Web
Analytics
پنجاب – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: پنجاب

Tag Archives: پنجاب

محکمہ صحت پنجاب کی طرف سے سکول کے بچوں کو پلائی جانے والی دوا زہر بن گئی، 0 8سے زائد بچوں کی حالت غیر، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نیوز ڈیسک)محکمہ صحت پنجاب کی طرف سے سکول کے بچوں کو پلائی جانے والی دوائی زہر بن گئی۔متعدد بچوں کی حالت غیر ہو گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگ کےچک 296 میں بچوں کو محکمہ صحت کی جانب سے پلائی گئی دوا زہر بن گئی۔دوا پینے ...

مزید پڑھیئے

فائٹر ہوں اور فائٹ ضرور کروں گا، جسٹس ثاقب نثار

کراچی(این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے فٹ پاتھ اسکول کیس کے دوران ریمارکس میں کہاہے کہ میں فائٹر ہوں اور فائٹ ضرور کروں گا۔ہفتہ کوسپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کلفٹن کے علاقے میں انتظامیہ کی جانب سے فٹ پاتھ اسکول کو ختم کرنے کے کیس کی ...

مزید پڑھیئے

نیازی نے پشاور اکھاڑدیا،پشاور والو!ہمیں ووٹ دو میٹرو ہم بنائیں گے، زرداری کی لوٹی دولت واپس لاؤں گا، شہباز شریف کا جلسے سے خطاب

بورے والا(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگلے الیکشن میں مداریوں اور زرداریوں کوشکست فاش ہوگی،نیازی نے پشاور اکھاڑدیا، پشاور والو! ہمیں ووٹ دینا میٹرو ہم بناکردیں گے، زرداری کی لوٹی دولت واپس لاؤں گا، ساڑھے چار سالوں میں لوڈشیڈنگ ختم کردی، اب گرمیوں میںکمرے ...

مزید پڑھیئے

لاہور میں انڈر ورلڈ کا راج! لاہوریوں نے پولیس اور عدالتوں میں جانا چھو ڑ دیا، بالاج ٹیپو، گوگی بٹ، طیفی بٹ اور علی باکسر لاہوریوں کے تنازعات کا فیصلہ کرنے لگے، تہلکہ خیز انکشافات پولیس اور پنجاب حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور شہر انڈر ورلڈ کے چنگل میں، پولیس سے تنگ شہری بااثر ڈانز کے پاس تنازعات کے فیصلے کروانے لگے۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے انڈر ورلڈ ڈان طیفی بٹ، گوگی بٹ، بالاج ٹیپو، علی باکسر لاہور کے عوامی حلقوں میں منصف اور رحم دل ...

مزید پڑھیئے

پنجاب میں نسوار پر پابندی عائد، اس تاریخ کے بعد نسوار کا کاروبار کرنیوالوںکے ساتھ کیا ہوگا، ڈیڈلائن دیدی گئی

سرگودھا(این این آئی)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے نسوارکا کاروبار بند کے لیے 31مارچ کی ڈیڈ لا ئن دے دی۔ذرائع کے مطا بق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے نسوار سمیت تمبا کو سے بننے والی مضر صحت اشیاء کے بنا نے اور فروخت پر مکمل پا پندی لگا دی۔نسوار کا کاروبار کر نے ...

مزید پڑھیئے

پنجاب میں پولیس مقابلوں کا چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے پنجاب میں پولیس مقابلوں کا ازخود نوٹس لے لیا۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں صاف پانی کی عدم فراہمی اور سڑکوں کی بندش سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے پنجاب میں پولیس مقابلوں کا از خود نوٹس ...

مزید پڑھیئے

بیٹے کی شادی دھوم دھام سے کرنامصیبت بن گیا،شاہ محمود قریشی کو نوٹس جاری، رسیدیں طلب کرلی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب ریونیو اتھارٹی نے پی ٹی آئی کےسینئررہنما شاہ محمود قریشی کو نوٹس جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نوٹس کا متن تھا کہ شاہ محمود قریشی نے اپنے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں تیرہ ہزار افراد کو مدعو کیا تھا ۔ دیکھنا ہے کہ تقریب اور کیٹرنگ پر ...

مزید پڑھیئے

پنجاب میں خطرناک وباء پھیلنے کا خدشہ، شہریوں کو انتباہ کردیا گیا، ہسپتال ہائی الرٹ احتیاطی تدابیر جاری

راولپنڈی (آن لائن)صوبائی حکومت نے خشک سردی کے دوران جان لیوا اور مہلک وائرس ’’سوائن فلو‘‘ کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لئے راولپنڈی کے تینوں الائید ہسپتالوں سمیت پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ کر دیا ہے جس کے تحت سرکاری ہسپتالوں کی ایمرجنسی وارڈزاور او پی ...

مزید پڑھیئے

’’10 سال کی بچی 5 لاکھ جبکہ11 سالہ 3 لاکھ روپے میں خریدیں‘‘ پنجاب اور سند ھ کے کن شہروں میں بچیوں کی منڈیاں لگ گئیں، اقرار الحسن کے لرزہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اور سندھ میں کمسن بچیوں کی منڈیاں لگ گئیں، 10سال کی لڑکی 5لاکھ روپے میں جبکہ 11سال کی لڑکی 3لاکھ روپے میں فروخت ہونے لگی، نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’’سر عام‘‘میں دل دہلا دینے والے انکشافات سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ...

مزید پڑھیئے

پنجاب کے دوشہروں پر ڈرون حملوں کا خدشہ

لاہور (نیوز ڈیسک) سہیل وڑائچ کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ مریدکے اور بہاولپور پر ڈرون حملے کے خطرات منڈلا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف اور سینئر صحافی سہیل وڑائچ کی جانب سے قومی اخبار میں لکھے گئے کالم میں تشویش ناک دعوی کیا گیا ہے۔ سہیل ...

مزید پڑھیئے