Web
Analytics
افغانستان – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: افغانستان

Tag Archives: افغانستان

انتہائی افسوسناک خبر، کرکٹ سٹیڈیم میں دھماکے سے 4 نوجوان جاں بحق متعدد زخمی

ننگر ھار (نیوز ڈیسک) افغانستان کے صوبہ ننگر ھار میں کرکٹ سٹیڈیم میں دھماکہ،4نوجوان جاں بحق متعدد زخمی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے صوبہ ننگر ھار میں کرکٹ میچ کے دوران سٹیڈیم میں دھماکہ ہوا۔دھماکے کی شدت اتنی تھی کہ موقع پر ہی 4افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ ...

مزید پڑھیئے

سی پیک پر حملہ کرنے کیلئے 400 جوانوں کا سکواڈ رتیار، بھارت کیا گھنائونا منصوبہ بنا رہا ہے، خفیہ اداروں کی رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات

لاہور (نیوز ڈیسک)بھارت نے سی پیک پر حملہ کرنے کے لئے 400نوجوانوں کا سکواڈ تیار کر لیا ہے۔نوجوانوں کو حملہ کرنے کی تربیت افغانستان میں دی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت سے پاک چین دوستی ہضم نہیں ہو رہی۔اور مودی سرکار کے لئے سی پیک ایک ڈرانا خواب ...

مزید پڑھیئے

دہشتگردی کی جڑیں افغانستان میں نہیں بلکہ پاکستان میں ہیںلہٰذا پاکستان کے خلاف۔۔حامدکرزئی پاکستان دشمنی میں بہت آگے چلے گئے

کابل (آن لائن) ماضی میں پاکستان کی حمایت میں بولنے والے حامد کرزئی نے بھی زہر اگلنا شرو ع کردیا ، سابق نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کی جڑیں افغانستان میں نہیں بلکہ پاکستان میں ہیں لہذا پاکستان کے خلاف اقدامات کیے ...

مزید پڑھیئے

تعلقات خراب کرنے کیلے افغانستان میں دہشتگردی پاکستان نہیں بلکہ کون کروارہا ہے، افغانستان نے پاکستان کے موقف کی حمایت کردی، امریکہ اور بھارت سر پکڑ کربیٹھ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پرامن افغانستان ہی پرامن پاکستان کا ضامن ہے، افغانستان میں امن نہیں ہوگا توپاکستان اوروسط ایشیا کےمابین راہداری نہیں ہوسکتی ،پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر زخیل وال نے بھی پاک افغان تعلقات میں خرابی کی وجہ سے تیسری قوت کو قرار دیدیا، آئی ایس آئی چیف ...

مزید پڑھیئے

افغان مہاجرین کی وطن واپسی کی ڈیڈ لائن میں 9 دن باقی، اس کے بعد کیا کیا جائے گا، افغانستان میں ہلچل مچ گئی

پشاور(اے این این) افغان مہاجرین کی وطن واپسی کی ڈیڈلائن میں 9 دن رہنے کے بعد افغان حکومت نے مزیدتوسیع کیلیے وفاقی حکومت سے رابطہ کر لیا ہے۔19 لاکھ افغان مہاجرین کی وطن واپسی کی ڈیڈلائن میں9دن رہنے کے بعد افغان حکومت نے مزیدتوسیع کیلئے وفاقی حکومت سے رابطہ کر ...

مزید پڑھیئے

افغانستان سے متعلق امریکہ کی نئی حکمت عملی کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں، خطرناک کام کرنے کی تیاریاں، پاکستان نے امریکہ کوخبردار کردیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے امریکی حکام کو خبر دار کیا ہے کہ اگر طالبان کے خلاف افغان سرحد پر دونوں جانب سے عسکری حملوں میں ناکام ہوئی تو اس کے منفی نتائج مرتب ہوں گے جو پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے لیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ...

مزید پڑھیئے

سکیورٹی اہلکاروں پر خودکش حملہ، شہادتیں

کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خود کش حملے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ خود کش حملہ سیکورٹی اہلکاروں پر کیا گیا تھا۔ افغان وزارت داخلہ نے 20 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ خود کش بمبار نے سیکورٹی فورسز کے ایک گروپ ...

مزید پڑھیئے

پاکستان ڈبل گیم نہیں کھیل رہا اور نہ ہی دہشتگردوں کی پشت پناہی کررہا ہے، امریکہ میں بڑی آواز بلند، ٹرمپ پریشان

نیویارک(این این آئی) سابق امریکی وزیرخارجہ میڈیلین البرائٹ اور سفیر ریان سی کروکر نے پاکستان کی حمایت کی ہے جبکہ سی آئی اے کے سابق چیف ڈیوڈ پیٹریاس کہ چکے ہیں کہ پاکستان افغانستان میں ڈبل گیم نہیں کھیل رہا۔امریکا کی سابق وزیر خارجہ میڈیلین البرائٹ نے پاکستان، فلسطین اور ...

مزید پڑھیئے

افغانستان سے ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئے بھارت کو پاکستانی سرزمین کے استعمال کی اجازت، پاکستان نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (این این آئی)افغان سرزمین سے پاکستانی خواتین ،بچوں کو نشانہ بنائے جانے پر شدید خدشات ہیں، ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کو ٹرانزٹ تجارت کیلئے سہولت فراہم کرنا چاہتا ہے،بھارت کو افغانستان سے ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئے پاکستانی سرزمین کے استعمال ...

مزید پڑھیئے

بریکنگ نیوز، زوردار دھماکہ، ایف سی کے متعدد جوان شہید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک افغان سرحد کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں فرنٹیئر کور کے 3 جوان شہید ہوگئے۔ذرائع کے مطابق پاک افغان بارڈر کے علاقے غلام خان میں بارودی سرنگ کادھماکا ہوا جس کی زد میں آکر ایف سی کے 3 جوان شہید ہوگئے۔دھماکے کے بعد سیکیورٹی ...

مزید پڑھیئے