Web
Analytics
عدالت – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: عدالت

Tag Archives: عدالت

عدالت میں پیش کیے بغیر سر قلم ، سعودی عرب میں پاکستانیوں کے ساتھ انتہائی سخت رویہ آخرکیوں، افسوسناک انکشافات

ریاض (نیوز ڈیسک) بی بی اردو کی ایک رپورٹ کے مطابق سعودی نظامِ انصاف کے بارے میں انسانی حقوق کے دو اداروں کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس نظام میں سنگین خامیاں موجود ہیں۔ اس وقت وہاں 2795پاکستانی قید ہیں۔جسٹس پروجیکٹ پاکستان اور ہیومن رائٹس واچ کی ...

مزید پڑھیئے

شاہ رخ جتوئی پر جیل حکام مہربان ، جیل کی بجائے ملزم کو کہاں رکھا گیا، چیف جسٹس برہم ، نوٹس لے لیا

کراچی(نیوز ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے اور سی کلاس دینے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جیل حکام سے رپورٹ طلب کرلی۔ ہفتہ کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شاہ رخ ...

مزید پڑھیئے

ہم بھاگنا چاہیں توکسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا، سپریم کورٹ روک سکتی تو پرویز مشرف کو روکتی، نواز شریف اور مریم نواز کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر کیپٹن صفدرنے تمام حدیں پار کردیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھاگنے والوں میں سے نہیں اور اگر بھاگنا چاہیں تو کسی کا باپ بھی ہمیں نہیں روک سکتا، سپریم کورٹ اگر کسی کو بیرون ملک جانے سے روک سکتی تو پرویز مشرف کو روکتی، نواز شریف اور مریم نواز کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر ...

مزید پڑھیئے

عمران خان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش، درخواست دائر کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ایس ایس پی عصمت جونیجو تشدد کیس میں اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوگئے ہیں۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند ایس ایس پی تشدد کیس کیس کی سماعت کی‘سماعت کے دوران عمران خان نے ...

مزید پڑھیئے

خیبرپختونخواہ کی ’’مثالی ‘‘پولیس کا کارنامہ، 14 سالہ بچے کو کس الزام میں کئی روز تک تھانے میں بند رکھا، بے گناہ کا جرم کیا نکلا

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاور میں عدالت نے 14سالہ بچے کو جیل بھیج دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے پشاور میں ایک 14سالہ بچے کو جیل بھیج دیا ہے۔اس 14سالہ بچے پر آوارہ گردی کا الزام عائد کیا گیا تھا ۔بچے نے عدالت کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ مجھے کئی روز تک ...

مزید پڑھیئے

مشال خان قتل کیس، عدالت نے فیصلہ سنادیا

ایبٹ آباد (نیوز ڈیسک) مشال خان قتل کیس میں عدالت نے ایک ملزم کو سزائے موت کی سزا سنا دی ۔ تفصیلات کے مطابق فیصلہ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج فضل سبحان نے ہری پور جیل میں سنایا۔ عدالت نے مشال خان کیس میں زیر حراست ملزمان میں سے ...

مزید پڑھیئے

فیملی تنازعات اور بچوں کی تحویل جیسے مقدمات 6 ماہ میں نمٹانے کا حکم،چیف جسٹس نے پالیسی جاری کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی نے مقدمات میں تاخیر کی چھان پھٹک اور زیر التوا مقدمات کی بڑھتی تعداد سے نمٹنے کے لئے پوری عدلیہ کو نئے رہنما پالیسی خطوط جاری کردیئے ہیں۔ جس میں یہ ...

مزید پڑھیئے

بے ایمانی کا مطلب چیٹنگ اور فراڈ ہے، چیٹنگ کرنے والوں پر تاحیات پابندی ہونی چاہیئے، چیف جسٹس کے ریمارکس

اسلام آباد(آئی این پی) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے نااہلی کی مدت کے تعین کیس کی سماعت کے دوران اپنے ریمارکس میں کہا کہ بے ایمانی کا مطلب چیٹنگ اور فراڈ ہے، چیٹنگ کرنے والوں پر تاحیات پابندی ہونی چاہیے، ایک دن اسی شخص نے وزیر یا وزیراعظم ...

مزید پڑھیئے

قتل کیس میں ضمانت پر رہا ہونے والاشاہ رخ جتوئی کیسے شاہانہ پروٹوکول میں گھر پہنچا، وڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شاہ رخ جتوئی اور دیگر ملزمان تو ضمانت پر رہا ہوگئےہیں لیکن تاحال پاکستان میں ہونےوالے اس انصاف پر ابھی تک لوگوں کی مختلف رائے سننے میں آرہی ہیں۔ملزم کے بھائی اشرف جتوئی کا کہنا ہے کہ شاہ زیب کے خاندان نے فی سبیل اللہ معاف کیا، کوئی ...

مزید پڑھیئے

عدالت نے شاہ رخ جتوئی کی رہائی کا حکم کیوں دیا، شاہ زیب کے والد نے عدالت میں کیا بیان دیا، اندر کی کہانی سامنے آگئی

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کی عدالت نے مقتول شاہ زیب کے والدکے ملزمان کو معاف کرنے کاحلف نامہ جمع کروانے پر شاہ رخ جتوئی اور دیگر ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا، شاہ رخ جتوئی، سراج تالپوراور سجاد تالپور کو 5,5لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم ...

مزید پڑھیئے