Web
Analytics
اردو کالم – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: اردو کالم

Tag Archives: اردو کالم

بند الماری ۔۔ ۔ رائومنظر حیات

مائیکل اسٹون بڑے آرام سے بات کررہاتھا۔بزرگ برطانوی گوراکتناعمررسیدہ ہوگا،کم ازکم میرے اندازہ سے باہر تھا۔شائد ستربرس ۔نہیں، میں غلطی پرتھا، مائیکل اسٹون کی عمرپچانوے برس کی تھی۔تقریباًایک صدی کے واقعات اور مصیبتوں کاعینی شاہد۔ملاقات بالکل اتفاقیہ سی تھی۔ چار برس پہلے کینیاگیاہواتھا۔شوق وہی پرانا،جانوروں اور پرندوں کودیکھنا،عادات کوسمجھنا،ان سے ...

مزید پڑھیئے

تو کیا میاں صاحب عاقل بالغ نہیں ؟ وسعت اللہ خان

  نواز شریف کے لیے شائد اتنا نقصان دہ روزنامہ ڈان کو دیا جانے والا انٹرویو نہیں جتنا ان کی مرضی کے بغیر ہر جانب سے صفائیاں پیش کرنے کا عمل ہے۔ یہ صفائیاں بھی نواز شریف کو اعتماد میں لیے بغیر پیش کی جا رہی ہیں۔لہذا نہ صرف مسلم ...

مزید پڑھیئے

فلسطین: معصوموں کا قتلِ عام اور سامراجیوں کے جشن ۔۔۔ ڈاکٹر لال خان

پیر 14 مئی کو اسرائیل کی صہیونی ریاست غزہ کی سرحد پر فلسطینیوں کا قتل عام کر رہی تھی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا‘ اس کا شوہر جیرڈ کشنر‘ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو اور امریکی سامراج کی دوسری گماشتہ ریاستوں کے سفیروں کے ساتھ مل کر یروشلم میں ...

مزید پڑھیئے

خدا دلوں سے واقف ہے ۔۔۔ عبدالقادر حسن

پاکستان ایک طویل مدت سے دوراہے پر کھڑا ہے پہلا دوراہا تو شروع میں ہی اس وقت راستے میں آگیا جب قیام پاکستان کے بعد ان تمام وعدوں کے الٹ عمل شروع ہو گیا جو تحریک پاکستان کے دوران کیے گئے تھے۔ قیام پاکستان کے بعد چونکہ کوئی حکمران بھی ...

مزید پڑھیئے

نوازشریف کا خودکش دھماکہ ۔ ۔۔ رائو عمران سلمان

میرازوالفقارعلی بھٹوکی سیاست میں بہت سی باتوں سے اختلافات سہی مگروہ اپنی پھانسی سے قبل صرف اتنا سا جملہ منہ سے نکال دیتاکہ پاکستان ایٹم بم بنارہاہے تو یقین جانے امریکا جیسے کئی ممالک پاکستان کو پلک جھپکتے میں بارود کا ڈھیر بنادیتے مگر آفرین وہ شخص ایک عظیم راز ...

مزید پڑھیئے

کسانوں کے لیے ضروری ازخود نوٹس ۔۔۔ ڈاکٹر میاں احسان باری

گنا کی فصل نے بالخصوص سندھ اور جنوبی پنجاب کے کسانوں کے گھروں میں حشر برپا کرڈالا ہے اغلب امکان یہی ہے کہ آئندہ جنوبی پنجاب کے کسان گنا کی فصل کم کم ہی کاشت کریں گے پی ٹی آئی کے سابق جنرل سیکریٹری ترین صاحب نے ہائیکورٹ میں رٹ ...

مزید پڑھیئے

غدار کون ! مظہر برلاس

یہ ایک کہانی ہے۔آپ اسے خواب سمجھیں یا پھر ایک ایسی کہانی سمجھیں جو پوری کی پوری خواب پر مشتمل ہے کالم کا عنوان ظاہری طور پر جناب سہیل وڑائچ کی کتاب غدار کون؟ہے مگر خواب کی کہانی اور ہے ۔ گاڈ فادر کے پاس راستے محدود ہو گئے تھے ...

مزید پڑھیئے

مدر ڈے نہیں مدر کئیر ۔۔۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا

ہر سال کی طرح اس سال بھی 13 مئی 2018 کو Mother day کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ لوگ اپنی اپنی ماؤں کو تحفہ تحائف دینگئے ، پردیسی لوگ لمبھی لبھی کالیں کریں گئے، کچھ اپنی اپنی جنتوں کے ساتھ سیر و تفریح کو جائیں گئے۔ کچھ لوگ ...

مزید پڑھیئے

ٹرمپ کی نئی اشتعال انگیزی ۔۔۔ ڈاکٹر لال خان

ڈونلڈ ٹرمپ کی من مانی اشتعال انگیزیوں میں شاید کوئی کسر رہ گئی تھی جو موصوف نے منگل کو وائٹ ہائوس سے اپنے ایک ٹیلیوژن خطاب میں ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان بھی کر ڈالا۔ ٹرمپ نے ایران پر ”خطے میں تباہ کن سرگرمیاں‘‘ جاری رکھنے ...

مزید پڑھیئے

پریشر ککر ۔۔۔ رائو منظر حیات

ہرانسان،ملک اورخطے میں کسی نہ کسی صورت میں تعصبات موجودہوتے ہیں۔ان کی ہزارہابلکہ اَن گنت قسمیں ہیں۔یہ جذبے انسانوں کی زندگی کوپوری طرح کنٹرول کرتے ہیں اورعملی زندگی میں لوگ انھی ذہنی تعصبات کے غلام بنکرسانسیں پوری کرتے ہیں۔دوسری طرف،یہ بھی انتہائی اہم نکتہ ہے کہ”صنعتی انقلاب”کے بعدمغربی دنیا نے ...

مزید پڑھیئے