Web
Analytics
عمران خان – Page 5 – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: عمران خان (صفحہ 5)

Tag Archives: عمران خان

عمران خان کی نااہل ٹیم کی داستانیں مرکز سے صوبوں اور ڈرائنگ روموں سے نکل کر عدالتوں اور تھڑوں کی زینت بن گئیں، حسن نثار نے کھری کھری سنادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے معروف صحافی ، تجزیہ کار اور کالم نگار حسن نثار کسی تعارف کے محتاج نہیں ، اپنے بے لاگ تبصروں ، تجزیوں اور کالمز کی بدولت وہ صحافتی دنیا میں ایک منفرد مقام رکھتے ہیں اور گاہے گاہے معاشرتی و سماجی برائیوں کے ساتھ حکومتی کارکردگی ...

مزید پڑھیئے

جس طیب اردوگان نے ترکی کی تقدیر بدل دی ، ہمارے وزیراعظم ان کو لیکچر دینے لگ گئے، ترک صدر کی خاموشی کے باوجود عمران خان کیا کچھ کرتے رہے

لاہور(نیوز ڈیسک)سینئرتجزیہ کار ایاز میر نے وزیراعظم عمران خان کی ترکی میں تقریر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ترک صدرنے ترکی تقدیر بدل دی، لیکن عمران خان نے ان کوبھی لیکچردینا شروع کردیا، ترک صدر چپ ہیں اور عمران خان مسلسل بولی جارہے ہیں،وہی پرانی گردان ملک کامسئلہ کرپشن ...

مزید پڑھیئے

اماراتی ولی عہد کی پاکستان آمد، وزیراعظم عمران خان شاندار استقبال کیلئے کیا کرنیوالے ہیں،تیاریاں عروج پر

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم ہاؤس کوکل ایک دن کیلئے کھولا جائے گا، وزیراعظم ابوظہبی کے ولی عہد کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے، ابوظہبی کے ولی عہد شیخ زید بن النیہان کل خصوصی طیارے پر پاکستان پہنچیں گے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل ابوظہبی کے ولی عہدکے ...

مزید پڑھیئے

عمران خان کھلاڑی اوراب بھی کپتان ہیں، کرکٹ کی طرح سیاست میں بھی کامیاب ہونگے، مشترکہ پریس کانفرنس میں طیب اردوگان نے وزیراعظم کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے،کیا کچھ کہہ گئے

لاہور(نیوزڈیسک) ترک صدرطیب اردوان نے کہا ہے کہ عمران خان کھلاڑی اوراب بھی کپتان ہیں،میں بھی فٹ بال کا کھلاڑی اورکپتان تھا، عمران خان نے تبدیلی کیلئے بڑی جدوجہد کی ہے،امید ہے کہ عمران خان کرکٹ کی طرح سیاست میں کامیاب ہوں گے، ترک صدرطیب اردوان نے وزیراعظم پاکستان عمران ...

مزید پڑھیئے

تبدیلی آگئی! عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد سے اب تک کاروبار میں ریکارڈ کمی، ہزاروں افراد بے روزگاراور کئی کو نکالنے کی تیاریاں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کاروبار میں کمی کے باعث ہزاروں افراد بے روزگار ہوچکے ہیں۔بزنس میں بہتری اور سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے وزیراعظم عمران خان کو ایمنسٹی اسکیم لانے کی تجویزدی گئی ہے۔وفاقی حکومت کے ترجمان برائے مالی مسائل ڈاکٹر فرخ سلیم کا کہنا ہے کہ تعمیرات ...

مزید پڑھیئے

اب کوئی بچنے والانہیں، یہ لوگ اپنے دن گننا شروع کردیں، وزیراعظم عمران خان نے سب سے بڑا آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ ڈالر کے اسمگلراپنے دن گننا شروع کردیں، منی لانڈرنگ کیخلاف بڑا آپریشن کرنے جارہے ہیں، سندھ سے کل سے چیخیں نکلناشروع ہوگئی ہیں، واضح کردوں ملک میں کسی قسم کا کوئی بحران نہیں ہے۔ انہوں نے آج وزیراعظم ہاؤس ...

مزید پڑھیئے

پاکستان سے غربت کا خاتمہ، عمران خان نے قوم کو خوشخبری سنادی ،شاندار اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غربت کا خاتمہ اور کمزور طبقے کو اٹھانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، ریاست احساس کا نام ہے ، یہ معاشرے کے کمزور طبقوں کو اوپر اٹھانے میں اپنا کردار ادا کرتی ہے،غربت کے چیلنج سے نمٹنے ...

مزید پڑھیئے

عمران خان نے جیسا کہا تھا ویسا ہی ہو رہا ہے، نواز شریف کی گرفتار ی کے موقع پر لیگی خاتون کپتان کی کن باتوں کو یاد کرکے روپڑیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے الیکشن سے قبل ہی احتساب کا نعرہ لگایا تھا۔اس حوالے سے عمران خان کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں وہ کہتے ہیں کہ میں ان کو رلاؤں گا۔ان کو تکلیف پہنچے گی میں پہنچاؤں گا اور اب ...

مزید پڑھیئے

احتساب عدالت کا نواز شریف کیخلاف فیصلہ اور گرفتاری، وزیراعظم عمران خان کا ردعمل بھی سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف احتساب عدالت کے فیصلے پر بات چیت کی گئی جب کہ وزیراعظم عمران خان کو فیصلے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ...

مزید پڑھیئے

2020عمران خان کیلئےکیسا رہے گا، منظور وسان نے ایک اور خواب سنادیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی سندھ کے سینئررہنما منظور حسین وسان نے نئی پیشنگوئی کرتے عمران خان کی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کیلئے عمران خان دشواریاں تو پیدا کر رہے ہیں پر 2020 بھی عمران خان کے لئے اچھا ثابت نہیں ہوگا۔ یہ بات انہوں ...

مزید پڑھیئے