Web
Analytics
عاصمہ جہانگیر – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: عاصمہ جہانگیر

Tag Archives: عاصمہ جہانگیر

خواتین نے وہ کام کیا جو انکے ذمہ تھا ہی نہیں ، عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ غیر شرعی قرار،عورتوں کے کھلے آسمان تلے مردوں کے شانہ بشانہ شرکت پر پاکستان کے معروف علمائے دین نے فتویٰ جاری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)علمائے کرام نے عاصمہ جہانگیر کی مخلوط نماز جنازہ کو غیر شرعی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح نماز جنازہ ادا کرنے کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں۔پاکستان کے ایک مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق علمائے کرام کا کہنا تھا کہ غیر شرعی فعل کی ذمہ ...

مزید پڑھیئے

عاصمہ جہانگیروفات پا گئیں ۔۔۔ میرافسرامان

قرآن شریف کے مطابق ہر نفس نے موت کا مزا چکھنا ہے۔عاصمہ جہانگیر صاحبہ جو ملک کی مایہ ناز وکیل اور سپریم کورٹ بارکی پہلی اور آخری صدر تھیں دل کا دروہ پڑھنے سے اچانک مقامی ہسپتال میں انتقال کر گئیں۔ وہ لاہور میں ۱۹۵۲ء میں پیدا ہوئی۔۱۹۷۸ء میں پنجاب ...

مزید پڑھیئے

عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ کون پڑھائے گا ، مذہبی شخصیت کا نام سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف قانون دان اور انسانی حقوق کی کارکن عاصمہ جہانگیر دل کا دورہ پڑنے کے باعث گزشتہ روز انتقال کر گئی تھیں ، ان کی نماز جنازہ کل 13فروری بروز منگل قذافی سٹیڈیم کے قریب ایل سی سی گرائونڈ لاہور میں ادا کی جائے گی۔ خاندانی ذرائع ...

مزید پڑھیئے

عاصمہ جہانگیر نے بابر مسجد کی شہادت کے ذمہ دار انتہا پسند ہندو لیڈربال ٹھاکرے سے ملاقات کیوں کی،ایسی حقیقت سامنے آگئی کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عاصمہ جہانگیر کی بھارت میں ہندو انتہا پسند لیڈر بال ٹھاکرے کے ساتھ ملاقات کی تصاویر کی وجہ سامنے آگئی۔ ایک انٹرویو کے دوران عاصمہ جہانگیر نے بھارت میں ہندو انتہا پسند لیڈر بال ٹھاکرے کے ساتھ تصاویر سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا تھا کہ ...

مزید پڑھیئے

میڈم فریش اٹھیں، وہ خوش باش تھیں، ان کا ناشتہ ٹرالی پر لگا ہوا تھا ، اچانک ایک کال آگئی اور کال سنتے ہی ان کی آنکھیں، عاصمہ جہانگیر کی پوتی کی نرس نےاصل کہانی بیان کرڈالی، نیا پنڈورہ باکس کھل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کی صف اول کی خاتون وکیل عاصمہ جہانگیر کی موت کے حوالے سے ان کی پوتی کی نرس کا ایک ویڈیو بیان منظر عام پر آیا ہے جس میں نرس نے انکشاف کیا ہے کہ عاصمہ جہانگیر صبح فریش اٹھیں، وہ خوش باش تھیں، ان ...

مزید پڑھیئے

آرٹیکل 62 ایف کی تشریح، اٹارنی جنرل کی عدم موجودگی پر چیف جسٹس برہم، عاصمہ جہانگیر کی موت کا صدمہ ہے لیکن کسی کے چلے جانے سے کام نہیں رکتے، چیف جسٹس

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ میں آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت کی تشریح سے متعلق 13 درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کی عدم موجودگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے استفسار کیا ہے کہ ٹارنی جنرل کو مقدمات کے ...

مزید پڑھیئے

عاصمہ جہانگیر کی وفات پر زید حامدکے سوشل میڈیا پر بیان نےبحث چھڑ دی، نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

لاہور (نیوز ڈیسک) سینئر قانون دان عاصمہ جہانگیر آج لاہور میں انتقال کر گئی ہیں جس کے بعد ملک بھر میں سیاسی و سماجی شخصیات ان کے انتقال پر اظہار افسوس کر رہے ہیں لیکن ایسے لمحے میں تجزیہ نگار زید حامد نے سوشل میڈیا پر ایسا بیان جاری کیاہے ...

مزید پڑھیئے

عاصمہ جہانگیر کی تدفین کب ہوگی، اعلان کردیاگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ بار کی سابق صدر اور معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ 13 فروری منگل کو ادا کی جائے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر نے سوگواران میں دو بیٹیاں اور ایک بیٹا چھوڑا ہے ،ان کی ایک بیٹی اسلام آباد اور ...

مزید پڑھیئے

وہ اعزاز جو عاصمہ جہانگیر کے علاوہ آج تک کسی پاکستانی خاتون کو نہ مل سکا

لاہور(آئی این پی) معروف قانون دان مر حومہ عاصمہ جہانگیر کو سپریم کورٹ بار کی پہلی اور آخری خاتون صدر ہونے کا اعزاز‘حکومت پاکستان نے 2010 میں ہلال امتیاز سے نوازا‘ جنرل ضیاء کے مارشل لا کے خلاف جمہوریت بحالی کی تحریک میں حصہ لیا اور 1983 میں جیل بھی ...

مزید پڑھیئے

میری شوہر، بوڑھی ماں اور بہن سے کوئی دشمنی نہیں اگر قتل کردی جائوں تو ذمہ دار کون ہونگے، 6جون 2012کو عاصمہ جہانگیر نے کیا انکشاف کیا تھا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق صدر اور انسانی حقوق کی علمبردار عاصمہ جہانگیر آج 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں ،نجی ٹی وی چینلز پر ان کے حوالے سے ماضی کی یادیں تازہ کی جارہی ہیں ،انہی میں سے ایک ان کی 6 جون ...

مزید پڑھیئے