Web
Analytics
مریم اورنگزیب – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: مریم اورنگزیب

Tag Archives: مریم اورنگزیب

تبدیلی سرکار نے قوم کو گروی رکھ دیا ، ملک میں آئی ایم ایف کی حکومت ہے، مریم اورنگزیب

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان سے پہلی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ بہت بڑی زیادتی اور ظلم ہے،عمران صاحب پہلے عوام کے منہ سے روٹی چھینی اور اب ...

مزید پڑھیئے

ہمارے دور میں دودھ83روپے لیٹر تھا اب87روپے ہوگیا،اس حکومت نے مہنگائی آسمان تک پہنچادی، مریم اورنگزیب پھٹ پڑیں

لاہور (نیوز ڈیسک)سابقہ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے مہنگائی آسمان تک پہنچا دی ہے، انہوں نے روزمرہ استعمال کی چیزوں کی قیمتوں کا موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ ہر چیز مہنگی کر دی گئی ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا ...

مزید پڑھیئے

اب وزیراعظم عمران خان کا جھوٹ نہیں چلے گا، مریم اورنگزیب

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پانچ سال سے نواز شریف اور شہباز شریف پر سیاست کر رہے ہیں، ان پر اب بھی دونوں کا خوف طاری ہے۔مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل ...

مزید پڑھیئے

ڈاکو ڈاکو کے نعرے لگانےوالوں کیلئےماتم کا دن، شہباز شریف کی رہائی کے بعد(ن) لیگ کا دھماکہ خیز ردعمل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈاکو ڈاکو کے نعرے لگانے والوں کیلئے ماتم کا دن ہے، ن لیگ کے کارکنان کیلئے حق سچ کا دن ہے،ایوان میں ہماری پوزیشن پہلے بھی مضبوط تھی، اب مزید مضبوط کردار ادا کریں ...

مزید پڑھیئے

نواز شریف کی ساری زندگی پاکستان کی خدمت میں گزری، عمران خان حسد میں مبتلا ہیں،مریم اورنگزیب وزیراعظم پر برس پڑیں، کیا کچھ کہہ دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ نواز شریف کی ساری زندگی پاکستان کی خدمت میں گزری، عمران خان حسد میں مبتلا ہیں ،علیمہ خان کیلئے فنانس بل میں ترمیم کی گئی ،وزیر اعظم علیمہ باجی سے اثاثوں کی رسیدیں مانگیں۔ پیر ...

مزید پڑھیئے

اب میری عزت کی حفاظت کون کرے گا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کل ایک وزیر نے کہا کہ سات لوگوں نے این آر او مانگا،کیا مراد سعد نے این آر او کی ریڑھی لگائی ہے؟۔احتساب عدالت کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ...

مزید پڑھیئے

مریم اورنگزیب کو اپنی پارٹی قیادت کو چوڑیاں پیش کرنی چاہیئےکیونکہ۔۔۔معروف صحافی نےلیگی قیادت کی کلاس لے لی

لاہور (نیوز ڈیسک) معروف صحافی عارف نظامی کا کہنا ہے کہ مریم اورنگزیب کو ن لیگ کی لیڈر شپ کو چوڑیاں پیش کرنی چاہئیے۔میری جب مریم اورنگزیب سے بات ہوئی تو انہوں نے بتایا کہ میں تو بلکل پھنسی ہوئی ہوں۔مریم اورنگزیب خود ہی پریس ریلیز بناتی ہیں اور اس ...

مزید پڑھیئے

مریم اورنگزیب چھپی رستم نکلیں، کتنے گھروں اور گاڑیوں کی مالک ہیں،نیب نے ہوشرباتفصیلات جاری کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم اورنگزیب نے کئی گاڑیاں اور گھر بنا رکھے ہیں، مریم اورنگزیب کے خلاف انکوائری نہیں جانچ پڑتال کی جا رہی ہے، ترجمان ن لیگ کے خلاف شکایات کی تفصیلات آج جاری کی جائینگی، نیب نے اہم اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے مسلم لیگ ن ...

مزید پڑھیئے

مسلم لیگ(ن) کو گرہن لگ گیا، خواجہ بردران کی گرفتاری کے بعد مریم اورنگزیب کیخلاف بڑا قدم اٹھالیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے سابق وفاقی وزیر مریم اونگزیب کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم اورمگزیب پر پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا الزام ہے جب کہ مریم اورنگزیب پر اختیارات کے ناجائز استعمال کی بھی خبریں ہیں۔تاہم اب نیب نے اس ...

مزید پڑھیئے