Web
Analytics
فاروق ستار – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: فاروق ستار

Tag Archives: فاروق ستار

’’فاروق ستار جھوٹے ، بے ایمان، پارلیمنٹ کے رکن نہیں رہ سکتے‘‘ رابطہ کمیٹی نے فاروق ستار کے خلاف اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ کرلیا

کراچی(نیوز ڈیسک) ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے کنوینئرمتحدہ فاروق ستار کیخلاف عدالت میں جانے کا فیصلہ کرلیا ہے، فاروق ستار دھوکہ دہی اورفراڈ کے بعد فاروق ستار صادق اور امین نہیں رہے،جھوٹا اور بے ایمان شخص پارلیمنٹ کارکن نہیں بن سکتا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایم کیوایم کی رابطہ ...

مزید پڑھیئے

متحدہ قومی مومنٹ نے فاروق ستار کو’’مائنس ‘‘کردیا

اسلام آباد(مانیٹڑنگ ڈیسک)ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے فاروق ستار سے سینٹ کی ٹکٹوں کی تقسیم کا اختیار واپس لے لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے فاروق ستار سے سینٹ کی ٹکٹوں کی تقسیم کا اختیار واپس لے لیا اور کہا ہے کہ آئین ...

مزید پڑھیئے

فاروق ستار لیڈرشپ کے اہل نہیں انکا کردار مشکوک ہے، ایم کیو ایم پاکستان میں دھڑے بندی کے بعد پاک سرزمین پارٹی بھی لڑائی میں کود پڑی، فاروق ستار سر پکڑ کربیٹھ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فاروق ستار لیڈر شپ کے اہل نہیں، اصل چہرہ گزشتہ رات سامنے آگیا، ایم کیو ایم اور اس کے بانی کا کردار مشکوک ہے ،سب کے سامنے آچکا، فاروق ستار جس ایم کیو ایم کی بات کرتے ہیں وہ کب کی ختم ہو چکی، ان کا کردار بارہویں ...

مزید پڑھیئے

ایم کیو ایم کے رہنما نے اپنے ہی قائدفاروق ستار کو تھپڑ رسید کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹ انتخابات میں دئے گئے ناموں پر ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار اور سینئر رہنما عامر خان میں اختلاف ہوا جس پر کے بعد بات تلخ کلامی تک جا پہنچی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تلخ کلامی کے دوران عامر خان نے فاروق ...

مزید پڑھیئے