Web
Analytics
dollar – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: dollar

Tag Archives: dollar

ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری، قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا

کراچی (نیوز ڈیسک)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں جمعرات کوروپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک بار پھراضافے کا رجحان دیکھا گیا۔انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے میں28 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خریدمیں50پیسے کااضافہ اور قیمت فروخت میںاستحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ ...

مزید پڑھیئے

ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ رُ ک گیا،قیمت میں کتنی کمی ہوئی، جانئے

کراچی(صباح نیوز) کاروباری ہفتے کے تیسرے روزڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ۔ جبکہ دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ سے بھی اچھی خبریں آنے کا سلسلہ شروع ہو گیاہے۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں 35 پیسے کمی واقع ہوئی ...

مزید پڑھیئے

روپے کی بے قدری جاری، ڈالر مزید مہنگاہوگیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی کرنسی مارکیٹوں میں ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کاتسلسل جاری ہے ،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 4پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 160 روپے سے تجاوز کر گئی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ انٹر بینک میں ڈالر ...

مزید پڑھیئے

ڈالر کی ایک بار پھر اونچی چھلانگیں، قیمت میں ہوشربااضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 16 پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ڈالر نے ایک بار پھر اونچی چھلانگیں مارنا شروع کر دی ہیں۔آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 16 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انٹر ...

مزید پڑھیئے

ڈالر کی اونچی اڑان، قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی(نیوز ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 63 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 158 روپے کا ہو گیا۔ خیال رہے کہ آئی ایم ایف سے 99 کروڑ ڈالر ...

مزید پڑھیئے

روپے کی قدر میں مزید کمی، ملکی معیشت کی اہم خبر!

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) آنے والے دنوں میں روپے کی قدر میں مزید کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ماہر معاشیات ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں روپے کی قدر میں مزید کمی آئے گی۔انہوں نے ...

مزید پڑھیئے

گزشتہ روز معمولی کمی کےبعد ڈالر پھر سے مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ دو ماہ کے دوران پاکستان میں ڈالر کی اُونچی اُڑان جا ری ہے۔ اس بیچ میں کسی کسی روز ڈالر کی قیمت نیچے بھی آتی رہی۔ تاہم مجموعی طور پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہی ہوتا رہا ہے۔ چند روز قبل ڈالر 163 کے ہندسے ...

مزید پڑھیئے

ڈالر کی قیمت کیسے کم کی جائے، وزیراعظم نے حل بتادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری اور نواز شریف آدھی رقم بھی واپس کر دیں تو ڈالر نیچے چلا جائے گا۔وزیراعظم نے کہا کہ کہ شریف اور زرداری خاندان اپنا آدھا پیسہ بھی واپس لے آئیں توملک کا قرضہ ختم ہوجائے گا اور یہ ...

مزید پڑھیئے

پاکستانی روپے کا تگڑا کم بیک، ڈالر 4روپے سے زائد سستا ہوگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مسلسل مہنگا ہونے کے بعد سستا ہوگیا ہے۔فاریکس ڈیلر کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 4 روپے 5 پیسے سستا ہو کر 160 روپے پر آگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 1.50 روپے کم ہوکر 163 روپے کا ہوگیا۔جمعرات 27 ...

مزید پڑھیئے

ڈالر 200روپے تک جانے کادعویٰ کردیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر نے ڈالر 200 روپے تک جانے کی پیشن گوئی کردی، آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ کرنسی پر اب کسی کو اعتبار نہیں رہا، موجود حکومت نے میعشت تباہ کردی، لوگوں نے ڈالر باہر منتقل کرنا شروع کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق ...

مزید پڑھیئے