Web
Analytics
پاکستان – Page 5 – Lahore TV Blogs
Home / پاکستان (صفحہ 5)

پاکستان

یااللہ خیر! پاکستان میں زلزے کے جھٹکے

سوات (نیوز ڈیسک) سوار اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سوات اوع گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ ...

مزید پڑھیئے

زینب کے قاتل عمران پر فرد جرم عائد کردی گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم عمران علی پر فرد جرم عائد، نجی ٹی وی کے مطابق زینب قتل کیس کی سماعت کوٹ لکھپت جیل میں جاری ہے ، اے ٹی سی کے جج سجاد احمد کیس کی سماعت کر رہے ہیں ۔دوران سماعت پراسیکیوٹر جنرل نے عدالت ...

مزید پڑھیئے

نقیب اللہ قتل کیس میں اہم پیش رفت، کس شخص کو گرفتار کرلیاگیا

کوئٹہ (نیوزڈیسک) سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے گن مین کو کوئٹہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار کی تلاش میں پولیس جگہ جگہ چھاپے مار رہی ہے لیکن راؤ انوار کو ڈھونڈنے میں ناکام رہی ہے۔ ...

مزید پڑھیئے

سینیٹ کی ایک سیٹ کے بدلے کروڑوں روپے کی پیشکش، آفر سنتے ہی عمران خان نے کیا جواب دیا

لاہور(نیوز ڈیسک)عمران خان کا کہنا ہے کہ سینٹ کی ایک سیٹ کے لئے مجھے 40کروڑ روپے کی آفر ہوئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سینٹ الیکشن میں پیسہ چل رہا ہے اور مجھے سینٹ کی ایک سیٹ کے لئے 40کروڑ روپے ...

مزید پڑھیئے

ایل او سی پر بٹل ٗ تتہ پانی اور کھوئی رٹہ سیکٹر میں پاک بھارت جنگ چھڑ گئی، معتدد پاکستانی نشانہ بن گئے، بھارت کو بھی بھاری نقصان

راولپنڈی (این این آئی)بھارتی فوج نے ایک بار پھر ایل او سی پر بٹل ٗ تتہ پانی اور کھوئی رٹہ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کر کے د و خواتین سمیت تین بے گناہ شہریوں کو زخمی کر دیا ٗپاک فوج نے سیزفائر کی بھارتی خلاف ورزیوں کا موثر جواب ...

مزید پڑھیئے

وہ اعزاز جو عاصمہ جہانگیر کے علاوہ آج تک کسی پاکستانی خاتون کو نہ مل سکا

لاہور(آئی این پی) معروف قانون دان مر حومہ عاصمہ جہانگیر کو سپریم کورٹ بار کی پہلی اور آخری خاتون صدر ہونے کا اعزاز‘حکومت پاکستان نے 2010 میں ہلال امتیاز سے نوازا‘ جنرل ضیاء کے مارشل لا کے خلاف جمہوریت بحالی کی تحریک میں حصہ لیا اور 1983 میں جیل بھی ...

مزید پڑھیئے

پاکستان ایسوسی ایشن قطر کا ممتاز شاعر فرحت عباس شاہ کو ان کی شاعری اور ادبی خدمات پر لایف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ دینےکا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ایوسی ایشن قطر کی جانب سے ممتاز شاعر فرحت عباس شاہ کو ان کی شاعری اور ادبی خدمات پر لایف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ دینےکا اعلان ۔ یہ ایوارڈ مارچ میں دوہا میں ہونے والے عالمی مشاعرے کے موقع پر دیا جائے گا ۔ فرحت عباس شاہ ...

مزید پڑھیئے

پنجاب میں نسوار پر پابندی عائد، اس تاریخ کے بعد نسوار کا کاروبار کرنیوالوںکے ساتھ کیا ہوگا، ڈیڈلائن دیدی گئی

سرگودھا(این این آئی)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے نسوارکا کاروبار بند کے لیے 31مارچ کی ڈیڈ لا ئن دے دی۔ذرائع کے مطا بق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے نسوار سمیت تمبا کو سے بننے والی مضر صحت اشیاء کے بنا نے اور فروخت پر مکمل پا پندی لگا دی۔نسوار کا کاروبار کر نے ...

مزید پڑھیئے

بارشیں ہی بارشیں ،آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، خیبر پختونخوا، فاٹا، بالائی پنجاب ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ کوئٹہ، ژوب اور ڈیرہ غازی خان ڈویژنز میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری ...

مزید پڑھیئے

لاہور، میانوالی، راولپنڈی، عمران خان ان تینوں شہروں کی بجائے اب کہاں سے الیکشن لڑیں گے، حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے انکشاف کیا ہے حامد میر کراچی سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے بتایا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ کراچی ...

مزید پڑھیئے