Web
Analytics
افتخار بھٹہ – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: افتخار بھٹہ

Tag Archives: افتخار بھٹہ

جنگوں سے مسائل کا حل اور امن کا قیام ممکن نہیں ہے۔۔۔ تحریر: افتخار بھٹہ

جنگ کسی کی بھی ہو ،پلہ کسی کا بھاری ہو ،اندر عجیب پریشانی رہتی ہے۔ جنگ کے دنوں انسانی جذبات اور احساسات عام دنوں سے مختلف ہوتے ہیں جس میں بے چینی ، خوف اور سب سے بڑھ کر غیر یقینی صورتحال ہوتی ہے ۔میں نے اپنی زندگی کے 71سالوں ...

مزید پڑھیئے

امریکہ طالبان مذاکرات کا ابھرتا ہوا منظر نامہ ۔۔۔تحریر: افتخار بھٹہ

11ستمبر2011کو امریکہ پر حملوں کے بعد اس نے اپنی اتحادی فوجوں کے ساتھ مل کر افغانستان پر قبضہ کر کے طالبان حکومت کو ہٹا دیا تھا جو اس کے نزدیک عالمی دہشت گردی کو روکنے کیلئے ضروری تھا ، جس کی جڑیں افغانستان میں تھیں ۔مگر کئی سالوں سے جاری ...

مزید پڑھیئے

عاصمہ جہانگیر کی یاد میں دو روزہ عالمی کانفرنس۔۔۔افتخار بھٹہ

پاکستان میں جمہوریت کے علاوہ کوئی نظام نہیں چل سکتا ہے اور نہ ہی اس گنجائش ہے جمہوریت سے ہی لوگوں کو بنیادی حقوق حاصل ہو سکتے ہیں اب پاکستان میں آئین کے خلاف کوئی نظام یاشب خون مارنے کی سازش کو ناکام بنا دیا جائے گا اپنے حقوق کیلئے ...

مزید پڑھیئے

بلاول اور مریم سیاست کے روشن چہرے اور بحرانی کیفیات! افتخار بھٹہ

آجکل ملک کی بیشتر آبادی الیکشن کی سر گرمیوں میں مصروف ہے کسی کو نواز شریف کی فکر ہے کوئی عمران خان کے ترانے لگاتے ہوئے نئے پاکستان کے بنانے کا خواب دیکھ رہا ہے تو چند ایک ابھی تک بھٹو اور بے نظیر بھٹو شہید کی کرشماتی سحر سے ...

مزید پڑھیئے

حاصل مطالعہ اور مکامہ کا تنقیدی جائزہ ۔۔۔ افتخار بھٹہ

کسی مصنف کیلئے لکھنا اور اینکر کیلئے بولنا بہت بڑی ذمہ داری ہے جو کچھ بھی لکھا یا بولا جائے اس کے پیچھے مقصدیت ہونی چاہیے، ہم روزانہ اخبارات رسائل اور سوشل میڈیا پر لکھی جانے والی تحریریں پڑھتے ہیں جس میں سے 80فیصد معلومات کا تعلق کسی تحقیق یا ...

مزید پڑھیئے

نئے پاکستان سے ایک پاکستان کا نعرہ! افتخار بھٹہ

سیاسی میدان سجنے کو ہے انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند عوام میں مقبول پارٹیوں کا ٹکٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں سیاسی جماعتیں بھی عوام کی توجہ حاصل کرنے کیلئے کروڑوں روپے خرچ کر کے سیاسی جلسے منعقد کرنے میں مصروف ہیں جس میں دوسروں یا اپنے ماضی کے ...

مزید پڑھیئے

یوم مئی سرمایہ کی زنجیر کو کون توڑے گا! افتخار بھٹہ

132ویں یوم مئی بنیادی طور پر 1886میں امریکہ کے شہر شگاگو میں مزدوروں کے جلوس پر حکمرانوں کی طرف سے برسائی جانے والی گولیوں کے نتیجہ میں ہلاک ہونے والے مزدوروں کی یاد میں منایا جاتا ہے یکم مئی کے دن تین لاکھ مزدوروں اور 13ہزار ہ فیکٹری ملازمین کام ...

مزید پڑھیئے

بجٹ2018-19اور ممکنہ ٹیکسز.۔۔۔افتخار بھٹہ

موجودہ حکومت مختلف سیاسی اور سماجی حلقوں کی طرف سے تنقید کے باوجود اپنی مدت کے خاتمے سے ایک ماہ قبل27اپریل2018کو آئندہ مالی سال کے بجٹ کا اعلان کرنے جا رہی ہے حالانکہ یہ معاملات آئندہ حکومت پر اٹھا دینے چاہیں۔تحریک انصاف کی صوبہ پختون خواہ کی حکومت نے آئندہ ...

مزید پڑھیئے

چوہدری شجاعت حسین کی کتاب سچ تو یہ ہے کے حوالے سے گپ شپ!افتخار بھٹہ

گزشتہ دنوں ملک کے معروف سیاست دان چوہدری شجاعت کی کتاب سچ تو یہ ہے کی تقریب رو نمائی میں شرکت کے حوالے سے ٹیلی فون ظہور الٰہی ہائوس لاہور سے تقریب سے ایک روز پہلے رات 8بجے موصول ہوا اس وقت میں گوجرانوالہ میں ایک ادبی تقریب میں مصروف ...

مزید پڑھیئے

مرکزی بینک کی سہ ماہی رپورٹ اور معیشت نامہ ۔۔۔ افتخار بھٹہ

اسٹیٹ بینک پاکستان ملکی معیشت کے بارے میں سہ ماہی رپورٹیں شائع کرتا رہتا ہے جس میں معیشت کی کارکردگی کا مختلف شعبوں میں جائزہ لیا جاتا ہے مالی سال 2017-18کی دوسری سہ ماہی رپورٹ کے مطابق پہلے چھ ماہ میں زراعت اور خدمات کے شعبہ میں بہتری آئی ہے ...

مزید پڑھیئے