Web
Analytics
حضرت عثمانؓ – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: حضرت عثمانؓ

Tag Archives: حضرت عثمانؓ

حضرت عثمانؓ کی سخاوت

دربار رسالت میں ایک شخص حاضر ہوا ،اے اللہ کے رسول ﷺ میں بہت پریشان ہوں گھر میں دو جوان بیٹیاں ہیں ‘ ان کی شادی کرنی ہے پاس پھوٹی کوڑی بھی نہیں آپ ﷺ نے اس شخص سے کہا آپ عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس جاؤ اسے میرا ...

مزید پڑھیئے

عہدہ سنبھالنے کی اہلیت پرکھنا

حضرت ابو حذیفہؓ قریش کے عالی نسب سرداروں میں سے تھے،سابقین اولین کے زمرہ مقدسہ میں شامل ہیں،محمد بن ابی حذیفہ اس عظیم باپ کا بیٹا تھا،ابھی نو عمر ہی تھے کہ سایۂ پدری سے محروم ہو گئے، حضرت عثمانؓ اسے منہ بولا بیٹا بنا کر اس کے کفیل اور ...

مزید پڑھیئے

ذہانت ِ مومن کی مثال

محاصرین نے ایک دفعہ قبیلہ لیث کے ایک آدمی کو اندر بھیجا، تو حضرت عثمانؓ نے ان سے پوچھا تم کون سے قبیلہ سے ہو؟ وہ بولا میں لیثی ہوں،آپؓ نے فرمایا تم میرے قاتل نہیں ہو سکتے، وہ بولا کیسے؟ آپؓ نے فرمایا کیاتم جب چند افراد کے ساتھ ...

مزید پڑھیئے

احترام ِ حرم

حضرت عبداللہ بن عباسؓ فرماتے ہیں کہ حضرت عثمانؓ نے مجھ سے فرمایا ’’میں نے خالد بن العاص بن ہشام کو مکہ معظمہ کا حاکم بنایا ہے،چونکہ اہل مکہ کو ان باتوں کی اطلاع ہوگئی ہےاس لیے مجھے اس بات کا اندیشہ ہے کہ لوگ ان کی مخالفت کریں گے،ا ...

مزید پڑھیئے

انتہائے انصاف

بصرہ، کوفہ اور مصر تینوں مقامات سے معترضین کا ایک ایک وفد روانہ ہوا اور مدینہ کے متصل پہنچ کر سب مل گئے اور شہر کے باہر ٹھہر گئے،حضرت عثمانؓ کو جب اس کی اطلاع ہوئی تو انہوں نے دو آدمیوں کو بھیجا کہ معلوم کریں کہ کس غرض سے ...

مزید پڑھیئے

دنیا کا بدلہ دنیا میں

حضرت ابوالفراتؒ کہتے ہیں حضرت عثمانؓ کا ایک غلام تھا، آپؓ نے اس سے فرمایا میں نے ایک دفعہ تمہارا کان مروڑا تھا لہٰذا تم مجھ سے بدلہ لے لو،چنانچہ اس نے آپ کا کان پکڑ لیا تو آپؓ نے اس سے فرمایا زور سے مروڑ. دنیا میں بدلہ دینا ...

مزید پڑھیئے