Web
Analytics
لاہور – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: لاہور

Tag Archives: لاہور

لاہور میں انڈر ورلڈ کا راج! لاہوریوں نے پولیس اور عدالتوں میں جانا چھو ڑ دیا، بالاج ٹیپو، گوگی بٹ، طیفی بٹ اور علی باکسر لاہوریوں کے تنازعات کا فیصلہ کرنے لگے، تہلکہ خیز انکشافات پولیس اور پنجاب حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور شہر انڈر ورلڈ کے چنگل میں، پولیس سے تنگ شہری بااثر ڈانز کے پاس تنازعات کے فیصلے کروانے لگے۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے انڈر ورلڈ ڈان طیفی بٹ، گوگی بٹ، بالاج ٹیپو، علی باکسر لاہور کے عوامی حلقوں میں منصف اور رحم دل ...

مزید پڑھیئے

ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 10 ہوگی، خوفناک زلزلے سے پاکستان کے کئی شہر تباہ اور لاہور کے 2 ٹکڑے ہوجائیں گے،معروف پاکستانی سائنسدان نےہولناک پیش گوئی کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کی ارضیاتی تقسیم زلزلہ سے ہوگی؟ ہندو کش پٹی سے زلزلہ آکر لاہور تھرسٹ کے نام سے نیا پہاڑی سلسلہ بن جائیگا، جس کا ہولوسین ٹائم پیریڈ دیا گیا ہے ،سپیس سائنسز کی زبان میں ہو لو سین ٹائم پیریڈ سے مراد آج سے شرو ع ہو ...

مزید پڑھیئے

عدالت میں گولیاں چل گئیں، دو افراد ہلاک ، پولیس کی بھاری نفری نے پہنچ کر عمارت کے اندر آپریشن شروع کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کی سیشن کورٹ میں گولیاں چل گئیں، دو گروہوں میں مسلح تصادم، کانسٹیبل سمیت دو افراد جاں بحق، سیشن کورٹ کے تمام دروازے بند کر دئیے گئے، ملزم کی تلاش کیلئے پولیس کا سرچ آپریشن۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ میں دو گروہوں کے درمیان ...

مزید پڑھیئے

صوبائی دارالحکومت لاہور کو بڑی تباہی سے بچالیاگیا

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا ۔لاہور کے علاقے حسن چوک کماہاں روڈپرسی ٹی ڈی کی کارروائی کے نتیجے میں 2دہشتگردگرفتار ہو گئے ۔اہم تنصیبات پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے حسن چوک کماہاں روڈپرسی ٹی ڈی کی ...

مزید پڑھیئے

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے خشک سردی کے ستائے عوام کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم کچھ علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی ڈویژن، گوجرانوالہ ، لاہور، ہزارہ، کشمیر ...

مزید پڑھیئے

آشیانہ ہائوسنگ سکیم، شہباز شریف کی نیب میں پیشی ، نیب حکام نے کیا سوالات کیے، اندرونی کہانی منظرعام پر

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نیب حکام کو بیان ریکارڈ کروانے کے بعد واپس روانہ ہوگئے ہیں،نیب حکام نے شہباز شریف سے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم سے متعلق ڈیڑھ گھنٹہ تک پوچھ گچھ کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نیب کی جانب سے طلبی پر آج اپنا بیان ریکارڈ ...

مزید پڑھیئے

پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز، ٹکٹ کہاں سے ملیں گے، تفصیلات جاری کردی گئیں

لاہور(این این آئی)پاکستان سپرلیگ کے تیسرے ایڈیشن کیلئے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا۔ تیسرا ایڈیشن 22فروری سے 25مارچ تک کھیلا جائے گاجس کا فائنل کراچی میں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ٹکٹوں کی قیمت بیس درہم، چالیس، ستر اورایک سو پچاس درہم تک رکھی گئی ہیں۔پہلے مرحلے میں صرف ...

مزید پڑھیئے

’’سپریم کورٹ مین سب سے کم قابلیت والاجج میں خود ہوں‘‘ چیف جسٹس نے کن ججوں کو گھر جانے کا کہہ دیا

لاہور(آئی این پی ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے جس جج نے پانچ پانچ ماہ میں فیصلے لکھنے ہیں تو اس کا کوئی فائدہ نہیں اسے گھر چلے جانا چاہیے، سپریم کورٹ ایک آزاد ادارہ ہے اور لوگوں کے کہنے سے ہمیں کوئی فرق نہیں ...

مزید پڑھیئے

کس کے کہنے پر یہ کام کرتی ہوں اور بدلے میں مجھے کیا ملتا ہے، کروڑوں کی منشیات سمگل کرنے والی غیر ملکی دوشیزہ کے سنسنی خیز انکشافات

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) 10 جنوری 2018 کو لاہور ائیرپورٹ سے بیرون ملک جانے والی غیر ملکی دوشیزہ کے سامان سے کروڑوں روپے مالیت کی 9 کلو ہیروئن برآمد ہوئی تھی۔یورپی ملک جمہوریہ چیک کی 21سالہ ٹیریزا اینٹی نارکوٹکس فورس کے 2کائونٹربا آسانی پار کرگئی تھی کسٹم حکام کو خاتون ...

مزید پڑھیئے

آصف زرداری کا پنجاب پولیس پر عدم اعتماد کا اظہار، لاہور جلسے میں اپنی حفاظت کیلئے کس کو بلالیا

لاہور(نیوز ڈیسک)پیپلزپارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری نے پنجاب پولیس کی سیکورٹی پرعدم اعتماد کا اظہار کردیا ‘سندھ پولیس کی40سے زائد کمانڈوز مال روڈ پر جلسے گاہ اور پنڈال میں سیکورٹی کے فر ائض سر انجام دیتے رہے ۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری نے مال روڈ پر ...

مزید پڑھیئے