lahore TV Blogs
Home / پاکستان (صفحہ 278)

پاکستان

تحریک انصاف یوٹرن پارٹی بن گئی، ایک اور اہم رہنما کو ٹکٹ جاری کرکے واپس لے لیا گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف نے ایک اور یوٹرن لیتے ہوئے ایک اور رہنما سے ٹکٹ جاری کر کے واپس لے لیا۔ فیاض الحسن چوہان سے پی پی 17 اولپنڈی کا ٹکٹ واپس لے لیا گیا،تکٹ جاری ہونے پر مقامی رہنماوں نے احتجاج کیا تھا۔ ۔تفصیلات کے پاکستان کے حالیہ ...

مزید پڑھیئے

نواز شریف کو احتساب عدالت میں بڑا جھٹکا، خواجہ حارث وکالت سے دستبردار، ایسا اعلان کردیا کہ عدالت میں موجود ہرشخص حیران رہ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آپ بھی ساتھ چلیں، آپ جائیں میں نے یہ کیس چھوڑ دیا، جج محمد بشیر کی جانب سے نواز شریف کو روسٹرم پر بلایا گیا تو انہوں نے جب خواجہ حارث کو ساتھ چلنے کا کہا تو اس موقع پر خواجہ حارث نے ایسا جواب دیدیا ...

مزید پڑھیئے

عامر لیاقت کے الیکشن لڑنے کے خواب ادھورے رہ گئے، ریٹرننگ افسر نے صاف انکار کرتے ہوئےبڑاحکم دیدیا

کراچی (سی پی پی)معروف میزبان عامر لیاقت حسین کی بغیر تصدیق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی کوشش ناکام ہوگئی ۔عامر لیاقت حسین نے این اے 245 سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے تھے، کاغذات پر تصدیق کنندہ افسر کی مہر نہ ہونے کی وجہ سے ریٹرننگ افسر نے کاغذات عامر لیاقت ...

مزید پڑھیئے

پاکستان کے اہم ترین علاقے سے بلیک گولڈ کااتنا بڑا ذخیرہ دریافت ہوگیا کہ دنیا دنگ رہ گئی، بلیک گولڈ کیا ہے اور پاکستان کن ممالک کے مقابلے میں آجائے گا، جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تھر کے کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کا خواب اب شرمندہ تعبیر ہونے میں زیادہ دیر نہیں، گزشتہ روز اتوار کو ملکی تاریخ کا یادگار ترین دن ، تھر کے بلاک ٹو میں کھدائی کے بعد کوئلے کی پہلی تہہ دریافت کر لی گئی۔ تفصیلات کے ...

مزید پڑھیئے

پاکستان کا وہ شہر جس میں ن لیگ پر جھاڑو پھر گیا، کوئی بھی شہری ن لیگ کو ووٹ نہ ڈال سکے گا

جھنگ (نیوز ڈیسک) جھنگ کے ووٹرز 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں شیر کے نشان پر مہر نہیں لگا سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کا اعلان 25جولائی کو کیا گیا ہے۔جیسے جیسے عام انتخابات کا وقت قریب آ رہا ہے ویسے ویسے سیاسی گہما گہمی بھی بڑی ...

مزید پڑھیئے

ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالرکی قدر6 روپے تک بڑھ کر 122 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پیر کے روزکے آغازپرہی غیرملکی کرنسی کے ...

مزید پڑھیئے

ن لیگ والوں نے مجھے کہاکہ آپ جس کے مرضی خلاف لکھیں لیکن عمران خان کیخلاف نہ لکھیںکیونکہ۔۔۔ ریحام خان نے اپنی کتاب میں ن لیگ کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک ا نصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب کے اس وقت خوب چرچے ہیں اور تحریک انصاف کی طرف سے کہا جا رہا ہے کہ ریحام خان کی اس کتاب کے پیچھے ن لیگ ہے۔اسی متعلق گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان کا ...

مزید پڑھیئے

چیف جسٹس نے پرویز مشرف کی موجیں لگادیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کا پرویز مشرف کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بحال کرنے کا حکم۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے مفاد عامہ مقدمات کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے چیئرمین نادرا سے استفسار کیا کہ آپ ...

مزید پڑھیئے

سو(100)روپے کے کارڈ پر کتنا بیلنس ملے گا، سپریم کورٹ نے دبنگ فیصلہ کرکے عوام کے دل جیت لیے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے موبائل فون کے بیلنس ری چارج کارڈ پر پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور موبائل کمپنیز کی جانب سے وصول کیے جانے والے اضافی ٹیکسز کو معطل کرتے ہوئے ان احکامات پر عمل کرنے کے لیے 2دن کی مہلت دے دی جبکہ ...

مزید پڑھیئے

موٹروے پولیس نے شاہد خاقان عباسی کا چالان کردیا، جرمانہ کتنا اور کس وجہ سے کیا گیا ، دلچسپ صورتحال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹروے پولیس نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا تیزرفتاری پر چالان کردیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اپنی گاڑی میں جا رہے تھے، موٹروے پولیس نے تیز رفتاری پرشاہد خاقان عباسی کی گاڑی روک لی اور ان کا 750 روپے کا چالان ...

مزید پڑھیئے