Web
Analytics
dr mian ehsan bari – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: dr mian ehsan bari

Tag Archives: dr mian ehsan bari

ایٹمی پاکستان کے خلاف غلیظ سازشیں ۔۔۔ ڈاکٹرمیاں احسان باری

پاکستان57اسلامی ممالک میں وہ واحد ملک ہے جو کہ ایٹمی صلاحیت رکھتا ہے اسی لیے تمام سامراجی واسلام دشمن قوتوں بالخصوص یہود و نصاریٰ اور ہندو گماشتوں کی نظر وں میں کھٹکتا رہتا ہے سبھی اسلام دشمن قوتیں پاکستان کے بطور نظریاتی مملکت وجود میں آجانے کے پہلے دن سے ...

مزید پڑھیئے

فلسطینی مسلمانوں کا قتل عام کیوں اور کیسے؟ ڈاکٹر میاں احسان باری

امریکی صدر ٹرمپ نے بالآخرپورے عالم اسلام کی دشمنی لیکراپنے سفارتخانے کا مقبوضہ فلسطین (غزہ) کی سرزمین پر گذشتہ دنوںافتتاح کر ہی ڈالاایسی قرارداد تو سابق ادوار میں ہی امریکی حکمرانوں نے پاس کر رکھی تھی مگر کسی سابقہ امریکی صدر کوایسی اسلام دشمنانہ حرکت کی جرآت نہ ہوتی تھی ...

مزید پڑھیئے

کسانوں کے لیے ضروری ازخود نوٹس ۔۔۔ ڈاکٹر میاں احسان باری

گنا کی فصل نے بالخصوص سندھ اور جنوبی پنجاب کے کسانوں کے گھروں میں حشر برپا کرڈالا ہے اغلب امکان یہی ہے کہ آئندہ جنوبی پنجاب کے کسان گنا کی فصل کم کم ہی کاشت کریں گے پی ٹی آئی کے سابق جنرل سیکریٹری ترین صاحب نے ہائیکورٹ میں رٹ ...

مزید پڑھیئے

سانپ بھی مرجائے اورلاٹھی بھی نہ ٹوٹے ۔۔۔ ڈاکٹر میاں احسان باری

کوئٹہ شہر پھر دہشت گردوں کے نشانہ پر ہے گزشتہ دنوں تین اکٹھے خود کش حملے کیے گئے ہیں بعد ازاں کوئٹہ کی ہزارہ برادری کے افراد کو ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے مار ڈالا گیا انہوں نے دھرنا دیا اور بھوک ہڑ تال کی وزیر داخلہ منانے کے لیے گئے ...

مزید پڑھیئے

بجٹ، شناختی کارڈ اور پٹرول بم ۔۔۔ ڈاکٹرمیاں احسان بار ی

نیا بجٹ الفاظ کے گورکھ دھندے کے سوا کچھ بھی نہیںآبی منصوبے یکسر نظر انداز کر دیے گئے ہیںحالانکہ بھارت موذی مودی کی اسلام اور پاکستان دشمنی کی وجہ سے تاریخ کا سب سے بڑا آبی دہشت گرد ثابت ہوا ہے کہ پچھلے سال کی نسبت1/3حصہ پانی بھی پاکستان کی ...

مزید پڑھیئے

سامراجی غلطیاں !افغانستان پھر جل اٹھا! ڈاکٹر میاں احسان باری

سامراج کا شاید مطلب ہی غلطیاں کرنا اور مخالفین پر ظلم و تشددکے پہاڑ توڑنا ہو تا ہے کبھی کسی سامراجی طاقت نے امن و سکون کے پھول نہیں برسائے یہ ہمیشہ ہی آگ اگلتے اور تند و تیز بیانات کے ذریعے مخالفین کو کچل ڈالنے کے مشن پر قائم ...

مزید پڑھیئے

اگر کتا کنواں میں گر جائے تو! ڈاکٹر میاں احسان باری

کتا نجس اور نا پاک جانور ہے بلکہ کہا تو یہاں تک جا تا ہے کہ جس گھر میں کتا بندھاہوا ہو وہاں رحمت کے فرشتے نہیں اترتے مگر ہمارے کمانڈو جنرل تو اپنے آپ کو لبرل اور ترقی پسند کہلوانے کے لیے کتوں کو گود میں بٹھا کر فوٹو ...

مزید پڑھیئے

گیا وقت پھرہاتھ آتا نہیں!ڈاکٹر میاں احسان باری

پانی یا دولت کا مکمل بھرا ہو ا کنواں ہی کیوں نہ ہواس میں کسی طرف سے تازہ پانی شامل یا مزید رقوم داخل نہ ہوں تو خرچ ہو تے ہوتے اسے بحر حال ختم ہو جانا ہے کہ یہی قانون قدرت ہے دولت کے خزانے لٹتے رہیں تو ختم ...

مزید پڑھیئے

بھاری سرمایوں کے ذور پر جلسے جلوس و دھرنے۔۔۔ ڈاکٹر میاں احسان باری

سبھی مقتدر بڑی سیاسی پارٹیوں کے جلسے جلوسوں دھرنوں کا سلسلہ آمدہ انتخابات 2018سے قبل ہی شروع ہو چکا ہے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اب ان کے لیڈرز صرف جلسوں میں مصنوعی رش دکھا کر ہی ان ووٹروں کو متاثر کرنا چاتے ہیں جو ان کی مخصوص حرکات گالم ...

مزید پڑھیئے

جیل بھرو یا جیب بھرو! ڈاکٹر میاں احسان باری

محترمہ مریم نواز صاحبہ نے جذبات کی رومیں بہتے ہوئے جلسہ عام میںعوام کا جم غفیر دیکھ کر(واضح رہے کہ جلسوں میں عوام کو ڈھیروں مال خرچ کرکے اور مقامی عہدیداروں و انتخابی ٹکٹیں حاصل کرنے کے خواہشمند افرادنے جمع کیا ہوتا ہے ) کہہ ڈالاکہ جیل بھرو تحریک شروع ...

مزید پڑھیئے