Web
Analytics
خصوصی فیچرز – Page 5 – Lahore TV Blogs
Home / خصوصی فیچرز (صفحہ 5)

خصوصی فیچرز

جس گھر میں یہ درخت ہوگا وہاں کوئی بیماری نہیں آئے گی

ہرڑ ایک درخت ہے اور ماشاء اللہ ہمارے ملک پاکستان کے اندر بھی ہے۔ حکیم مولانا عبداللہ شہید رحمہ اللہ جوکہ افغانستان کے جید حکماء میں سے تھے‘ فرماتے تھے جس ملک میں یہ درخت ہو اس ملک میں کوئی بیماری نہیں رہ سکتی بندہ کی تحقیق و تجربات کے ...

مزید پڑھیئے

وہ واحد صحابی رسولﷺ جن کا نام قرآن کریم میں آیا

سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ وہ واحد صحابی ہیں جن کا نام قرآن مجید میں آیا ہے۔ آپ کو بچپن میں اغوا کر کے غلام بنا لیا گیا تھا۔ کئی ہاتھوں سے بکتے ہوئے آپ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں پہنچے۔ اس دوران ...

مزید پڑھیئے

خدا کی طرف کے دروازے

امام احمد بن حنبلؒ کہتے ہیں ایک بار راہ چلتے ہوئے میں نے دیکھا، ایک ڈاکو لوگوں کو لوٹ رہا ہے۔ کچھ دنوں بعد مجھے وہی شخص مسجد میں نماز پڑھتا نظر آیا۔.میں اس کے پاس گیا اور اسے سمجھایا کہ تمہاری یہ کیا نماز ہے۔ خدا کے ساتھ معاملہ ...

مزید پڑھیئے

مردہ دل کا علاج کیسے کریں

’’پھر اس کے بعد تمہارے دل سخت ہو گئے۔ گویا وہ پتھر ہیں یا ان سے بھی زیادہ سخت۔ اور پتھر تو بعضے ایسے ہوتے ہیں کہ ان میں سے چشمے پھوٹ نکلتے ہیں، اور بعضے ایسے ہوتے ہیں کہ پھٹ جاتے ہیں، اور ان میں سے پانی نکلنے لگتا ...

مزید پڑھیئے

حضرت عثمان ؓ سے شیطانوں کے وفد کی ملاقات

ایک دفعہ مدینہ منورہ میں قحط پڑگیا ۔ آسمان نے پانی برسانا چھوڑ دیاتھا اور زمین نے اناج اگانے سے انکار کردیاتھا ۔اس قحط کی وجہ سے پورے شہر میں غربت پھیل گئی تھی لوگ دانے دانے کے لئے محتاج ہو گئے تھے ۔حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ بہت ...

مزید پڑھیئے

نوجوان کا حیلہ

حضرت شجاع کرمانیؒ کی ایک بیٹی تھی جن کا رشتہ ایک بادشاہ نے مانگا مگر انہوں نے منظور نہیں کیا۔پھر ایک غریب نیک بخت لڑکے کو اچھی طرح نماز پڑھتے دیکھ کر اس سے نکاح کر دیا۔صاحبزادی رخصت ہو کر شوہر کے گھر آئیں تو ایک سوکھی روٹی رکھی ہوئی ...

مزید پڑھیئے

حاتم سے زیادہ سخاوت

ایک آدمی نے حاتم طائی سے پوچھا:’’اے حاتم! کیا سخاوت میں کوئی تجھ سے آگے بڑھا ہے؟‘‘حاتم نے جواب دیا: ہاں! قبیلہ طے کا ایک یتیم بچہ مجھ سے زیادہ سخی نکلا جس کا قصہ کچھ یوں ہے کہ دوران سفر میں شب بسری کیلئے ان کے گھر گیا، اس ...

مزید پڑھیئے

ولی اللہ بننے کا طریقہ

ایک روز خلیفہ ہارون الرشید نے لوگوں سے کہا’’اگر تم اللہ کے نیک بندے بننا چاہتے ہو تو بچوں جیسے اخلاق اپنا لو‘‘۔لوگوں نے پوچھا ’’وہ کس طرح؟‘‘۔خلیفہ نے کہا ’’بچوں میں سات عادتیں ہوتی ہیں اگر وہ بڑوں میں ہوں تو وہ ولی اللہ بن جائیں اور وہ یہ ...

مزید پڑھیئے

1925 میں سعودی نجدی علما نے سبز گنبد کو گرانے کا فتویٰ دیا تومناظرےمیںہندوستان کے ایک عالم نے سعودی نجدی علما کو شکست دیدی

معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مدینے میں مسجد نبوی ﷺ پر جو سبز گنبد نظر آتا ہے، یہ تبلیغ جماعت کا کارنامہ ہے. 1902میں سلطان عبد العزیز بن عبد الرحمان بن سعود ایک چھوٹی سی ریاست درعیہ کا حکمران تھا.عبد العزیز بہت ...

مزید پڑھیئے

امریکیوں کو معلوم ہی نہ تھا کہ کھربوں ڈالر لگا کر نبی کریم ﷺ کے ایک معجزے کو آج کی دنیا پر سچ ثابت کرنے جارہے ہیں

امریکیوں کو پتہ بھی نہ تھا کہ وہ کھربوں ڈالر لگا کے جناب محمد مصطفیٰ ﷺ کے ایک معجزے کو آج کی دنیا پر سچ ثابت کرنے جا رہے ہیں۔۔ نبی کریم ﷺ کا وہ معجزہ کون سا تھا جس پر انجانے میں غیر مسلموں نے اتنا خرچہ کیا ؟ ...

مزید پڑھیئے