Web
Analytics
کہانیاں – Lahore TV Blogs
Home / کہانیاں

کہانیاں

عجیب و غریب واقعہ۔۔۔ سید ثاقب شاہ

کچھ دن قبل ایک دوست بس میں سفر کر رہا تھا. اچانک اس نے دیکھا کہ چار نوجوان بس میں داخل ہوئے اس میں سے ایک تھری پیس سوٹ میں ملبوس تھا. اسکے پاس آ بیٹھا. دونوں کے درمیان کچھ دیر بعد رسمی گفتگو ہوئی. کچھ دیر بعد وہ شخص ...

مزید پڑھیئے

معذور بچے توجہ کے طالب ۔۔۔ آسیہ پری وش

نوید کے چیخنے چلانے کی آوازوں پر وہ دونوں بیزاری سے اس کے کمرے میں گئے۔ کمرے میں داخل ہوکر کمرے کی ابتر حالت دیکھ کر ان دونوں کے ہی ماتھے پر بل پڑگئے کیونکہ کمرے کی ہر چیز ہی ٹوٹی پھوٹی ادھر ادھر بکھری پڑی تھی اور وہ ان ...

مزید پڑھیئے

بیوی پٹا خہ ۔۔۔ مرادعلی شاہد

عورت ٹیڑھی پسلی کی وہ تخلیق ہے کہ ایک بار بیوی بن جائے تو پھر ٹیڑھے سے ٹیڑھے مرد کو بھی یک جنبش انگلی ایک ہی پائوں پہ وہ ناچ نچواتی ہے کہ شوہر نامدارکے تمام کس بل نکال دیتی ہے۔اور مرد بے چارہ جو قبل از شادی کسی کو ...

مزید پڑھیئے

مزدور اور حاسد ۔۔۔ تابندہ جبیں

ایک گائوں میں ایک غریب مزدور اپنی فیملی کے ساتھ رہا کرتا تھا۔ اس کی تین بیٹیا ںاور ایک بیٹا تھا۔ وہ نہایت محنت کش اور دیانتدار انسان تھا۔اس کی دیانتداری کی کیا بات کریں گائوں کے زمین دار تک اس کے اوپر پختہ یقین رکھتے تھے ۔جب بھی کسی ...

مزید پڑھیئے

اردو تو محبت کی زباں تھی پیارے ۔۔۔ عبدالباسط ذوالفقار

’’اردو ہماری قومی زبان ہے ‘‘یہ میں نے سن رکھا تھا۔ اور مادری زبان تو میری ہندکو ہے۔ علاقائی زبان پشتو سے بھی مناسبت ہے ہی، رہی سرکاری زبان تو وہ  ضرورت کے تحت سیکھنے کا خواہش مند ضرور ہوں۔ہاں کسی زمانے میں کچھ احسا س کمتری میں مبتلا ہو ...

مزید پڑھیئے