Web
Analytics
راؤ منظر حیات – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: راؤ منظر حیات

Tag Archives: راؤ منظر حیات

بچھڑ گئے!راؤ منظر حیات

کیابہترین کتاب ہے۔فرخ کیونکہ عمرمیں مجھ سے بڑے ہیں۔لہٰذافرخ صاحب لکھنامقدم ہے۔ شاید برادرم فرخ کہنازیادہ مناسب ہے۔عرصے درازسے فوج سے ریٹائر ہونے والاکرنل زیڈآئی فرخ۔ان سے محض چند ملاقاتیں ہیں۔واجبی سی۔دوچارمباحثوں میں اکٹھے جانے کااتفاق۔ذہن میں ان کے متعلق کوئی خصوصی تاثرنہیں تھا۔ ایک سماجی ملاقات کے بعداپنی کتاب ...

مزید پڑھیئے

نالائقی کا سمندر؟راؤ منظر حیات

مختلف وجوہات کی بنا پرتحریک انصاف کی حکومت کے خلاف ایک مربوط اورحددرجہ منظم مہم چلائی جارہی ہے۔ایسے لگ رہاہے کہ پاکستان بننے سے لے کراب تک عمران خان ناکام ترین وزیراعظم ہے۔اس کی ٹیم حددرجہ نالائق ہے۔کسی قسم کاکوئی کام کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے۔اس طرح کے مختلف الزامات ...

مزید پڑھیئے

اسلام برگ۔۔۔راؤ منظر حیات

اوڈیسی اکیڈمی(Odyssey Academy) بچوں کاایک اسکول ہے۔نیویارک کی گریس کاؤنٹی میں واقع یہ درسگاہ کافی عرصے سے قائم ہے۔وہی بچوں کی زوردار آواز،اساتذہ کاشرارتوں سے روکنااوروہی بھرپورزندگی کے آثار۔اسکول میں وہی زندگی ہے جوامریکا کے کسی بھی اسکول میں ہوسکتی ہے۔چندہفتے پہلے ایک کلاس کے شروع ہونے میں تھوڑاساوقت تھا۔بچے ...

مزید پڑھیئے

سائیکل ریس۔۔۔ راؤ منظر حیات

چنددن پہلے قومی اخبارات میں مختصرسی خبرشایع ہوئی تھی۔پشاورمیں خواتین کی سائیکل ریس کوصرف اس وجہ سے منسوخ کردیاگیاکہ مذہبی جماعتوں نے اعلان کیاتھاکہ اس ریس کی بھرپورمخالفت کریں گے۔ ہر طریقے اورزاویہ سے ’’ بے حیائی‘‘ کے اس نمونے کو کامیاب نہیں ہونے دینگے۔یہ دوڑایک مقامی این جی او ...

مزید پڑھیئے

ہم مناسب وقت پردرست فیصلے کیوں نہیں کرسکتے۔۔۔راؤ منظر حیات

شائدڈی این اے(D.N.A)میں کوئی سقم ہے۔یہ بھی ہوسکتاہے کہ ہمارے جینزہی نرالے ،انوکھے اورعجیب ہوں۔ ویسے جولفظ Genesکے متعلق ذہن میں ہے، لکھنے کی جرات نہیں کرسکتا۔بہرحال اجتماعی اورانفرادی سطح پر ہم پوری دنیاسے مختلف ہیں۔منفردکالفظ بھی اس جگہ استعمال نہیں ہوسکتا۔یہ بھی حقیقت ہے کہ پوری قوم میں سے ...

مزید پڑھیئے

نااہلیت،کرپشن سے بڑا جرم ہے۔۔۔راؤ منظر حیات

برصغیرمیں گزشتہ ڈھائی ہزارسال میں کرپشن سے پاک،ایک پَل بھی نہیں آیا۔تاریخ اوردلیل کے تناظرمیں پرکھیںتومسلمان اورہندوبادشاہوں کے مزاج میں کوئی فرق نہیں تھا۔مذہبی تفریق صرف رعایاکے لیے اہم تھی۔حکمران پر کسی قسم کی کوئی قدغن نہیں تھی۔شائدآپکومیری بات غیرمناسب لگے۔مالیاتی کرپشن کے خلاف فلسفہ، مغرب میں ایک عظیم جدوجہدکے ...

مزید پڑھیئے

چار آنے کا کھلاڑی۔۔۔راؤ منظر حیات

پشاورکی بے حد گرم موسم والی شام تھی ، رائل ائیرفورس کی چھاؤنی میںتھوڑی سی رونق تھی۔ انگریز افسراوران کے بیوی بچے،چھاؤنی کی مارکیٹ کی جانب سائیکلوں پر آجا رہے تھے۔ شام کا پچھلا پہر تھا۔ سورج ابھی ڈوبا نہیں تھا۔ یہ 1922 کا پشاور تھا۔ کلب کی رونق آہستہ ...

مزید پڑھیئے

نشست ۔۔۔ راؤ منظر حیات

نویدیزدانی بھی اپنی طرزکاواحدآدمی ہے۔میڈیکل کالج میں میری ہی کلاس میں تھا۔کنگ ایڈورڈمیڈیکل کالج میں پانچ سال کیسے گزرے،پتہ ہی نہیں چلا۔اس کے بعد سی ایس ایس اورپھرایک قریہ سے دوسرے قریہ۔زندگی اتنی تیزی سے گزرگئی کہ معلوم ہی نہیں ہوا۔نوید یزدانی، 1984 کے بعدجیسے گم ساہوگیا۔آج سے دس بارہ ...

مزید پڑھیئے

جانوروں اور پرندوں سے محبت کیجیے!۔۔۔راؤ منظر حیات

جس معاشرے میں انسانوں کے حقوق تک محفوظ نہ ہوں وہاں جانوروں اورپرندوں کے حقوق کی بات کرنا عجیب سی بات ہے۔مگراس اہم موضوع پربات ہونی چاہیے۔ رائے عامہ کو متحرک اور ہموار کرناچاہیے تاکہ قدرت کے ان عظیم تحفوں کی حفاظت ہوسکے۔لوگ،ان کاخیال رکھیں۔ ایک اورمخلوق بھی ہماری توجہ ...

مزید پڑھیئے

دھان پان سی عورت! راؤ منظر حیات

کسی بھی انسان کے سماجی قدکاٹھ کااندازہ اس اصول سے لگایاجاسکتاہے کہ معاشرے میں اس کے دوست کتنے ہیں اوردشمن کتنے۔اگرصرف دوست ہوں،توتاریخی تناظرمیں اس کی اہمیت حددرجہ کم ہوجاتی ہے۔مگردشمنی ایک ایسامنفی جوہرہے جوحقیقت میں انسان کی شخصیت پرمستحکم روشنی ڈالتاہے۔عاصمہ جہانگیردشمنی اوردوستی،دونوں کے زاویہ سے پاکستان کاایک دیومالائی ...

مزید پڑھیئے