Web
Analytics
ٹرمپ – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: ٹرمپ

Tag Archives: ٹرمپ

اگرپاکستان کا وزیراعظم بن گیا تو امریکی صدر ٹرمپ سے۔۔ عمران خان کا ایسا بیان سامنے آگیا کہ پاکستانی حیران رہ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا وزیراعظم بن گیا توامریکی صدر سے ضرور ملاقات کروں گا، کڑوی گولی ہے مگر نگلنا ہو گی، امریکہ اور پاکستان میں بات چیت ضرور ہونی چاہئے، عمران خان کی امریکی خبر رساں ادارے سے گفتگو۔ تفصیلات کے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ...

مزید پڑھیئے

آئندہ کیلئے امریکی صدر کیلئے ایسا نام سامنے آگیا کہ ٹرمپ بھی خوشی سے نہال، بڑا اعلان کردیا

واشنگٹن(این این آئی)معروف امریکی اداکارہ اور ٹی وی میزبان اوپرا ونفری نے 2020میں امریکا کا صدارتی انتخاب لڑنے پر غور شروع کردیا ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق ان کے قریبی ذرائع کا کہنا تھا کہ ونفری2020ء میں امریکا کے صدارتی انتخاب میں امیدوار ہوں گی اور وہ اس سلسلے میں ...

مزید پڑھیئے

امریکی صدر ذہنی مریض قرار، ٹرمپ کی شخصیت خوش فہم، شوقیہ ، لالچی اور شیطانی ہے، امریکی جریدے کا دعویٰ

نیویارک(نیو ز ڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ ذہنی مریض ہیں عام ماہرین کی طرح قریبی ساتھیوں نے بھی اس بات کو تسلیم کیا ہے۔امریکی جریدے نیویارک ٹائمز نے دعوی کیا ہے کہ صدر ٹرمپ ذہنی مریض ہیں، صدرٹرمپ کا دماغی توازن ٹھیک ہونے نہ ہونے کے حوالے سے امریکا میں بحث جاری ...

مزید پڑھیئے

ٹرمپ کے پاکستان کیلئے دھوکے باز کے الفاظ، اہم ملک میں تعینات پاکستانی سفیر نے بھی امریکی صدرکی حمایت کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت خارجی محاذ پر غیر معمولی خطرات ہیں لہذا تمام پارٹیز کی سپورٹ چاہیے تاکہ داخلی وخارجی محاز پر مل کر لڑ سکیں۔پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا ...

مزید پڑھیئے

امریکہ کے 33 ارب ڈالر کے طعنے، پاکستانی شہری نے ٹرمپ کے نام 33 ارب ڈالر کا چیک کاٹ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے 33ارب ڈالر کے طعنے کے جواب میں پاکستانی شہری نے ٹرمپ کے نام 33ارب ڈالر کا چیک کاٹ دیا ،تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کا ٹرمپ مخالف بیان آجکل شہہ سرخیوں میں ہے ۔اس بیان کے بعد پاکستانی قیادت اور عوام ...

مزید پڑھیئے

’’ٹرمپ کا پاکستان مخالف ٹویٹ‘‘ نواز شریف کا ایسا جوابی وار کہ امریکہ چیخ اٹھا،شاہد خاقان عباسی کو بڑا حکم دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سربراہ ٗ سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ کسی ریاستی سربراہ کو دوسری ریاست سے مکالمہ کرتے ہوئے مسلمہ بین الاقوامی آداب اور سفارتی اخلاق کا ...

مزید پڑھیئے

عمران خان کا امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر شدید ردعمل، سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکا کو منہ توڑ جواب دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو افغانستان میں ہونے والے نقصان کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا، افغانستان میں ہونے والی جنگ میں سب سے زیادہ نقصان ...

مزید پڑھیئے

ایران میں حکومت کے خلاف مظاہرے ، ٹرمپ کے اعلان نے مزید پھوٹ ڈال دی

واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں پرامن مظاہرین کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج درحقیقت تہران کی بدعنوان سیاسی پالیسیوں سے عوام کے نفرت کی دلیل ہے۔ ایرانی کریک ڈائون قابل مذمت ہے‘ جابرانہ ریاستیں تادیر قائم نہیں رہ سکتیں۔ ایرانی حکومت ...

مزید پڑھیئے

ٹرمپ پاکستان دشمنی میں حد سے بڑ ھ گیا، ایسا قدم اٹھا لیا کہ پورے ملک میں غصے کی لہر دوڑ گئی

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی حکومت نے پاکستان کی 255 ملین ڈالر فوجی امداد کی رقم روکنے پر غور شروع کردیا،آئندہ چند ہفتوں میں امداد جاری کرنے یا منسوخ کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ انتہائی سختی کے ...

مزید پڑھیئے

چین سپر پاور امریکہ کی جگہ لینے کیلئے تیار، بیت المقدس تنازعہ حل کرانے کیلئے کیا اقدامات کررہا ہے، چینی جریدے کے حیرت انگیز انکشافات

بیجنگ (آئی این پی ) چینی جریدہ چائنا ڈیلی نے اپنے ایک ادارتی نوٹ میں کہا ہے کہ چین اسرائیل اور فلسطین کے درمیان اچھا امن بروکر ہو سکتا ہے۔جریدے کے مطابق اسرائیل اور فلسطین کے نمائندوں کا دوروزہ امن سیمپوزیم جو جمعرات کو بیجنگ میں شروع ہو ا ہے ...

مزید پڑھیئے