Web
Analytics
chinese – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: chinese

Tag Archives: chinese

چین سے آئے 4چینی باشندوں نے اسلام قبول کرلیا،چاروں کے اسلامی نام کن مقدس ہستیوں کے نام پر رکھے گئے ہیں

لاہور(نیوز ڈیسک )چینی باشندوں نے آزاد کشمیر کےسابق وزیرمذہبی امور صاحبزداہ حامد رضا کےہاتھوں پر اسلام قبول کرلیا۔چاروں چینی باشندوں کے اسلامی نام محمد ابوبکر،محمد عمر،محمد عثمان اور محمد علی رکھےگئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین کی دوستی اقوام عالم میں ضرب المثل کی سی حیثیت رکھتی ہے۔دونوں ممالک میں ...

مزید پڑھیئے

امداد چاہئے تو پہلے یہ کام کرنا ہوگا، چین نے پاکستان کو امداد دینے کے بدلے کیا شرط عائد کردی، چینی اخبارکے تہلکہ خیز انکشافات

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین نے عمران خان کو بڑا سرپرائز دیتے ہوئے پاکستان کو فراہم کی جانے والی امداد مزید مذاکرات سے مشروط کردی ہے، ایک موقر انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کے بعد چین کے نائب وزیر ...

مزید پڑھیئے

چینی افسر نے پاکستانی شہری کو قتل کردیا، اہلخانہ سراپااحتجاج، آرمی چیف اور چیف جسٹس نے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ

شہدادپور (آن لائن)چینی افسر کے مبینہ تشدد سے پاکستانی چل بسا بلوچستان کے علاقے گڈانی میں حب پاور پروجیکٹ پر کام کرنے والی نجی چائنیز کنسٹرکشن کمپنی پی ای پی سی کے مزدور ملازم 20 سالہ خالد رند ولد زارو خان رند کو مبینہ طور پر چینی افسر لاؤلی نے ...

مزید پڑھیئے

چین نے پاکستان سے متعلق ایسا اعلان کردیا کہ دشمنوں کو آگ لگ گئی

کراچی (آئی این پی )چین کے سفیر یاؤ جنگ نے کہاہے کہ چین پاکستان کے ساتھ مثالی تعلقات چاہتاہے اور وہ پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو دیگر ریاستوں کے لیے ایک مثال بنانا چاہتا ہے اور ہم سی پیک کو ایک اہم منصوبے کے طور پر دیکھ رہے ہیں ...

مزید پڑھیئے

فیس بک کی دوستی رشتے میں بدل گئی، چین کا دولہا اپنی دلہنیا لینے سرگودھا پہنچ گیا

سرگودھا(نیوز ڈیسک) پاک چین دوستی میں دونوں ممالک کے جوڑے نے ایک ایسی مثال رقم کر دی جو ہمیشہ یادرہے گی۔۔چین کا دولہا فیس بک دوستی پر دلہن لینے سرگودھا پہنچ گیا۔جوڑے کی چرچ میں شادی روائتی جوش وخروش سے ہوئی۔ جہاں خوشیاں رقص کرتی رہیں۔ جس میں باراتیوں سمیت ...

مزید پڑھیئے