Web
Analytics
کالم – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: کالم

Tag Archives: کالم

اگر آج فیض زندہ ہوتے؟ ڈاکٹرر لال خان

تاریخ گواہ ہے کہ جب کوئی بڑا نام خصوصاً سیاست، فلسفہ، مذہب یا ادب میں ابھرتا تو اس کے رحلت فرما جانے کے بعد آنے والی نسلیں ایک نئے وقت اور نئے عہد میں اُن کی سوچوں اور نظریات کو بعض اوقات اپنے مفادات اور مسلط عہد کے تقاضوں کے ...

مزید پڑھیئے

اور کیا چاہیے!۔۔۔امجد اسلام امجد

بل گیٹس اور سٹیو جابز دو ایسے نام ہیں جن کی دولت اور کامیابیوں کی گونج اس کرہ ارض کے ہر آباد علاقے میں سنائی دیتی ہے کہ دونوں نے گزشتہ چار دہائیوں میں دنیا کے چند امیر ترین لوگوں کی فہرست میں نہ صرف اپنے نام کو قائم رکھا ...

مزید پڑھیئے

 جرم بمقابلہ سزاکاخوف؛ زینب کیس اور نظام انصاف کی ناکامی۔۔۔ رحمان ملک

زینب قتل کیس نےپوری قوم کو جھنجوڑ کررکھ دیا اور اسےانصاف دلانے کیلئےپوری قوم متحد ہوگئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان کےازخودنوٹس لینے کے بعد ملزم کی گرفتاری عمل میں آئی اور گرفتاری اور بعداس کی سزاپرزینب کےخاندان اورعوام نےسکھ کا سانس لیا۔ مجرم کی سرعام پھانسی کے لیےعوام کافی دبائو ...

مزید پڑھیئے

جو بے نیاز کا بندہ ہے‘ بے نیاز رہے ۔۔۔ ہارون الرشید

سورج آدمی کے باطن سے طلوع ہوتا ہے‘ چاند اور ستارے بھی!ان چند لوگوں میں سے ایک جنہیں میں نے شاد کام پایا۔ ابھی ابھی دروازے پر عبدالمعین نے دستک دی اور کاغذ میرے حوالے کیے۔ برسوں سے کراچی کے اس ہوٹل میں قیام کرتا آیا ہوں۔ برسوں سے اسے ...

مزید پڑھیئے

نوازشریف کاآئیڈیل شیخ مجیب،یجنڈا کیاہے؟میاں صاحب یہ 1971نہیں ۔۔۔ حلیم عادل شیخ

پاکستان کو دولخت کرنے کی کوششوںکا انکشاف تو مولانا عبدالکلام نے بہت پہلے ہی کردیا تھا خود شیخ مجیب الرحمان کی بیٹی حسینہ واجد بھی کئی بار انکشاف کرچکی ہیں کہ ان کے والد شیخ مجیب ہی سانحہ مشرقی پاکستان کے ذمہ دار ہیں ، بنگلہ دیش کی وزیراعظم اور ...

مزید پڑھیئے

نوازی یا شہبازی؟ سہیل وڑائچ

سیاست میں شدت آتی ہے تواس میں بھی فرقہ بازی شروع ہو جاتی ہے۔ آج کل سیاسی منظر نامے پر دو مخالف مکاتب فکر کا چرچا ہے، ایک کو ہم نوازی مکتب فکر کہہ لیتے ہیں جبکہ دوسرے کا نام شہبازی مکتب فکر رکھ لیتے ہیں۔ نوازی فرقہ کہتاکہ ان ...

مزید پڑھیئے

ٹرمپ مودی اتحاد اور فوجی تربیت ۔۔۔ ڈاکٹر میاں احسان باری

الکفر ملت ًواحدۃً ( کہ تمام کفار ایک ہی قوم ہیں ) ہزاروں مرتبہ ہم اس کو پڑھتے اور سمجھتے ہیں مگر اس کے بین السطور لکھے ہوئے پیغام کو نہ تو اپنا تے ہیں اور نہ ہی اس پر عمل کرتے ہیں ٹرمپ کی یقینی جیت اسلام دشمنی اور ...

مزید پڑھیئے

سیاسی عدم استحکام اور معیشت کی صورتحال! افتخار بھٹہ

موجودہ دور میں جہاں سرمایہ دار انہ نظام میں ترقی کی ہے ترقی یافتہ ممالک نے صنعتی ارتقاء انسانی آزادیوں اور جمہوری اداروں کو مضبوط کرنے کے ساتھ صحت اور تعلیم کی سہولیات فراہم کی ہیں ان ممالک کے لوگ ریاست کے آئین اور قانون کی پابندی کرتے ہیں تا ...

مزید پڑھیئے

اللہ کا ڈر ۔۔۔ محمد عنصرعثمانی

بیٹا ! اللہ سے ڈرتے رہا کرو ۔جس دل میں اللہ کا خوف آجائے ،اس دل کو راہ حق سے کوئی نہیں ہٹا سکتا ۔زندگی کی ڈوری بہت کمزور ہے ، کب کہاں کس موڑ پہ ٹوٹ جایے ،کچھ معلوم نہیں ، اس لیے اس ڈوری میں اللہ کے خوف ...

مزید پڑھیئے

خیابانِ بابریہ اور تختِ بابری ۔۔۔ مظہر برلاس

انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر عمران خان نے میاں نواز شریف کو مغل اعظم قرار دیا، گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین نے کہا کہ ’’…میرے جیسے عام آدمی احاطہ عدالت میں پیدل آتے ہیں جبکہ مغل اعظم (نواز شریف) شاہانہ ٹاٹھ باٹھ ...

مزید پڑھیئے