Web
Analytics
canada – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: canada

Tag Archives: canada

سعودی عرب نے کینیڈین سفیر کو ملک بدر کردیا، تمام تجارت اور نئی سرمایہ کوری بھی معطل، وجہ کیا بنی ، جانئے تفصیلات

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے ‘اندرونی معاملات میں مداخلت’ کرنے پر کینیڈا سے نہ صرف اپنے سفیر کو واپس بلالیا بلکہ کینیڈین سفیر کو بھی ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر 24گھنٹے میں سعودی عرب چھوڑنے کا حکم دے دیا۔۔سعودی عرب نے کینیڈا سے تمام تجارت اور نئی سرمایہ کاری بھی ...

مزید پڑھیئے

تحریک انصاف کی حکومت میں 19اہم ممالک میں سیاسی بنیادوں پر تعینات سفراء اور ہائی کمشنرز کی تبدیلی،کس کس کو ہٹایاجائے گا، نام سامنے آگئے

اسلام آباد(این این آئی)نئی حکومت میں 19 اہم ممالک میں سیاسی بنیادوں پر تعینات سفراء اور ہائی کمشنرز کی تبدیلی کا امکان ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق نئی حکومت کے آنے پر سابق حکومت کی طرف سے اپنی صوابدید پر تعینات سفراء اور ہائی کمشنرز مستعفی ہو جاتے ہیں ٗ سیاسی بنیادوں ...

مزید پڑھیئے

پاکستان میں اربوں لُوٹنے والے مزے اڑا رہے ہیں اور کینیڈین وزیراعظم کو تحفہ ظاہر نہ کرنے پر کیا سزا سنادی گئی، جانئے تفصیلات

کینیڈا(نیوز ڈیسک) کینیڈین وزیراعظم کو تحفہ لینا مہنگا پڑ گیا۔ حکام کے سامنے ظاہر نہ کرنے پر جسٹن ٹروڈوپر100 کینیڈین ڈالر کا جرمانہ کردیا گیا۔قومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے نوجوان وزیر اعظم جسٹن جسٹن ٹروڈ کو تحفہ لینا مہنگا پڑ گیا ہے۔ جسٹن ٹروڈ نے سن ...

مزید پڑھیئے

کینیڈا میں قائد اعظم محمد علی جناح پارک کا افتتاح

ونی پیگ (نیوزڈیسک) کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمشنر طارق عظیم خان نے صوبہ مینی ٹوبا کے شہر ونی پیگ میں محمد علی جناح پارک کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پاکستانی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ ‘بانی پاکستان کے نام پر اس پارک کی تعمیر کا سارا ...

مزید پڑھیئے

عامر خان کی رنگ میںدھماکے دار واپسی ، کینیڈین حریف باکسر گریکو پر تابڑ توڑ حملے کرکے 40سیکنڈ میں ڈھیر کر دیا

لندن (صباح نیوز) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کینیڈین حریف گریکو کو 40سیکنڈ میں شکست دے کر مقابلہ اپنے نام کرلیا۔31سالہ عامر خان اور 33 سالہ کینیڈین باکسر فل لو گریکو کے درمیان برطانیہ کے شہر لیورپول میں مقابلہ ہوا، عامر خان نے تقریبا دو سال بعد رنگ ...

مزید پڑھیئے