Web
Analytics
پاکستان – Page 30 – Lahore TV Blogs
Home / پاکستان (صفحہ 30)

پاکستان

شہباز شریف کی گرفتاری پر احتجاج کرنا مہنگا پڑگیا، لیگی رہنمائوں کیخلاف بڑا قدم اٹھالیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کی گرفتاری کیخلاف سراپااحتجاج کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمے میں رکن قومی اسمبلی وحید عالم سمیت متعدد کارکنان کوشامل کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کی گرفتاری کیخلاف ن لیگی کارکنان بھی ...

مزید پڑھیئے

شہباز شریف کی گرفتاری، سابق وزیراعلیٰ کی رہائی کیلئے اب تک کا سب سے بڑا قدم اٹھالیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی گرفتاری کیخلاف مذمتی قرار داد جمع کروا دی گئی ہے،نیب نے صاف پانی کیس میں طلب کرکے گرفتاری آشیانہ اسکینڈل میں کی،حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ شہبازشریف کوفوری رہا کیا جائے۔ مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی ...

مزید پڑھیئے

شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد(ن) لیگ کو ایک اور بڑا جھٹکا، کس کس نے پارٹی چھوڑ دی، لیگی قیادت سر پکڑ کر بیٹھ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ(ن) لاہور کے چیف آرگنائزر سابق ایم این اے میاں منیر سے حاجی عبدالخالق ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ن لیگ لیبرونگ، ملک محمد افضل ایڈووکیٹ ،مستنصر بلا رانا سیکرٹری اطلاعات پی پی 159لاہور ،محمد اسلام رانا جوائنٹ سیکرٹری ن لیگ لیبرونگ، کرامت مسیح جنرل سیکرٹری لیبر ونگ پی ...

مزید پڑھیئے

شہباز شریف کی رہائی کیلئے ہاتھ پائوں مارنے والی (ن) لیگ کو بڑی حمایت مل گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق قائد حزب اختلاف نے خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی گرفتاری کے معاملے پر بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی حمایت کی ہے۔سابق اسپیکر ایاز صادق نے شہباز شریف کی ...

مزید پڑھیئے

چوہدری نثار کا سیاسی مستقبل دائو پر لگ گیا، سابق وزیرداخلہ اپنی صوبائی نشست بچانے کیلئے ہاتھ پائو مارنے لگے

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے ناراض رہنماء اور سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار کا سیاسی مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے، چوہدری نثارنے صوبائی اسمبلی کی نشست بچانے کیلئے کوششیں شروع کردی ہیں، تاکہ صوبائی اسمبلی کی نشست پرحلف اٹھا کرایوان میں پہنچا جا سکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق ...

مزید پڑھیئے

ڈیل سے متعلق حقیقت پر مبنی بات کی، کس چیز کے بدلے رعایت دینے کی پیشکش کی گئی، رانامشہود نے ایک اوربیان داغ دیا، ہلچل مچ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا مشہود نے ڈیل سے متعلق وضاحت کی ہے کہ ڈیل سے متعلق میں نے حقیقت پر مبنی بات کی،کہا گیا آپ پاکستان نہ آئیں ہم رعایت دیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ن لیگ کے رہنماء اور سابق وزیرتعلیم رانا ...

مزید پڑھیئے

حمزہ شہباز کا نواز شریف سے رابطہ، شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد (ن) لیگ کیا کرنے جارہی ہے، دھماکہ خیز حکم عملی بنالی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم نوازشریف سے حمزہ شہبازنے رابطہ کیا ہے، جس میں شہبازشریف کی گرفتاری کے بعد پارٹی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر ن لیگ شہبازشریف کی گرفتاری کے بعد حمزہ شہبازشریف نے قائد ن لیگ اور سابق وزیراعظم ...

مزید پڑھیئے

سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف نے اسد عمر کو پنجاب میں کس کمپنی کا سربرابنایاتھا، ناقابل یقین انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شہباز شریف کی بنائی گئی پنجاب ڈویلپمنٹ کمپنی کی سربراہی اسد عمر کے کرنے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی مرتضیٰ سولنگی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں انکشاف کیا ہے کہ ” شہبازشریف کی 56 کمپنیوں میں سے ایک ...

مزید پڑھیئے

’’میرے پاکستانیو! آپ نے گھبرانا نہیں، آنیوالے وقت میں اور بھی۔۔‘‘شہباز شریف کی گرفتاری پر وزیراعظم عمران خان کا دبنگ ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد وزیراعظم عمران خان کا بھی ردعمل سامنے آگیا، دبنگ اعلان کر دیا۔ تفصیلات کےمطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور موجودہ اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری کے بعد وزیراعظم عمران خان کا بھی ردعمل سامنے آیا ہے اور انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب ...

مزید پڑھیئے

گاڑی میں لڑکی کیساتھ نیم برہنہ حالت میں برآمد ہونیوالے محمود الرشید کے بیٹے کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنادی

لاہور(نیوز ڈیسک) پولیس اہلکاروں پر تشدد اور مبینہ اغوا کے مقدمے میں نامزد پنجاب کے سینیئر وزیر میاں محمود الرشید کے بیٹے میاں احسن کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور ہوگئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کے سینئر وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما میاں محمودالرشید کے بیٹے میاں ...

مزید پڑھیئے