Web
Analytics
پاکستان – Page 4 – Lahore TV Blogs
Home / پاکستان (صفحہ 4)

پاکستان

شاہ رخ جتوئی کو ہسپتال منتقل کرنے پر چیف جسٹس برہم ، وزیراعلیٰ سندھ اور آئی جی سندھ کو بڑاحکم جاری کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس نے شاہزیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کو ہسپتال منتقل کرنے کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کراچی کے نوجوان شاہزیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کو ہسپتال ...

مزید پڑھیئے

لودھراں الیکشن میں شکست، علی ترین سے مل کررونے والی خاتون کون ہیں ،تصویر سوشل میڈیا پر وائرل، نئی بحث چھڑ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)لودھراں میں شکست نے تحریک انصاف کو ہلا کر رکھ دیا،جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین سے ملکر رونے والی خاتون کون تھیں؟سوشل میڈیا پر تصویر  وائرل ہوگئی، تفصیلات کے مطابق لودھراں میں شکست تحریک انصاف کے کارکنوں پر بہت بھاری ثابت ہوئی، کارکن ابھی تک اس شکست کے ...

مزید پڑھیئے

الیکشن میں ہارنے کی خبر ملنے پر علی ترین کا کیا حال ہوا، انتہائی دکھ بھرے لہجے میں کیا کہا، بیلٹ پیپر پکڑے جانے کے سوال پر حیرت انگیز ردعمل

لاہور(نیوزڈیسک)شکست کی خبر ملنے پر علی ترین کا کیا حال ہوا؟انتہائی دکھ بھرے لہجے میں ہکلاتے ہوئے کیا کہا؟بیلٹ پیپر پکڑے جانے کے سوال پر حیرت انگیز جواب، تفصیلات کے مطابق لودھراں این اے 154میں ضمنی الیکشن ہارنے کے بعد تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین کےصاحبزادے علی ترین ...

مزید پڑھیئے

پیسوں کا لالچ دے کر خواتین کا بون میرو نکالنے والے گروہ کا سرغنہ اب تک کتنی خواتین کو نشانہ بنا چکا ہے، متاثرہ خواتین کے لرزہ خیز انکشافات

حافظ آباد(نیوز ڈیسک)حافظ آباد میں غریب خواتین کو فنڈز کا جھانسہ دے کر اُن کی ریڑھ کی ہڈی سے بون میرو نکالنے والے گروہ کے بارے متاثرین کا بڑا انکشاف۔ گروہ کا سرغنہ دو سوسے زائد خواتین کے بلڈ سیمپل نکال چکا ہے۔متعدد متاثرہ خواتین کا کام کاج اور چلنا ...

مزید پڑھیئے

سلمان مجاہد بلوچ نوکری کا جھانسہ دے کر لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد بلیک میل کرتے رہے، متاثرہ لڑکی نے سنگین الزامات عائد کردیئے

کراچی (نیوز ڈیسک)سلمان مجاہد بلوچ پر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے اور بلیک میل کرنے کی ایک اور شکایت سامنے آ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق معروف سماجی کارکن صارم برنی نے ایم کیو ایم کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہدبلوچ پر لڑکی سے زیادتی کا الزام لگا ...

مزید پڑھیئے

خیبرپختونخواہ کی ’’مثالی ‘‘پولیس کا کارنامہ، 14 سالہ بچے کو کس الزام میں کئی روز تک تھانے میں بند رکھا، بے گناہ کا جرم کیا نکلا

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاور میں عدالت نے 14سالہ بچے کو جیل بھیج دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے پشاور میں ایک 14سالہ بچے کو جیل بھیج دیا ہے۔اس 14سالہ بچے پر آوارہ گردی کا الزام عائد کیا گیا تھا ۔بچے نے عدالت کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ مجھے کئی روز تک ...

مزید پڑھیئے

علی ترین نے اعلیٰ ظرفی کی مثال قائم کردی، لیگی کیمپ میں جار کر چائے پی، ووٹرز کی پرچیاں بناتے رہے، خادم رضوی سامنے دیکھ کر حیران رہ گئے، سیاسی مخالفین بھی تعریف کرنے پر مجبور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لودھرا ںNA-154ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین کے مخالف سیاسی جماعتوں کو بڑے سرپرائز، علامہ خادم رضوی کی قیادت میں تحریک لبیک یا رسول اللہ کی لودھراں میں نکلنے والی ریلی روک لی،خود جا کر علامہ خادم رضوی سے ان کی ...

مزید پڑھیئے

عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ کون پڑھائے گا ، مذہبی شخصیت کا نام سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف قانون دان اور انسانی حقوق کی کارکن عاصمہ جہانگیر دل کا دورہ پڑنے کے باعث گزشتہ روز انتقال کر گئی تھیں ، ان کی نماز جنازہ کل 13فروری بروز منگل قذافی سٹیڈیم کے قریب ایل سی سی گرائونڈ لاہور میں ادا کی جائے گی۔ خاندانی ذرائع ...

مزید پڑھیئے

پاکستان کے اہم ترین شہر میں لاشیں بچھ گئیں ،لواحقین کی چیخ و پکار ، قیامت ٹوٹ پڑی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حیدر آباد میں ٹنڈو محمد خان بدین روڈ پر ٹریفک کا خوفناک حادثہ، 9خواتین سمیت 11افراد جاں بحق، 3شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق حیدر آباد میں ٹنڈو محمد خان بدین روڈ پر ٹریفک کے خوفناک حادثے میں 9خواتین سمیت 11افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ ...

مزید پڑھیئے

میڈم فریش اٹھیں، وہ خوش باش تھیں، ان کا ناشتہ ٹرالی پر لگا ہوا تھا ، اچانک ایک کال آگئی اور کال سنتے ہی ان کی آنکھیں، عاصمہ جہانگیر کی پوتی کی نرس نےاصل کہانی بیان کرڈالی، نیا پنڈورہ باکس کھل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کی صف اول کی خاتون وکیل عاصمہ جہانگیر کی موت کے حوالے سے ان کی پوتی کی نرس کا ایک ویڈیو بیان منظر عام پر آیا ہے جس میں نرس نے انکشاف کیا ہے کہ عاصمہ جہانگیر صبح فریش اٹھیں، وہ خوش باش تھیں، ان ...

مزید پڑھیئے