Web
Analytics
خصوصی فیچرز – Page 2 – Lahore TV Blogs
Home / خصوصی فیچرز (صفحہ 2)

خصوصی فیچرز

معاہدوں اور وعدوں کو لمبا وقت دو

ہانگ کانگ جغرافیائی لحاظ سے ایک چھوٹا سالیکن معاشی پیمانوں پر ایک بڑا اور مضبوط ملک ہے۔ 1840ءمیں چین اور برطانیہ کے درمیان افیون کی تجارت پر ایک خوفناک جنگ ہوئی تھی‘ اس جنگ کو جنگ افیون یااوپیم وار کہا جاتا ہے۔ برطانیہ نے اس جنگ کے دوران 26جنوری 1841ءکو ...

مزید پڑھیئے

اللہ تعالیٰ نے حضرت عزارئیل علیہ السلام کو ہی موت کا فرشتہ کیوں مقرر کیا، انتہائی دلچسپ واقعہ

جبرائیل علیہ السلام پر رب العالمین کا حکم ہوا کہ ایک مشت خاک زمین پر سے لاؤ بحکم الہٰی جبرائیل علیہ السلام بلندی سے آسمان کی فوراً اس زمین پر آئے کہ اب جہاں خانہ کعبہ ہے چاہا کہ ایک مشت خاک لیں اس وقت زمین نے ان کو قسم ...

مزید پڑھیئے

حضوراکرمﷺ نے فرمایاجن عورتوں میں یہ نشانیاں ہوں وہ بہت بابرکت عورتیں ہوتی ہیں، وہ نشانیاں کونسی ہیں، پڑھیئے

حضرت عائشہؓ ارشاد فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ؐ نے ارشاد فرمایا کہ جن عورتوں میں یہ نشانیاں ہوں وہ بہت ہی بابرکت ہوتی ہیں. عورت کی بابرکت ہونے کی علامات میں سے ہے کہ ۔نمبر ایک : اس کی طرف رشتہ بھیجنے اوررشتہ منظور ہونے میں آسانی ہو ،.نمبر ...

مزید پڑھیئے

جنت سے نکالے جانے کے بعد حضرت آدمؑ اور اماں حواؑ کی پہلی ملاقات کہاں ہوئی

جبل رحمت یا رحمت کا پہاڑ میدان عرفات میں واقع ہے ‘ یہ میدان مکہ مکرمہ شہر کے مشرق میں 15کلومیٹر کے فاصلے پر ہے- یہ وہ مقام ہے جہاں جنت سے نکالے جانے کے دوسو سال بعد حضرت آدم اور حوا علیہما السلام کی دوبارہ ملاقات بھی اسی جگہ ...

مزید پڑھیئے

حاجت مند

حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ہم نے ایک دفعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ مسکرا رہے ہیں، تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے پوچھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کون سی چیز مسکراہٹ کا سبب ہوئی ؟فرمایا:” میرے ...

مزید پڑھیئے

جوانی

اپنے سفری سامان کو ہوٹل کے کمرے میں رکھتے ہی میں نے سپورٹس سوٹ زیب تن کیا اور ہلکی پھلکی ایکسر سائز کیلئے ہوٹل میں بنے فٹنس کلب کی طرف چل دیا۔ جاگنگ مشین پر دوڑتے ہوئے مجھے اپنی ساتھ والی مشین پر ایک عمر رسیدہ امریکی مہمان نظر آ ...

مزید پڑھیئے

کیارمضان المبارک میں بیوی سے رجوع کرنا جائز ہے

رمضان المبارک میں بیوی کے پاس جانا جائز ہے ؟ اس سوال کے جواب میں مولانا طارق جمیل صاحب نے ایک بیان میں فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک بدو صحابی آیا اور کہا یا رسول اللہ میں تو مارا گیا آپ صلی اللہ علیہ ...

مزید پڑھیئے

اللہ تعالیٰ سے بات کیسے منوائی جائے

میں نے ان سے ایک سوال پوچھا:اللہ تعالیٰ سے بات منوانے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟وہ مسکرائے، قبلہ رو ہوئے، پاؤں لپیٹے، رانیں تہہ کیں، اپنے جسم کا سارا بوجھ رانوں پر شفٹ کیا اور مجھ سے پوچھا:تمہیں اللہ سے کیا چاہیے؟ہم دونوں اس وقت جنگل میں بیٹھے تھے۔ حبس ...

مزید پڑھیئے

بھیڑیا اورعورت

بنی اسرائیل کی ایک عورت اپنے بچے کو لے کر جنگل میں سے گزر رہی تھی کہ اچانک بھیڑیا آیا اور اس نے عورت پہ حملہ کیا جب بھیڑیئے نے حملہ کیا تو وہ کمزور دل عورت گھبرا گئ جس کی وجہ سے اسکا بیٹا اسکے ہاتھ سے نیچے گر ...

مزید پڑھیئے

ہارون الرشید اور بہلول دانا

ہارون الرشید کے دور میں بغداد میں ایک درویش رہتا تھا۔اس درویش کا نام بہلول دانا تھا۔بہلول دانا بیک وقت ایک فلاسفر اور ایک تارک الدنیا درویش تھا۔اس کا کوئی گھر ،کوئی ٹھکانہ نہیں تھا۔وہ عموما شہر میں ننگے پاؤں پھرتا رہتا تھا اور جس جگہ تھک جاتا تھا وہیں ...

مزید پڑھیئے