Web
Analytics
china – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: china

Tag Archives: china

پلوامہ حملے کے پاکستان پر الزامات، چین بھارت کے شرانگیز رویے پر میدان میں آگیا، ہندوستان کو انتباہ کردیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاک بھارت کشیدگی پر چین کا موقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت خطے کے 2 اہم ترین ممالک ہیں۔خطے کا امن دونوں کے مستحکم تعلقات پر منحصر کرتا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین نے بھارت کو مذاکرات کی ...

مزید پڑھیئے

پاکستان دوبڑی معاشی طاقتوں چین اور بھارت کے درمیان اہم ملک، 2030تک پاکستان کتنی بڑی معاشی طاقت بن جائے گا، سعودی ولی عہد نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ 2030ء میں پاکستان دنیا کی بڑی معاشی طاقت ہوگا، پاکستان دوبڑی معاشی طاقتوں کے درمیان اہم ملک ہوگا، 2030ء میں چین دنیا کی سب سے بڑی اور بھارت تیسری بڑی طاقت ہوگا۔ آج سوموار کو سعودی ...

مزید پڑھیئے

سی پیک میں تیسرے ملک کی شمولیت، چین نےاپنا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی جانب سے سی پیک منصوبے میں شمولیت پر چین نے موقف واضح کر دیا۔چینی ڈپٹی مشن لیجن زاہو کا کہنا تھا کہ سعودی عرب سمیت کوئی بھی ملک سی پیک کا حصہ بن سکتا ہے۔سی پیک تیسرے فریق کی شمولیت کیلیے کھلا پروگرام ہے۔ تفصیلات ...

مزید پڑھیئے

کراچی سے پشاور 8گھنٹوں میں سفر،وزیراعظم نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے وزیر ریلوے شیخ رشید کو ہدایت کی ہے کہ محکمے میں ہونے والی کرپشن کے کیسز قومی احتساب بیورو (نیب) کو بھجوا دیں اور کہا کہ گزشتہ دس سال میں این آر او ون اور این آر او ٹو کی وجہ سے بدعنوانوں میں ...

مزید پڑھیئے

چین پاکستان کو بھارت کے مقابلے میں مضبوط سے مضبوط تر بنانے کا خواہاں، پاکستانی کو دنیا کا جدید ترین جنگی بحری جہازفراہم کرنے کافیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چین کا پاکستان کو طیارہ بردار جنگی بحری جہاز فراہم کرنے کا فیصلہ، پڑوسی ملک بطور اتحادی اور قریبی دوست پاکستان کو بھارت کے مقابلے میں دفاعی طور پر مضبوط سے مضبوط تر بنانے کا خواہاں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سب سے اچھے اور قریبی ...

مزید پڑھیئے

چین ، پاکستان پر مہربان، 2ارب ڈالر تو کچھ بھی نہیں دوست ملک نے پاکستانی معیشت کو سہارا دینے کیلئے مزید کتنے ارب ڈالر دینے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد( وائس آف ایشیا)چین نے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو سہارا دینے کے لیے مزید 2 ارب 50 کروڑ ڈالر قرضہ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ وائس آف ایشیاکے مطابق سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے 4 ارب ڈالر ملنے کے باوجود پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر ...

مزید پڑھیئے

خیبرپختونخواہ کے صوبائی وزیرڈاکٹر امجد علی کی تبلیغ سے متاثر ہوکرچینی باشندہ کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوگیا، نام بھی تبدیل کرلیا

پشاور(نیوز ڈیسک)صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی نے دعوت و تبلیغ کے بعد چینی باشندے کو کلمہ پڑھا کر مسلمان کردیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین کی دوستی اقوام عالم میں ضرب المثل کی سی حیثیت رکھتی ہے۔دونوں ممالک میں محبت ، برابری اور باہمی عزت کا رشتہ ہر گزرتے ...

مزید پڑھیئے

وزیراعظم عمران خان نے جو کہا کردکھایا، چین کے اشتراک سے نوجوانوں کیلئے شاندار منصوبے کاآغاز کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی نوجوانوں کے لئے کوششیں رنگ لانے لگیں ،پاکستان اور چین کے درمیان نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لئے سرکاری سطح پر اقدامات کا آغاز کرتے ہوئے دونوں ممالک کے نوجوانوں پر مشتمل یوتھ کمیٹی کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ چین ...

مزید پڑھیئے

چینی قونصل خانے پر حملے کےتمام ملزمان گرفتار، بھارتی خفیہ ایجنسی’را‘اور افغانستان نے مل کر اسلحہ کراچی تک کیسے پہنچایا، سب سامنے آگیا

کراچی (نیوز ڈیسک)چینی قونصلیٹ پرحملے کے تمام ملزم پکڑے گئے ہیں۔ اے آئی جی سندھ پولیس امیر شیخ کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حساس اداروں اور تحقیقاتی اداروں نے حملے کے بعد تحقیقات کا آغاز کیا۔چینی قونصلیٹ پر حملے کے لیے اسلحہ بلوچستان سے ٹرین کے ذریعے ...

مزید پڑھیئے

ہم پاکستان کے اس علاقے میں گارمنٹس پلانٹ لگانا چاہتے ہیں، چین نے بڑی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے شاندار اعلان کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)چین نے سندرانڈسٹریل اسٹیٹ میں گارمنٹس پلانٹ لگانے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔ چینی سفیرمسٹر یاؤ جنگ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی اور قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے ملاقات میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور سی پیک کے باعث علاقائی اور عالمی سطح پر پاکستان کی ...

مزید پڑھیئے