Web
Analytics
america – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: america

Tag Archives: america

پاکستان سے تعلقات بہتر کرنا چاہتے ہیں تو ٹرمپ یہ کام کریں، امریکی ماہرین نے اپنے صدر کو مشورہ دیدیا

لاہور(نیوز ڈیسک)امریکی ماہرین و تھنک ٹینک نے پاکستان سے تعلق بہتر کرنے کے لیے امریکی صدر کو تجویز دی ہے کہ وہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو امریکہ کے دورے کی دعوت دیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کبھی بھی مثالی نہیں رہے۔کبھی امریکہ کا جھکاو پاکستان کی ...

مزید پڑھیئے

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (این این آئی)امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئیں۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق ہفتہ کو کراچی،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور ...

مزید پڑھیئے

پاکستان میں امریکی خفیہ ایجنسیوں نے اپنی بادشاہت قائم کرلی،پاکستان میں اس وقت بلیک واٹر سمیت کتنی خفیہ ایجنسیاں کام کررہی ہیں،امریکی جریدے کے چونکادینے والے انکشافات

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا کی جانب سے ایک رپورٹ شائع کی گئی تھی جس میں بتایا گیا کہ پاکستان میں امریکی کانٹریکٹر (نجی فوج)کی دنیا تاریک ہے. 2010 میں امریکا کی جانب سے ایک اعلان کیا گیا تھا کہ کسی بھی کانٹریکٹر کو 30 روز میں پاکستان اور افغانستان میں کسی ...

مزید پڑھیئے

دنیا بھر میں تعینات سیاسی سفیروں کیلئے حکومت کی ڈیڈ لائن ختم ہونے پر سب نے عہدے چھوڑ دیئے لیکن علی جہانگیر صدیقی نے کیا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں تعینات سیاسی سفیروں کیلئے حکومت کی ڈیڈ لائن ختم ہونے پر سب نے عہدے چھوڑ دیئے لیکن علی جہانگیر صدیقی نے کیا مطالبہ کردیا۔بیرون ممالک سبکدوش ہونے والے سیاسی سفیروں کیلئے حکومتی ڈیڈلائن ختم ،واشنگٹن میں پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی نے چارج چھوڑنے کیلئے ...

مزید پڑھیئے

اب پاکستان کرائے پر لی ہوئی بندوق نہیںرہا ، ہم وہی کرینگے جو ہمارے مفاد میں ہوگا، وزیراعظم نے امریکہ کو دوٹوک پیغام دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اب کرائے پر لی ہوئی بندوق نہیں رہا ، ہم نے امریکہ کی جنگ میں زیادہ نقصان اُٹھایا ہے اسی لیے اب ہم وہی کریں گے جو ہمارے مفاد میں بہتر ہو گا۔ امریکی اخبار کو انٹرویو ...

مزید پڑھیئے

ڈالر کی چھٹی!! عالمی تجارت میں ڈالر کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے پہلی مرتبہ بڑا ایکشن لے لیا گیا، ٹرمپ حکومت سر پکڑ کر بیٹھ گئی

پیرس(نیوز ڈیسک) عالمی تجارت پر ڈالر کی اجارہ داری ختم کرنے کی تیاریاں شروع، کئی تجارتی معاملات پر امریکا کی ہٹ دھرمیوں کے بعد یورپ نے امریکی کرنسی کے متبادل پر غور شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا میں صنعتی ترقی کا دور شروع ہونے کے بعد گزشتہ کئی دہائیوں ...

مزید پڑھیئے

امریکہ خواہش کررہا ہے کہ مذاکرات ہوجائیں لیکن اب ہم کیا کرینگے، پاک فوج نے ٹرمپ کو 440وولٹ کا جھٹکا لگادیا، دھماکہ خیز اعلان

راولپنڈی(این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایسی حد عبور نہ کرے کہ پھر ریاست کو اپنی رِٹ قائم کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے پڑیں ...

مزید پڑھیئے

امریکہ نے ایک بار پھر دنیا کا امن دائو پر لگادیا، کن تین ممالک کو ’’لگام‘‘دینے کیلئے نیا اتحاد قائم کرنے کا اعلان کردیا

واشنگٹن(آن لائن) ستر برس میں تین بار ورلڈ آرڈر کے نام پر دنیا بھر میں آگ وخون کا کھیل رچانے والے امریکا نے ایک اور نیو ورلڈ آرڈر تشکیل دینے کا عندیہ دے دیا۔ امریکی وزیر خارجہ کہتے ہیں کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ روس، چین اور ایران کو لگام دینے ...

مزید پڑھیئے

اگلی مرتبہ جب پاکستان آئیں تو اپنے جارحانہ انداز میں کمی کرکے آنا، شیریں مزاری نے امریکی نمائندہ خصوصی کو جھاڑپلادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے امریکی نمائندہ خصوصی کو تنبیہہ کرتے ہوئے کہا کہ اس مرتبہ جب آپ اسلام آباد آئیں گے توشائد آپ کو اپنے جارحانہ انداز میں کمی کرکے آنا ہوگی۔تفصیلات کے مطابق امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمےخلیل نے ٹوئیٹ کیا۔انکا کہنا تھا ...

مزید پڑھیئے

پاکستان کیخلاف جارحانہ رویہ رکھنے والے ٹرمپ کا بڑا یوٹرن، خط کے بعد امریکی نمائندہ خصوصی نےپاکستان پہنچ کر کیا اپیل کردی، حیران کن تفصیلات

اسلام آباد (این این آئی)امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل نے پاکستان سے افغانستان میں امن کیلئے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو امریکی صدر کی طرف سے وزیر اعظم عمران خان کو لکھے گئے خط کی تفصیلات سے آگاہ کیاجبکہ وزیر خارجہ شاہ ...

مزید پڑھیئے