Web
Analytics
خصوصی فیچرز – Page 40 – Lahore TV Blogs
Home / خصوصی فیچرز (صفحہ 40)

خصوصی فیچرز

زکوٰۃ کی رقم میں تاخیر

حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے حکم کے مطابق زکوٰۃ کے منتظمین کو زکوٰۃ کی رقم تقسیم کرنے میں تاخیر کرنے کی ممانعت تھی اور اگر وہ تاخیر کرتے تو ان سے اس بارے میں بازپرس ہوتی. چنانچہ وہ زکوٰۃ تقسیم کرنے میں کوئی تاخیر نہ برتتے،عیدالفطر کے موقع پر ایک ...

مزید پڑھیئے

روزِ محشر چونٹیوں کی شکل میں اٹھائے جانے والے لوگ

قیامت کے روز وہ کون سے لوگ ہوں گے جو چونٹیوں کی شکل اٹھائے جائیں گے ،حضرت جابرؓ نبی اکرمﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺنے ارشاد فرمایا ’’ قیامت کے روز کچھ لوگوں کو چیونٹیوں کی شکل میں اٹھایا جائے گا، لوگ انہیں اپنے قدموں سے روندیں گے،پوچھا ...

مزید پڑھیئے

انصاف کاجنازہ‎نکال دیا

بہت دِنوں کی بات ہے، کسی جگہ ایک غریب آدمی ایک ٹوٹے پھوٹے پرانے مکان میں رہتا تھا،وہ مکان اتنا بوسیدہ ہو چکا تھا کہ ایک دن اچانک زمین پر آ رہا،اس غریب آدمی کو ایک نیا مکان بنوانے کی فکر لاحق ہوئی، بال بچوں کا پیٹ کاٹ کر اور ...

مزید پڑھیئے

وزیر کا کردار

ایک بادشاہ تھا ، اس کے وزیر کا نام حسن تھا ،ایک دن ایک شاعر بادشاہ کے دربار میں حاضر ہوا اور بادشاہ کی شان میں ایک قصیدہ پڑھا،بادشاہ کو شاعر کی یہ کاوش پسند آئی اور اس نے شاعر کو ایک ہزار اشرفیاں انعام دینے کا اعلان کیا،بادشاہ کے ...

مزید پڑھیئے

خوفِ جہنم

‮ حضرت عبداللّہ بن واسان رحمتہ اللّہ علیہ فرماتے ہیں،ایک دن میں بصرہ کی گلیوں میں سے گُزر رہا تھا کہ میں نے ایک بچّے کو گریہ و زاری کرتے دیکھا اور پوچھا ‘ اے بیٹے! تجھے کس چیز نے رُلایا؟ ‘ ‘ اُس نے جواب میں کہا ‘ جہنّم ...

مزید پڑھیئے

نصیب اور روزی

حسن بصري رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیںمیں نے قرآن میں نوے جگہوں پر پڑھا کہ اللہ تعالیٰ نے ہر بندے کی تقدیر میں رزق لکھ دیا ہے اور اُسے اس بات کی ضمانت دیدی ہے اور میں نے قرآن شریف میں صرف ایک مقام پر پڑھا کہ شیطان تمہیں مفلسی ...

مزید پڑھیئے

فرق پڑے گا

ایک دانشمند مضمون نگاری کے لئے سمندر کا رخ کیا کرتا تھا، اس کی عادت تھی کہ کام شروع کرنے سے پہلے وہ ساحل سمندر پر چہل قدمی کیا کرتا تھا،ایک روز وہ ساحل پر ٹہل رہا تھا تو اسے کچھ دور کنارے پر ایک انسانی ہیولا کسی رقاص کی ...

مزید پڑھیئے

مجھے موت کی بو آتی تھی

مجھے کسی صاحب نے ایک دلچسپ واقعہ سنایا‘ وہ ترکی کے راستے یونان جانا چاہتے تھے‘ ایجنٹ انھیں ترکی لے گیا‘ یہ ازمیر شہر میں دوسرے لوگوں کے ساتھ برفباری کا انتظار کرنے لگے‘ سردیاں یورپ میں داخلے کا بہترین وقت ہوتا تھا‘ برف کی وجہ سے سیکیورٹی اہلکار مورچوں ...

مزید پڑھیئے

مختلف آوازوں کے ذریعے پیغام منتقل کرنے والا پرندہ

آسٹریلیا میں پایا جانے والا ایک پرندہ نہ صرف حیرت انگیز طور پر مختلف آوازیں نکال سکتاہے بلکہ محققین کے مطابق یہ ان آوازوں کو مِلا کر دوسرے پرندوں تک مختلف پیغامات منتقل کر سکتا ہے. یہ صلاحیت اب تک صرف انسان کے پاس ہے.آسٹریلیا کے غیر آباد حصوں میں ...

مزید پڑھیئے

اللہ کا ڈر

حضرت عبداﷲ بن عمر رضی اﷲ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ ؐ سے کئی بار یہ سنا آپؐ فرماتے کہ بنی اسرائیل میں کفل نامی ایک شخص تھا جو ہمیشہ رات دن برائی میں پھنسا رہتا تھا،کوئی سیاہ کاری ایسی نہ تھی جو اس سے چھوٹی ہو ...

مزید پڑھیئے