Web
Analytics
babar awan – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: babar awan

Tag Archives: babar awan

بابر اعوان کے بعد عمران خان کے ایک اور قریبی ساتھی اور وزیر نے استعفیٰ دینے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) علیم خان نے بھی استعفیٰ دینے کا اشارہ دے دیا۔سینئیر صوبائی وزیرعبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ میرے خلاف اگر نیب ریفرنس دائر کیا گیا تو میں بھی وہی کروں گا جو بابر اعوان نے کیا۔میں بھی مستعفی ہو کر گھر چلا جاوں گا۔تفصیلات کے مطابق کسی ...

مزید پڑھیئے

قانونی کی حکمرانی مجھ سے شروع ہوگی، نیب کیس میں نام آنے پرمشیر پارلیمانی امور بابراعوان نےا ستعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بابر اعوان نے مشیر پارلیمانی امور کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔۔بابر اعوان کا کہنا ہے کہ میں کرسی سے چمٹے رہنے کے بجائے، ہاتھ سے استعفٰی لکھ کر اپنے کپتان کو دے دیا ہے، عدالت میں ڈٹ کر نے گناہی ثابت کروں گا۔ندی پور سکینڈل کے ...

مزید پڑھیئے

بابر اعوان نے مشیر پارلیمانی امور کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بابر اعوان نے مشیر پارلیمانی امور کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔۔بابر اعوان کا کہنا ہے کہ میں کرسی سے چمٹے رہنے کے بجائے، ہاتھ سے استعفٰی لکھ کر اپنے کپتان کو دے دیا ہے، عدالت میں ڈٹ کر نے گناہی ثابت کروں گا۔ندی پور سکینڈل کے ...

مزید پڑھیئے

عمران خان کے مشیر بابر اعوان نیب میں پیش ،نندی پور پاورسیکنڈل سے متعلق اصل کہانی بتادی

راولپنڈی(سی پی پی )نندی پور پاور سکینڈل کی تحقیقات میں مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نیب راولپنڈی کے سامنے پیش ہوئے۔ بابراعوان نے اپنا بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے نندی پور منصوبے میں تاخیر سے متعلق تمام الزامات مسترد کر دیے۔تفصیلات کے مطابق نندی پور پاور سکینڈل کی تحقیقات میں پاکستان ...

مزید پڑھیئے

دوسرا آدمی۔۔۔ بابر اعوان

ہر نفس کی ذات میں ایک دوسرا آدمی چھپا ہوتا ہے۔ کسی اور سے اس دوسرے آدمی کا واسطہ نہ پڑے تو اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ وہاں دوسرا آدمی موجود نہیں۔ لکھنا سکول کے زمانے سے شروع کیا۔ نثر، نظم ، نعت ، ہِجو، مضمون میں بچگانہ ...

مزید پڑھیئے

حریم ِ کعبہ سے لے کر سوادِ خیبر تک!ڈاکٹر بابر اعوان

بابائے قوم حضرت ِ قا ئد اعظمؒ ہر14اگست پر پہلے سے بھی زیادہ شدت سے یاد آتے ہیں ۔ صرف مجھے ہی نہیں پوری قوم کو ‘ مگر اس بار مختلف انداز میں یاد آئے۔ ذرا سنئیے تو… ! پاکستان کا یومِ آزادی نہ منا نے کی آواز کہاں سے ...

مزید پڑھیئے

اور وقت بدل گیا۔۔۔ بابر اعوان

احتساب کے قومی ادارے کا نوٹس ہم دونوں کے درمیان رکھا تھا ۔ ساتھ ہی سلامتی کے مختلف اداروں کے جاری کردہ الرٹ بھی ۔ لمبی بحث کہاں‘ ایک نکتے پر مشورہ ہوا۔ اداروں کو استحکام کا پیغام دینے کا موقع ہے اور یہ بھی کہ قانون کی نظر میں ...

مزید پڑھیئے

عمران خان کی حکومت بننے والی ہے اب یہ معاملہ وہ خود دیکھیں گے، چیف جسٹس نے اہم کام کی ذمہ داری کپتان کے سر پرڈال دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بنی گالہ تجاوزات کیس کی سماعت میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے ممبرریونیوبورڈکوسرویئرجنرل سے مل کرریکارڈفوری مکمل کرنے کاحکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بنی گالہ تجاوزات کیس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثارنے سپریم کورٹ آف پاکستان میں کی۔اس موقع پرسرویئرجنرل آف پاکستان سپریم کورٹ میں ...

مزید پڑھیئے

گورنر پنجاب کون ہوگا۔۔! تحریک انصاف کیلئے گورنرپنجاب کی تقرری کا معامہ چیلنج بن گیا، اپوزیشن ٹف ٹائم دینے کیلئے کس کو گورنر منتخب کرنے کی تجویز مل گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب کی نامزدگی پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ کے لیے بڑا چیلنج بن گئی۔۔پنجاب میں وزیر اعلی بننے کے خواہش مندوں کی بڑی لائن لگ گئی۔یاسمین راشد، ہمایوں یاسر سمیت کئی لوگ وزیر اعلی بننا چاہتے ہیں۔جب کہ دوسری طرف اگر گورنر پنجاب کے معاملے ...

مزید پڑھیئے

شکریہ امید۔۔۔یوبَنتو۔۔بابر اعوان

پتا نہیں کیا ہوا؟ حوصلہ ہارتی ہوئی قوم سر تا پا امید سے سرشار ہو گئی۔ آپ اسے ”یو بَنتو‘‘ بھی کہہ سکتے ہیں۔ ڈالر کی اُڑان کے غبارے سے ہوا نکل رہی ہے۔ مغربی سرحد کے ساتھ واقع کیلاش لوگوں میں سے پہلا نوجوان جنرل الیکشن میں بلّے کے ...

مزید پڑھیئے