Web
Analytics
کشمیر – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: کشمیر

Tag Archives: کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی چھائونی پر مسلح افراد کا حملہ، متعدد فوجی جہنم واصل

سری نگر(نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی چھاؤنی پر حملے میں 2 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں جموں شہر کے مضافات میں قائم بھارتی فوجی چھاؤنی ’سنجوان‘ پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا۔ حملہ آوروں نے اندر گھس کر ...

مزید پڑھیئے

میرا تیز ترین بال کروانےکاریکارڈ کس کو توڑنا چاہیئے، شعیب اختر دل کی بات زبان پر لے آئے، دلچسپ خواہش کا اظہار کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر کا کہنا ہے کہ انہیں دلی خوشی ہوگی اگر ایک کشمیری ان کا تیز ترین بال کروانے کا ریکارڈ توڑے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان نے شعیب اختر سے سوال کیا کہ آپ کو امید ہے ...

مزید پڑھیئے

انشاء اللہ کشمیر بنے گا پاکستان ۔۔۔ ڈاکٹر میاں احسان باری

5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر پاکستان کشمیر اور گلگت بلتستان میں منایا گیا ہر جگہ جلسے جلوس اور ریلیاں منعقد ہوئیں اور بھارتی جارحیت کے خلاف کشمیریوں کی جدو جہد آزادی اور وہاں ریفرنڈم کے ذریعے کشمیر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کے لیے قرار دادیں منظور کی ...

مزید پڑھیئے

حافظ سعید نے نواز شریف کو دوبارہ وزیراعظم بنوانے کی پیشکش کردی لیکن یہ سب کیسے ہوگا، اہم ترین اعلان کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید نے نوازشریف کودوبارہ وزیراعظم بنوانے کی پیشکش کردی۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف کشمیرکی آزادی کیلئے میدان میں ہمارے ساتھ کھڑے ہوجائیں ،وزیراعظم بنوانے کیلئے سب کومنالوں گا،آصف زرداری ،نوازشریف سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین کودعوت ہے کہ آؤ عہدکریں ہم مودی کے ...

مزید پڑھیئے

کشمیری شہدا کو دفنانے سے پہلے دودھ کیوں پلایاجاتاہےجبکہ مرنے کے بعد انسانی جسم میں غذا داخل نہیں ہوتی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کشمیری اپنے شہدا کو دودھ پلاتے ہیں اور وہ دودھ شہدا کے حلق سے اتر کر ان کے جسم میں داخل ہو جاتا ہے، یہ روایت اس وقت شروع ہوئی جب بھارتی قابض فوجیوں کی جانب سے اسلامی شعائر اور شہید سے متعلق اسلامی تعلیمات کا تمسخر اڑایا ...

مزید پڑھیئے

مسئلہ کشمیر کب حل ہوگا! چوہدری ذوالقرنین ہندل

سبزے اور پھولوں سے لہلہاتی حسین و جمیل وادی ،پہاڑوں کی خوبصورتی میں لپٹی پرکشش جھیلیں، موسموں کے دلکش نظارے اور پھلوں سی مزید نعمتیں اس وادی کو جنت کہنے پر مجبور کرتی ہیں۔افسوس کے اس حسین و جمیل وادی میں رہنے والے خوبصورت اور بہادر باشندے برسوں سے قید ...

مزید پڑھیئے

برطانیہ سمیت یورپ بھر میں کشمیریوں کے حق میں ریلیاں ، مظاہرے، بھارت کے خلاف نعرت

لندن/برسلز(این این آئی)آزادی کی جدوجہد میں کشمیری تنہا نہیں، ان سے یک جہتی کے لیے برطانیہ، برسلز اور دیگر یورپی ملکوں میں مظاہرے، ریلیاں اور دیگر پروگرام منعقد کیئے گئے ،ظلم کی چکی میں پسنے والے کشمیریوں کی تصاویر اٹھائے مظاہرین نے بھارت کا اصل چہرہ دنیا کو دکھایا۔ یورپی ...

مزید پڑھیئے

یوم کشمیر پر پاک فوج نے بھارتی فوجیوں کی درگت بنا دی، فائرنگ کے نتیجے میں بھارتی کیپٹن سمیت 4 اہلکار ہلاک

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور بھارت کے جوانوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ بھارتی اخبار کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی کیپٹن سمیت 4 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ فائرنگ سے بی جی سیکٹر اور پونچ میں موجود اہلکار ...

مزید پڑھیئے

کشمیریوں سے یکجہتی یا انڈیا سے یکجہتی ۔۔۔تنویر احمد

5فروری کا دن دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر کے طورپر جانا جاتا ہے اور ساری کشمیری قوم اور ان کے ہمدرد اور ان سے یکجہتی کا اظہار کر کے ان کی آزادی کے لئے جدوجہد جاری رکھنے کا عزم کرتے ہیں ۔5فروری وہی دن ہے جب 1948ء میں اقوام ...

مزید پڑھیئے

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ، 8 پاکستانی نشانہ بن گئے،تعلیمی ادارے بند، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

سیری(آن لائن )لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی شدید فائر نگ اور گولہ باری بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بنایا چار خواتین سمیت 8 افراد زخمی گھروں کی کھڑ کیاں ،دروازے لرز اٹھے تعلیمی ادارے بند ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ لوگ گھروں میں محصور ہو گئے پاک ...

مزید پڑھیئے