Web
Analytics
پولیس – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: پولیس

Tag Archives: پولیس

برپختونخواہ پولیس دہشتگردوں کے سامنے سیسہ پلائی کی دیوار بن گئی، امریکی و بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے گھنائونےمنصوبے بے نقاب کردیئے

اسلام آباد(سی پی پی)پاک افغان سرحدی علاقوں میں عالمی دہشتگرد تنظیم داعش کے بڑھتے ہوئے خطرات اور پاکستان میں قدم جمانے سے روکنے کیلیے خیبرپختونخوا حکومت نے قانون نافذکرنے والے اداروں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے کے حوالے سے معاونت کی درخواست کردی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق درخواست ...

مزید پڑھیئے

خواجہ سرائوں کو پولیس میں بھرتی کرنے کا اعلان

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں خواجہ سراوں کو پولیس فورس کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،جس کے بعد 40خواجہ سراوں نے بھرتی کے لئے درخواستیں جمع کرادی ہیں۔بھارتی اخبار کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کی حکومت نے گذشتہ ماہ خواجہ سراوں کی پولیس میں بھرتی کا ...

مزید پڑھیئے

گھر خریدنے کیلئے بیٹا فروخت کردیا

روسی پولیس نے ایک ایسے چوبیس سالہ شہری کو گرفتار کر لیا ہے جس نے انٹرنیٹ پر ایک اشتہار کے ذریعے اپنے تین سالہ بیٹے کو قریب چوبیس ہزار یورو کے عوض فروخت کرنے کی کوشش کی تھی تاکہ بیٹا بیچ کر کوئی مکان خرید سکے۔ روسی دارالحکومت ماسکو سے ...

مزید پڑھیئے

لاہور دھماکے میں شہید ہونے والے کیپٹن مبین کو ہم سے بچھڑے ایک سال ہوگیا، شہید کیپٹن مبین کی بیٹی حبا مبین کا اپنے والد کے نام ایسا خط کے پڑھنے والی ہر آنکھ اشکبا ہوگئی

لاہور (ویب ڈیسک)شہید کیپٹن مبین کی بیٹی کے خط نے سب کو رلا دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایک سال پہلے کیپٹن مبین دہشت گردی کے ایک واقعے میں شہید ہو گئے تھے۔کیپٹن مبین کی بیٹی نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے والد کو یاد کرتے ...

مزید پڑھیئے

پنجاب پولیس نے ریکارڈ قائم کردیا، جعلی پولیس مقابلوں میں اب تک کتنے لوگ مار ڈالے، چونکادینے والے انکشافات

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب پولیس نے پولیس مقابلوں کا ریکارڈ بنا ڈالا۔پنجاب پولیس نے ایک سال میں 244 لوگ پولیس مقابلوں میں مار ڈالے ، قصور پولیس مقابلوں میں سر فہرست ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس میں پولیس مقابلوں کا رحجان بڑھتا چلا جا رہا ہے۔۔پنجاب پولیس نے ایک سال میں 244 ...

مزید پڑھیئے

لاہور میں انڈر ورلڈ کا راج! لاہوریوں نے پولیس اور عدالتوں میں جانا چھو ڑ دیا، بالاج ٹیپو، گوگی بٹ، طیفی بٹ اور علی باکسر لاہوریوں کے تنازعات کا فیصلہ کرنے لگے، تہلکہ خیز انکشافات پولیس اور پنجاب حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور شہر انڈر ورلڈ کے چنگل میں، پولیس سے تنگ شہری بااثر ڈانز کے پاس تنازعات کے فیصلے کروانے لگے۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے انڈر ورلڈ ڈان طیفی بٹ، گوگی بٹ، بالاج ٹیپو، علی باکسر لاہور کے عوامی حلقوں میں منصف اور رحم دل ...

مزید پڑھیئے

خیبرپختونخواہ کی ’’مثالی ‘‘پولیس کا کارنامہ، 14 سالہ بچے کو کس الزام میں کئی روز تک تھانے میں بند رکھا، بے گناہ کا جرم کیا نکلا

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاور میں عدالت نے 14سالہ بچے کو جیل بھیج دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے پشاور میں ایک 14سالہ بچے کو جیل بھیج دیا ہے۔اس 14سالہ بچے پر آوارہ گردی کا الزام عائد کیا گیا تھا ۔بچے نے عدالت کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ مجھے کئی روز تک ...

مزید پڑھیئے

موٹروے پولیس نے بس کے نیچے لیٹ کر خطرناک طریقے سےسفر کرتے ہوئی بچے کی جان بچالی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (نیوز ڈیسک) موٹر وے پولیس نے بس کے نیچے لیٹ کر سفر کرنے والے بچے کی جان بچا لی۔ کراچی اور حیدرآباد کے مابین موجود علاقہ لونی کوٹ میں موٹروے پولیس کے ایک افسر نے پشاور جانے والی بس کے نیچے لیٹ کر سفر کرنے والے نوجوان کی جان ...

مزید پڑھیئے

خیبرپختونخواہ کی ’’مثالی‘‘ پولیس تین بڑے واقعات کے ملزمان کو تاحال گرفتار کیوں نہیں کرسکی، افسوسناک انکشافات

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا کی مثالی پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان، صوبے میں ہونے والے تین بڑے واقعات کے ملزمان تاحال گرفتار نہ ہوسکے جبکہ تین نامزد ملزمان کا تعلق حکمران جماعت تحریک انصاف سے ہے ۔اسماقتل کیس میں ابتدائی پیش رفت کے بعد خیبرپختونخوا پولیس کے لئے تین بڑے کیسز ...

مزید پڑھیئے

مردان میں قتل ہونے والی 4 سالہ اسما کے گھر پر حملہ، حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا

مردان (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں زیادتی کی کوشش کے دوران قتل کی گئی اسما کے قاتل کے قریبی دوست نے مقتولہ کے گھر پر حملہ کر دیاجسے اہل علاقہ نے گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مردان کی ننھی اسماء کو ...

مزید پڑھیئے