Web
Analytics
بھارت – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: بھارت

Tag Archives: بھارت

پاک فوج نے حملہ کرکے لاشوں کے ڈھیر لگا دیئے، بھارتی فوج کی چیک پوسٹ بھی تباہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) ایل او سی پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزیوں کے بعد پاک فوج نے ایک اور بھارتی چیک پوسٹ تباہ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول پر مسلسل سیز فائر کی خلاف ورزیوں کے بعد اب پاک فوج نے بھی منہ توڑ جواب دینے ...

مزید پڑھیئے

بھاری فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ، جانی نقصان ہوگیا

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک) بھارتی بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے 8سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج مسلسل فائر بندی کے معاہدے کو پس پشت ڈال کر اور عالمی قوانین کی خلاف وارزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر ...

مزید پڑھیئے

آئی ایس آئی کو حساس راز فراہم کرنے کا الزام، بھارتی ملٹری انٹیلی جنس نے اپنا ہی لیفٹینیٹ کرنل گرفتار کرلیا

نئی دہلی(آن لائن) پاکستانی خفیہ ایجنسی کو ملک کے حساس راز فراہم کرین کے الزام میں ملٹری انٹیلی جنس نے جبل پور میں چھاپے کے دوران فوج کے ایک لیفٹیننٹ کرنل کو گرفتار کر کے لکھنؤ انٹروگیشن سینٹر پہنچا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گروپ کیپٹن کو پاکستانی خفیہ ...

مزید پڑھیئے

بنگلہ دیشی بائولر نے تیز ترین بال کراڈالی، کرکٹ پنڈت حیران رہ گئے، جانتے ہیں سپیڈ کتنے کلومیڑ فی گھنٹہ تھی

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک)انڈر 19 کرکٹ میں فتح کا تاج بھارتی ٹیم کے سر سجا اور دنیا بھر میں ان کے نوجوان کھلاڑیوں کے ٹیلنٹ کو خوب سراہا گیا تاہم اس ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیشی فاسٹ باولر قاضی اونیک نے خوب شہرت حاصل کی۔انہوں نے بھارت کےخلاف میچ میں ایک زبردست آؤٹ ...

مزید پڑھیئے

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ، معصوم شہری نشانہ بن گئے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر اپنی روایتی ہٹ دھرمی اور جارحیت کو قائم رکھتے ہوئے فائرنگ کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ بھارتی فوج نے ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں دو ...

مزید پڑھیئے

مکیش امبانی کتنے امیر ہیں اور وہ ہندوستانی حکومت کتنے دن تک چلاسکتے ہیں ، بلومبرگ کا انکشاف

نئی دہلی(آئی این پی)مالیاتی اور کارپوریٹ کارکردگی کے معاملات پر گہری نظر رکھنے اور مسلسل سروے کرتے رہنے والے ادارے بلومبرگ نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا کہ مکیش امبانی اتنے امیر ہیں کہ 14دنوں تک ہندوستانی حکومت چلا سکتے ہیں اور سارے اخراجات اپنی جیب سے ادا کر ...

مزید پڑھیئے

عاصمہ جہانگیر نے بابر مسجد کی شہادت کے ذمہ دار انتہا پسند ہندو لیڈربال ٹھاکرے سے ملاقات کیوں کی،ایسی حقیقت سامنے آگئی کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عاصمہ جہانگیر کی بھارت میں ہندو انتہا پسند لیڈر بال ٹھاکرے کے ساتھ ملاقات کی تصاویر کی وجہ سامنے آگئی۔ ایک انٹرویو کے دوران عاصمہ جہانگیر نے بھارت میں ہندو انتہا پسند لیڈر بال ٹھاکرے کے ساتھ تصاویر سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا تھا کہ ...

مزید پڑھیئے

ایل او سی پر بٹل ٗ تتہ پانی اور کھوئی رٹہ سیکٹر میں پاک بھارت جنگ چھڑ گئی، معتدد پاکستانی نشانہ بن گئے، بھارت کو بھی بھاری نقصان

راولپنڈی (این این آئی)بھارتی فوج نے ایک بار پھر ایل او سی پر بٹل ٗ تتہ پانی اور کھوئی رٹہ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کر کے د و خواتین سمیت تین بے گناہ شہریوں کو زخمی کر دیا ٗپاک فوج نے سیزفائر کی بھارتی خلاف ورزیوں کا موثر جواب ...

مزید پڑھیئے

بھارت نے کنٹرول لائن پر تشویشناک کام کردیا، پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) بھارتی فوج نے ایل او سی پر بھاری ہتھیار پہنچانا شروع کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت جنگی جنون میں تمام حدیں پار کرنے پر آگیا ہے۔ بھارتی فوج نے ایل او سی پر بھاری ہتھیار پہنچانا شروع کر دیے ہیں۔ بھارتی فوج کی جانب سے ...

مزید پڑھیئے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی چھائونی پر مسلح افراد کا حملہ، متعدد فوجی جہنم واصل

سری نگر(نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی چھاؤنی پر حملے میں 2 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں جموں شہر کے مضافات میں قائم بھارتی فوجی چھاؤنی ’سنجوان‘ پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا۔ حملہ آوروں نے اندر گھس کر ...

مزید پڑھیئے