Web
Analytics
cricket – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: cricket

Tag Archives: cricket

مصباح الحق کو قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کی خبریں، سابق کپتان نے دوٹوک اعلان کرکے صورتھال واضح کردی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے کیمپ کمانڈنٹ اور سابق کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ وہ ہیڈ کوچ کے عہدے کے لیے درخواست دے رہے ہیں تاہم اب تک کی خبریں محض افواہیں ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں نے کوچنگ کورس ...

مزید پڑھیئے

پاکستانیوں کے پسندیدہ سابق کرکٹر کا پی سی بی سے رابطہ، قومی ٹیم کا کوچ بننے کیلئے درخواست دیدی

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ میں شامل ہوگئے ہیں۔باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ 58 سالہ سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوچ کے عہدے کیلئے درخواست دی ہے۔ڈین جونز پاکستان سپر لیگ ...

مزید پڑھیئے

شرجیل خان کی قومی ٹیم میں واپسی میں حائل رکاوٹیں دور!پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک) سپاٹ فکسنگ کے الزام میں سزا یافتہ شرجیل خان نے بحالی پروگرام میں شرکت کے لیے پی سی بی کو خط لکھ دیا ہے۔پی ایس سیزن 2 کے آغاز میں سامنے آنے والے سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ شرجیل خان پر پابندی کی مدت 10 اگست کو ...

مزید پڑھیئے

قومی ٹیم کو بڑا جھٹکا، محمد عامر کے بعد پاکستانیوں کے ایک اور پسندیدہ فاسٹ بائولر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کا بھی ٹیسٹ سے دل اچاٹ گیا۔ ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائر منٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے بھی محمد عامر کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ ...

مزید پڑھیئے

کرکٹ کو زندہ رکھنے کیلئے حالات سے مجبور زمبابوین کرکٹرز مفت میں کھیلنے کو بھی تیار ہوگئے

ہرارے(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ کو زندہ رکھنے کے لیے حالات سے مجبور زمبابوین کرکٹرز مفت میں بھی کھیلنے کو تیار ہوگئے ہیں ۔سیاسی مداخلت پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے معطل کیے جانے کے بعد زمبابوے کرکٹ کی صورتحال مزید بگڑتی جارہی ہے، کھلاڑیوں کو معاوضوں کی ادائیگی نہیں ہورہی ...

مزید پڑھیئے

محمد عامر کی بڑی چھلانگ، پیسرٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیکر برطانوی شہریت حاصل کرنے کے بعد کیا کرنا چاہتے ہیں، اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک)قومی فاسٹ باؤلرمحمد عامر کے برطانوی شہری بننے کا امکان روشن ہے، وہ ”سپاؤس ویزا“ ملنے کی صورت میں وہ وہاں سہولتوں سے فائدہ اٹھانے کے اہل ہو جائیں گے۔27سالہ محمد عامر نے گزشتہ روز ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، اب وہ صرف محدود اوورز کے ...

مزید پڑھیئے

فاسٹ بائولنگ کا شانداردور ختم ، سری لنکن پیسر نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، مداح افسردہ ہوگئے

کولمبو(ویب ڈیسک) سری لنکا کے منفرد سٹائل کے فاسٹ باؤلر لاستھ مالنگا نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، بنگلادیش کے خلاف ہوم سیریز کا پہلا میچ ان کے کیریئر کا آخری مقابلہ ہو گا۔پندرہ سال پہلے اپنے منفرد ایکشن سے دنیائے کرکٹ میں تہلکا مچا دینے ...

مزید پڑھیئے

کپتان آپ لیجنڈ ہیں،آپ نے جو حاصل کیا وہ تاریخ میں کسی کے حصے میں نہیں آیا،ہم آپ کے ساتھ ہیں، امریکہ میں کامیاب جلسہ کرنے پر کھلاڑیوں کا وزیراعظم کو شاندار خراج تحسین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے امریکا میں کامیاب جلسہ کرنے پر وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ کپتان آپ لیجنڈ ہیں امریکہ میں ایک شاندار اجتماع رہا۔آپ نے ...

مزید پڑھیئے

سرویون رچرڈز قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ، عظیم سابق کرکٹر نے پی سی بی کو اہم مشورہ دیدیا

لاہور(نیوز ڈیسک)ملکی اور غیرملکی کوچ کی بحث ایک بار پھر سراٹھانے لگی جب کہ سابق کپتان جاوید میانداد نے ’لیپ ٹاپ ماہرین‘ کے خلاف آواز بلند کردی ہے۔ورلڈ کپ کے بعد موجودہ کوچز کی چھٹی اور نئے سٹاف کی بھرتی کے امکانات کے ساتھ ہی ایک بار پھر ملکی اور ...

مزید پڑھیئے

انضمام الحق عظیم کھلاڑی اور رول ماڈل ہیں، جیسے ہی میری بیٹی کےکینسر کا علم ہوا توانضمام نے فوری طور پر کیا کِیا، کرکٹر آصف علی کا اہم انکشاف

لاہور(نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے جارح مزاج بلے باز آصف علی نے انکشاف کیا ہے کہ چیف سلیکٹرانضمام الحق نے ان کی بیٹی کے کینسر کے علاج کے لیے پیسوں کا بندوبست کیا تھا ۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں آصف علی کا کہنا تھا کہ ” جب ...

مزید پڑھیئے