Web
Analytics
پاکستان – Page 3 – Lahore TV Blogs
Home / پاکستان (صفحہ 3)

پاکستان

’’مجھے موٹر وے سے گھر جانے کا مشورہ دینے والے کہاں ہیں؟‘‘نواز شریف کی جانب سے تنقید پر چوہدری نثار بھی بول اٹھے، ایسی بات کہہ دی کہ میاں صاحب منہ دیکھتے رہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز نیب عدالت میں پیشی کے بعد نواز شریف کی زیر قیادت ن لیگ کے رہنمائوں کے پنجاب ہائوس میں منعقدہ اجلاس میں نواز شریف نے چوہدری نثار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ’’مجھے موٹروے سے جانے کا مشورہ دینے والے کہاں ہیں ...

مزید پڑھیئے

کراچی سے کوئٹہ آنیوالی نجی ایئرلائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی، لینڈنگ کے دوران ’’لینڈنگ گیئر‘‘ نہ کھل سکا، سو سے زائد مسافروں کو کیسے بچایا گیا

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)کراچی سے کوئٹہ آنے والی نجی ائیر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نجی ائیر لائن کی پرواز آئی آر 540کے لینڈنگ کے دوران لینڈنگ گیئر نہ کھل سکے۔ا ئیر پورٹ ذرائع نے بتایا کہ پائلٹ نے طویل جدو جہد کے ...

مزید پڑھیئے

نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کا نام ای سی ایل میں ڈالاجائے، نیب نے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نیب نے نواز شریف ،مریم نواز اور کیپٹن صفدر (ر) کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے وزرات داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے وزرات داخلہ کو خط لکھا ہے جس میں نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر (ر) کے ...

مزید پڑھیئے

جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فائونڈیشن کے اثاثے منجمد، کاروائی شروع کردگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے اثاثے منجمد کرنے کی ہدایت کردی۔وفاقی حکومت کی جانب سے جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے منقولہ، غیر منقولہ اور انسانی وسائل پر پابندی لگاتے ہوئے اثاثے منجمد کرنے کی ہدایت کی۔حکومت نے تمام صوبوں کو ...

مزید پڑھیئے

ن لیگ نے لودھراں الیکشن جیتنے کیلئے عوام کو کس چیز کا لالچ دیا،چونکادینے والے انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے پشاور کے جلسے میں لوگوں کی بڑی تعداد لانے کیلئے انہیں ساڑھے تین ہزار ٹرانسفارمر تقسیم کیے ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی ...

مزید پڑھیئے

الوداع تحریک انصاف، اہم رہنما پارٹی چھوڑ کر ملک کی کونسی بڑی سیاسی جماعت میں شامل ہوگئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کا بڑا نقصان ہو گیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چودھری ممتاز نے پارٹی سے مستعفی ہوتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔واضح رہے کہ انتخابات سے قبل ہارس ٹریڈنگ کا ...

مزید پڑھیئے

ن لیگ کو بڑا جھٹکا، اہم رہنما نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا

کراچی(نیوز ڈیسک )ایک زرداری سب پر بھاری ، پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کی بڑی وکٹ اڑا لی۔مسلم لیگ ن کوہاٹ کے ضلعی صدر فرہاد خٹک نے مسلم لیگ ن سے بغاوت کرتے ہوئے پیپپلز پارٹی میں شرکت اختیار کر لی۔تفصیلات کے مطابق ایک طرف تو مسلم لیگ ن ...

مزید پڑھیئے

لودھراں میں ن لیگ کی شاندار فتح، نواز شریف نے لودھراں کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور( این این آئی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نیب عدالت میں پیشی کے بعد اسلام آباد سے واپس لاہور پہنچ گئے ۔نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نیب عدالت میں پیشی کیلئے گزشتہ روز لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوئے تھے ۔ نواز شریف نے نیب ...

مزید پڑھیئے

چوہدری نثار کی جارحانہ حکمت عملی، مسلسل پارٹی پالیسیوںاور مریم نواز پر تنقید، صحافی کے سوال پر نواز شریف کا حیرت انگیز جواب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چوہدری نثار کی جارحانہ حکمت عملی اور مسلسل لگائے جانے والے الزامات پر نواز شریف نے خاموشی اختیار کیے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاناما کیس کا فیصلہ آنے کے بعد سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے تنقیدی توپوں کا رخ اپوزیشن جماعتوں ...

مزید پڑھیئے

’’نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا‘‘ ٹنڈو اللہ یار خان میں سات سالہ بچی سے زیادتی کے بعد اسے زندہ جلادیا گیا

حیدر آباد (نیوز ڈیسک ) ٹنڈو اللہ یار خان میں کمسن بچی سے زیادتی کے بعد اسے زندہ جلا دیا،واقعہ میں مبینہ طور پر ملوث مشکوک محلےدار کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اندرون سندھ کے شہر ٹنڈو اللہ یار میں پیش آیا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق متاثرہ ...

مزید پڑھیئے