Web
Analytics
پاکستان – Page 60 – Lahore TV Blogs
Home / پاکستان (صفحہ 60)

پاکستان

پارٹی صدر شہباز شریف نہیں بلکہ کس کو ہونا چاہیے، نواز شریف دل کی بات زبان پر لے آئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئےسینئرصحافی ہارون الرشید نے کہا کہ مسلم لیگ ن میں لیڈر شپ کا مسئلہ تاحال حل نہیں ہو سکا۔ انہوں نے کہا کہ میری معلومات کے مطابق پارٹی قائد نواز شریف چاہتے ہیں کہ شاہد خاقان عباسی کو ...

مزید پڑھیئے

تحریک انصاف نے (ن) لیگ کی کمرتوڑ دی،ن لیگ کے 14رہنمائوں کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کو بڑاجھٹکا لگاہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب کے 14 اضلاع کے بلدیاتی ضلع ناطمین نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔14 ضلع ناظمین آج وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے اور اس کے بعد باقاعدہ پاکستان ...

مزید پڑھیئے

بیرون ملک فرار کی خبریں جھوٹی نکلیں، خواجہ آصف منظرعام پر آگئے۔ بڑااعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وسزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بیٹوں سے ملنے کے لیے امریکہ میں موجود ہیں۔جلد ہی وطن واپس آئیں گے۔خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ میڈیا پر ان سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیئے

نیب کی حراست میں انتقال کرنیوالےسرگودھا یونیورسٹی کے پروفیسر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ مکمل،رپورٹ میں سب کچھ سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سی ای او سرگودھا یونیورسٹی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نیب حراست میں انتقال کرنے والے سی ای او سرگودھا یونیورسٹی پروفیسر میاں جاوید کا پوسٹ مارٹم مکمل کیا جا چکا ہے اور پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے ...

مزید پڑھیئے

مریم نواز کی سیاست ختم!! مسلم لیگ(ن) کو بڑا جھٹکا، کارکنوں کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئرصحافی محمد مالک نے کاشف عباسی سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ پہلے آپ کہتے تھے کہ نواز شریف کے بعد مسلم لیگ ن کی لیڈر شپ مریم نواز کے حصے میں آئے گی اس بارے ...

مزید پڑھیئے

متحدہ عرب امارات کے تین ارب ڈالرز دینے کے اعلان نے ڈالر کو بڑا جھٹکا دیدیا، قیمت کم ہوکر کتنی ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے بیل آئوٹ پیکیج کے بعد پاکستان میں ڈالر اور سونا سستا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے تین ارب ڈالر کے بیل آئوٹ پیکیج کے اعلان کے بعد پاکستان پر اس کے مثبت اثرات مرتب ہونا شروع ہو گئے ...

مزید پڑھیئے

امریکہ کے کئی سرکاری محکموں میں شٹ ڈائون ، کتنے لاکھ ملازمین فارغ ہوگئے، اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، حیرت انگیز صورتحال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں ری پبلکن اور ڈیموکریٹ اراکین بجٹ تنازع حل کرنے میں ناکام، امریکہ کے کئی سرکاری محکموں میں شٹ ڈائون کا آغاز، 8لاکھ سے زائد سرکاری ملازمین متاثر۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں بجٹ تنازع حل نہ ہو سکا ہے اور ریپبلکن اور ڈیموکریٹ اراکین کے ...

مزید پڑھیئے

پی آئی اے سمیت نجی ایئر لائنز نے کرایوں میں حیرت انگیز اضافہ کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک) اسکولوں کی تعطیلات اور کرسمس کے موقع پر پی آئی اے سمیت نجی ایئر لائنز نے کرایوں میں اضافہ کردیاہے۔ذرائع کے مطابق نئے سال اور کرسمس کی آمد کے باعث پی آئی اے، ایئربلیو، سرین، ایمرٹس، اتحاد سمیت تمام ملکی و غیر ملکی ایئر لائنز کے کرایوں میں ...

مزید پڑھیئے

’’خبردار! آپ پارلیمنٹ میں یہ کام نہیں کرسکتے‘‘اسپیکرقومی اسمبلی اسدقیصر نے نواز شریف پر بڑی پابندی عائد کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے نواز شریف پر پارلیمنٹ کے احاطے میں پارٹی اجلاس کی صدارت کرنے پر پابندی عائد کردی، نواز شریف رکن پارلیمنٹ نہیں ہیں اس لیے پارلیمنٹ کے احاطے میں کسی قسم کے بھی اجلاس کی صدارت کرنے کا قانونی حق بھی نہیں رکھتے۔ ...

مزید پڑھیئے

اسے کہتے ہیں تبدیلی!! پولیس آفیسر سےمبینہ بدتمیزی پر تحریک انصاف کے رہنماحوالات منتقل، رہائی کیلئے کوششیں شروع

سکردو (آئی این پی)پولیس آفیسر سے مبینہ بد تمیزی پی ٹی آئی سٹی صدر کواجہ مدثر کو مہنگی پڑ گئی،ایس پی کے حکم پر حوالات منتقل کردیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سکردو نیو یادگار شہدا پر سالانہ روایتی تہوار جشن مے فنگ عروج ...

مزید پڑھیئے