Web
Analytics
شوبز – Page 3 – Lahore TV Blogs
Home / شوبز (صفحہ 3)

شوبز

میشا شفیع 2ہفتوں میں معافی مانگیں نہیں تو۔۔۔ علی ظفر نے گلوکارہ کو وارننگ دیدی

لاہور(نیوز ڈیسک) علی ظفر نے گلوکارہ میشا شفیع کو قانونی نوٹس جاری کر دیا۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر کا کہنا تھا کہ میشا شفیع نے مجھ پر بے بنیاد الزامات عائد کیے ہیں۔اور ہراساں کرنے کا جھوٹا دعوی کیا ہے۔میشا شفیع 2 ہفتوں میں میڈیا ...

مزید پڑھیئے

عدالت نے سلمان خان کو خوشخبری سنادی

ممبئی(نیوز ڈیسک) سیشن عدالت نے ہٹ اینڈ رن کیس میں بھارتی اداکار سلمان خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیے۔گزشتہ روز ممبئی کی سیشن عدالت نے بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے 2002 میں ہٹ اینڈ رن کیس میں قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ...

مزید پڑھیئے

صباقمر کی فلم نے چین میں طوفان برپا کردیا، ہر طرف دھوم مچ گئی، نئے ریکارڈ قائم

ممبئی (این این آئی)۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق صبا قمر کی بالی ووڈ فلم ‘ہندی میڈیم چینی زبان میں 4اپریل کونمائش کیلئے پیش کی گئی جس نے چینی باکس آفس پر نہ صرف بہترین آغازکرتے ہوئے سلمان خان کی بجرنگی بھائی جان اور عامر خان کی ‘دنگل کو پیچھے چھوڑ ...

مزید پڑھیئے

’’کمینہ مرد کسی بھی عورت کو ہراساں کر سکتا ہے اور کمینی عورت کسی بھی وقت بلاوجہ ہراساں ہونے کا اعلان کر سکتی ہے‘‘ میشاشفیع اور علی ظفر کے معاملے پر رابی پیرزادہ کے تبصرے نے ہنگامہ کھڑا کردیا

لاہور (نیوز ڈیسک) گلوکار و اداکار علی ظفر اور گلوکارہ میشا شفیع سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے جنسی ہراسگی کے الزامات لگا رہے ہیں، گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا کہ انہیں یہ سب بند کر دینا چاہیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر علی ظفر اور میشا شفیع ...

مزید پڑھیئے

شاہد خاقان عباسی کون ہیں اور کہاں ہوتے ہیں، پاکستانی اداکارہ کے دلچسپ جواب نے ہر ایک کوہنسنے پر مجبور کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر پاکستان ممنون حسین سےمتعلق ملک میں بہت کم لوگ جانتے ہیں اور اس کی وجہ ان کا کم و بیش نظر آنا ہے، لیکن حال ہی میں ایک پروگرام میں شریک پاکستانی اداکارہ سنبل اقبال نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بھی پہچاننے سے انکار کر دیا، ...

مزید پڑھیئے

علی ظفر نےکتنی بار ہراساں کیا اور میں اس کے باوجود بھی علی کے ساتھ کام کیوں کرتی رہی، میشاشفیع نےمزید حیرت انگیز انکشافات کردیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی معروف گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نے اداکار و گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراساں کرنے کے الزامات کے بعد ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ جب پہلی مرتبہ اس کا شکار ہوئیں تو اس لیے خاموش رہیں کیونکہ وہ اور علی ظفر ...

مزید پڑھیئے

میشا شفیع کے علی ظفر پر جنسی ہراسگی کے الزامات کی اصل کہانی سامنے آگئی، انکشافات نے سب کو حیران کردیا

سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گلوکارہ نے علی ظفر پر جنسی ہراسانی کے الزامات کیوں عائد کئے ،ایسا کون سا مطالبہ تھا جو پورا نہ ہونے پر میشاشفیع نے علی ظفر پر اسقدر سنگین الزامات لگائے؟ متنازعہ ٹویٹ سے پہلے وہ کہاں تھیں اور کیا کر رہی تھیں، میشا شفیع اور ...

مزید پڑھیئے

میشا شفیع کے الزامات، علی ظفر کی والدہ میدان میں آگئیں ، الزمات کاجواب میڈیا پر دینے کی بجائے کیا کام کرنے والی ہیں

لاہور (نیوز ڈیسک )میشا شفیع کے علی ظفر پر الزامات،علی ظفر کی والدہ بھی میدان میں آ گئیں۔ڈاکٹر کنول کا کہنا تھا کہ میڈیا پر آ کر بات نہیں کروں گی ،اب صرف قانونی طریقے سے بات ہوگی۔تفصیلات کے مطابق میشا شفیع کے علی ظفر پر جنسی ہراسگی کے الزامات ...

مزید پڑھیئے

میشا شفیع کے سنگین الزمات، علی ظفر بھی میدان میں اتر آئے، حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)میں ابھی اس موضوع پر بات نہیں کرنا چاہتا، میشا شفیع کےالزامات پر علی ظفر کا جواب ۔تفصیلات کے مطابق معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر آج کل اپنی پہلی پاکستانی فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور ان پر ان حالات میں میشا ...

مزید پڑھیئے

علی ظفر نے مجھے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا اور اب مجھے۔۔۔گلوکارہ میشا شفیع نے حیرت انگیز انکشاف کردیا، سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا

لاہور(سوشل میڈیا ڈیسک) شوبز انڈسٹری بھی نئی آنیوالی لڑکیوں کے لیے کانٹوں کی سیج سے کم نہیں اور انہیں بھاری قیمت چکانا پڑتی ہے جبکہ بعض اوقات توانہیں اپنی عزت تک گنوانا پڑتی ہے اور ایسا ہی کچھ معروف گلوکارہ میشا شفیع کیساتھ بھی ہوا جس کا انکشاف خود انہوں ...

مزید پڑھیئے