Web
Analytics
پاکستان – Page 51 – Lahore TV Blogs
Home / پاکستان (صفحہ 51)

پاکستان

راولپنڈی کے ایس ایچ اوسٹی نے بہادری کی نئی مثال قائم کردی،گولیوں کی بوجھاڑ میں بھی ڈاکوئوں کو دبوچ لیا، ویڈیو وائرل

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی کے راجہ بازار کے ایس ایچ او سٹی نے بہادری کی نئی مثال قائم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سٹی نے ڈکیتی کی وارادت ناکام بناتے ہوئے ایک ڈاکو کو دبوچ لیا جس پراس کے ساتھی ڈاکوؤں نے ایس ایچ او سٹی کی گرفت میں ...

مزید پڑھیئے

پنجاب حکومت نے چین کی بڑی پیشکش ٹھکرادی، جانتے ہیں چین 40ارب روپے کس مقصد کیلئے دیناچاہتا تھا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان چین اقتصاری راہداری پر کام شروع ہونے کے بعد سے ہی پاک چین تعلقات پہلے سے زیادہ مضبوط ہونے لگے ۔ چین نے کئی شعبوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون کیا جس سے دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو مزید فروغ ملا۔ تاہم اب پنجاب حکومت نے ...

مزید پڑھیئے

لیگی دورحکومت میں گیس چوری کی قیمت کون دیگا، حکومت نے عوام پر ایک اور بم گرادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے گیس صارفین پر مزید بوجھ ڈال دیا۔پچھلے دور حکومت یعنی کے ن لیگ کے دور حکومت میں گیس کی چوری کی قیمت اب صارفین سے وصول کی جائے گی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اوگرا نے سوئی ناردرن کے حق میں فیصلہ دے ...

مزید پڑھیئے

ڈالر کی قیمت اچانک بڑھا کر 100روپے کمالیے گئے، پی ٹی آئی حکومت کا میگاسکینڈل سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈالر کی قیمت اچانک بڑھا کر 100روپے کمالیے گئے، پاکستان آنیوالاسستی ایل این جی کا جہاز منسوخ کرکے کسی اور کو بیچ کر کئی سو کروڑ کس نے کمائے، پی ٹی آئی حکومت کا میگاسکینڈل سامنے آگیا۔پی ٹی آئی حکومت کے کھربوں کے سکینڈل منظر عام پر ، ...

مزید پڑھیئے

عوام کی براہ راست حکومت تک رسائی،سیٹیزن پورٹل کے بعد حکومت کا سوشل میڈیاپر عوام کی شکایات سننےکااعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر عوامی مسائل کے لیے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی افتخار درانی ٹوئیٹر پر متحرک ہو گئے ،آسک افتخار دارنی نامی ہیش ٹیگ متعارف کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عوامی شکایات دور کرنے کے لیے عوام ...

مزید پڑھیئے

حکومت کا سرکاری ملازمین کو نئے سال کا تحفہ!تنخواہوں اور پنشن سے متعلق شاندار اعلان کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)حکومت کا نئے سال کی آمد کی خوشی میں سرکاری ملازمین کو قبل از وقت تنخواہیں اور پینشن دینے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت پنجاب نے نئے سال کی آمد کی خوشی میں سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنائی ہے۔حکومت پنجاب نے حاضر سروس اور ریٹائرڈ ...

مزید پڑھیئے

مجھے آدھی رات کو سفارشی فون کرواتے ہو،کیوں ناتمہاراچینل بند کروادیا جائے، چیف جسٹس برہم ، بڑا حکم جاری کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک )چیف جسٹس ثاقب نثار نے جی این این پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے آدھی رات کو سفارشی فون کرواتے ہوئے ۔کیوں نہ جی این این کو کچھ دن کے لیے یا مستقل طور پر بند کر دیا جائے۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی فوڈ اتھارٹی ...

مزید پڑھیئے

ریلوے نے آمدنی کے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے، مسافروں کا اعتماد بحال ہونے کے بعدجانتے ہیں ابتک آمدنی میں کتنا اضافہ ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے اقتدار میں آنے کے بعد سے محکمہ ریلوے کی کارکردگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ٹرینوں میں سفر کرنے والے لوگوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ ریلوے کے مسافروں میں روزانہ کی ...

مزید پڑھیئے

جس بیرک میں نواز شریف کو منتقل کیا گیا وہاں عمران خان بھی رہ چکے ہیں، جانتے ہیں کپتان کو ماضی میں جیل کیوں جانا پڑا

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کو اڈیالہ جیل سے کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل کر دیا گیا ہے،نواز شریف کو سخت سیکورٹی حصار میں لاہور ...

مزید پڑھیئے

سال2018شریف خاندان کیلئے بدترین قرار، جیلوں کی یاترائوں اور کلثوم نواز کی موت سمیت کن مصائب کاسامنا کرنا پڑا

لاہور(نیوز ڈیسک) سال 2018ء ختم ہو گیا۔اس سال پاکستان کی سیاست میں بہت زیادہ تبدیلیاں دیکھنے میں آئیں اور سب سے اہم بات یہ کہ عوام پر حکمرانی کرنے والوں کا پہلی بار احتساب ہو رہا ہے۔اگر سال 2018ء کی شریف خاندان کے حوالے سے بات کریں تو اس سال ...

مزید پڑھیئے