Web
Analytics
پاکستان – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: پاکستان

Tag Archives: پاکستان

تیل وگیس کی تلاش !!پاکستان کے دن پھر گئے، امریکہ کے بعد چین بھی میدان میں آگیا، شاندار اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان اور چین نے تیل و گیس کے ورکنگ گروپ کو فعال کرنے پر اتفاق کیا ہے جمہ کو چینی سفیر یاؤجنگ نے وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان سے ملاقات کی جس میں تیل و گیس کے ورکنگ گروپ کو فعال کرنے پر اتفاق کیا ...

مزید پڑھیئے

عمران خان کی حکومت کا یہ منصوبہ ورلڈ ریکارڈ ہوگا، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدر کی تحریک انصاف کی حکومت کو شاباش، کس منصوبے کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدر ماریہ فرنینڈا نے پاکستان کو خوبصورت ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں آنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، پاکستان میں 10ارب درخت لگانے کا منصوبہ یقیناً ورلڈ ریکارڈ ہوگا، پاکستان کا قدرتی آفات کو کم کرنے ...

مزید پڑھیئے

پیپلزپارٹی کا حکومت کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کا فیصلہ، حکومت کیسے گرانی ہے، فیصلہ کرلیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ گرتی ہوئی دیوار کوکوئی اوردھکا نہیں دے گا، خود گرا دیں گے،حکومتی ہتھکنڈوں کیخلاف عوامی اور پارلیمنٹ کا فورم استعمال کریں گے،حکومتی ہتھکنڈوں کیخلاف عوامی اور پارلیمنٹ کا فورم استعمال کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے ...

مزید پڑھیئے

تبدیلی سسک سسک کر مرگئی!! پاکستان کے کس ائیرپورٹ پر اب شراب اور بیئر بھی مل سکے گی، این او سی جاری کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک نجی کمپنی کو لاہور ائیرپورٹ پر شراب اور بئیر مہیا کرنے کی اجازت مل گئی۔پولیس ،محکمہ ایکسائز اور ضلعی انتظامیہ نے این او سی بھی جاری کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یونیکون کمپنی نے رائل سوئس انٹرنیشنل کے نام سے لائسنس مانگا تھا۔جس کے بعد محکمہ ایکسائز ...

مزید پڑھیئے

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارآج ریٹائرہوجائیں گے

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار آج اپنے عہدے سے ریٹائر ہوجائیں گے۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار آج اپنے عہدے سے ریٹائر ہوجائیں گے۔ بطور چیف جسٹس انہوں نے متعدد ازخود نوٹسز لیے، عدلیہ میں بہتری کے لیے بہت اقدامات کیے اور متعدد کیسز کو ...

مزید پڑھیئے

شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری!! آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے متعلق شاندار خبر آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے اور آئندہ ماہ بورڈ میں کئی اہم بڑے فیصلے متوقع ہیں ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ آئندہ چند ہفتوں میں پی سی بی میں کئی اہم اور بڑے ...

مزید پڑھیئے

یہ شخص ہیرا ہے ہمارے لیے۔۔چیف جسٹس نےزبردست الفاظ میں ایسے شخص کی تعریف کردی جس نے پاکستانیوں کا سرفخرسے بلند کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ منصوبے میں خورد برد سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے کہا کہ اس منصوبے سے متعلق انسداد بد عنوانی پنجاب کی رپورٹ آچکی ہے۔ جسٹس فیصل عرب نے کہا ...

مزید پڑھیئے

اللہ کا شکر ہے، ہم جلد سرخرو ہونگے، مریم نواز

لاہور(نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف۔ صاحبزادی مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانت برقرار رکھتے ہوئے نیب کی درخواست خارج کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کے شریف خاندان کے ذرائع کے مطابق مریم نواز نے ...

مزید پڑھیئے

پاکستان میں موجود ہندو برادری کی وطن عزیز کی ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی پوجا، بھارتی پروپیگنڈامسترد کرتے ہوئےدشمن کو دوٹوک پیغام دیدیا

کراچی (نیوز ڈیسک ) پاکستان ایک آزاد ملک ہے جو اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا تھا لیکن یہاں اسلام کے علاوہ دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد بھی پُر امن طریقے سے رہ رہے ہیں۔ پاکستان میں مسلمانوں سمیت دہگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد بھی ...

مزید پڑھیئے

لعنت ہے مجھ پرکہ میں نے پاکستان تحریک انصاف کو سپورٹ کیا، حکومتی کارکردگی پر حسن نثار پھٹ پڑے، بہت کچھ کہہ دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف اور سینئرصحافی و تجزیہ کار حسن نثار نے کہا کہ حکومت کے یہ جو پہلے پانچ ماہ ہیں اگر آپ میری عمر میں آئیں گے تو آپ کو یہ پانچ ماہ پندرہ ماہ لگیں گے۔ انہوں نے ...

مزید پڑھیئے