Web
Analytics
کھیل – Page 3 – Lahore TV Blogs
Home / کھیل (صفحہ 3)

کھیل

یونس خان نے اپنے 12سالہ مداح سے کیا وعدہ پورا کردیا، یونس خان کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان کے کامیاب ترین ٹیسٹ بیٹسمین اور سابق کپتان یونس خان نے نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے اپنے 12 سالہ مداح فیلکس اینڈرسن سے کیا ہوا وعدہ پورا کر کے ایک بارپھر مداحوں کا دل جیت لیا ہے ۔12سالہ فیلکس نے 38 سالہ یونس خان کو ...

مزید پڑھیئے

آئی سی سی نے ٹی ٹوینٹی رینکنگ جاری کردی، پاکستان کی پوزیشن نے سب کو حیران کردیا

دبئی(صباح نیوز)آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان بدستور ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے جب کہ افغانستان کی ٹیم سری لنکا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آٹھویں پوزیشن پر آ گئی۔سالانہ اپ ڈیٹ کے مطابق ٹاپ 7 پوزیشنز میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، پاکستان (130) پوائٹس کے ساتھ ...

مزید پڑھیئے

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد، پی سی بی کا شاندار اقدام، پاکستانیوں کے دل جیت لیے

کراچی،ویلنگٹن(صباح نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی نے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے کرکٹ بورڈز سے درخوست کی ہے کہ وہ رواں سال ہونے والی سیریز میں ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے اپنی ٹیم متحدہ عرب امارات یو اے ای کے بجائے پاکستان بھیجیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی ...

مزید پڑھیئے

سعودی عرب میں WWEپر پابندی لگادی گئی، سعودی حکام نے پابندی کی وجہ بھی بتادی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں اسپورٹس حکام نے ملک میں ورلڈ ریسلنگ کی تقریب کے دوران بڑی اسکرین پر مختصر لباس میں ملبوس خواتین ریسلرز کی تشہیر پر معافی مانگ لی۔میڈیارپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ جدہ میں کنگ عبداللہ اسپورٹس اسٹیڈیم میں ہونے والے ...

مزید پڑھیئے

نجم سیٹھی نے بھارت کی عقل ٹھکانے لگادی، پاک بھارت سیریز سے متعلق دھماکہ خیز فیصلہ

کراچی(آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی سی بی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی تنازعات کو حل کرانے کی کمیٹی کے فیصلے کو قبول کرے گا، آئی سی سی کے پاکستان کے حق میں فیصلے کی صورت میں پاک ...

مزید پڑھیئے

بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نےپاکستان دشمنی میں تمام حدیں پار کردیں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر گوتم گمبھیر کا کہنا ہے کہ مودی سرکار کو پاکستان سے کرکٹ تعلقات ختم کرنے کے ساتھ ساتھ ہمسایہ ملک کے لوگوں کو اپنی ہر انڈسٹری میں کام دینے سے مکمل طور پر انکار کردے۔بھارتی میڈیا کو انٹر ویو کے دوران گوتم ...

مزید پڑھیئے

کس کے ساتھ کہاں میچ ہوگا، پاکستان کا تمام شیڈول جاری

لندن (نیوز ڈیسک) ورلڈکپ 2019 میں پاکستان کے تمام میچز کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئی ہیں اور ورلڈکپ 2019 میں پاکستان کے تمام میچز کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ پاکستانی ٹیم اپنے میچز ٹاونٹن، ناٹنگھم، برسٹل اور لارڈز میں کھیلےگی۔ ...

مزید پڑھیئے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر محمد عامر کے گھر ننھی پری کی ولادت، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

لندن(نیوز ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی اور عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کے گھر ایک اور ننھی پری کی آمد،عامر خان کی بیٹی ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی اور عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان ایک اور ننھی کلی کے باپ بن ...

مزید پڑھیئے

ڈیرن سیمی نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے ہر دلعزیز کپتان ڈیرن سیمی جلد ہی پاکستان آنے والے ہیں۔۔پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مداحوں کو آگاہ کیا کہ ”ڈیرن سیمی جلد پاکستان آرہے ہیں، جہاں وہ سالانہ ...

مزید پڑھیئے

بھارتی کرکٹ بورڈ دھوکے باز نکلا، پاک بھارت سیزیز معاہدہ ماننے سے انکار، پی سی بی نے انڈین بورڈ کے خلاف بڑا قدم اٹھالیا

کولکتہ(صباح نیوز)آئی سی سی میٹنگز کے موقع پر پاکستان اور بھارتی بورڈز میں لفظی بمباری شروع ہوگئی۔آئی سی سی میٹنگز اتوار سے کولکتہ میں شروع ہوگئی ہیں، ان میں شرکت کیلیے پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی بھی پہنچے ہوئے ہیں، وہاں پر دونوں ممالک میں باہمی سیریز کے ...

مزید پڑھیئے