Web
Analytics
imran khan – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: imran khan

Tag Archives: imran khan

وزیراعظم عمران خان استعفیٰ دیں اور گھر چلے جائیں،کپتان کوشدیددبائو کا سامنا ، بڑا مطالبہ کردیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ اپوزیشن یہی کہہ رہی ہے کہ ہم کسی صورت حکومت کو نہیں گرانا چاہتے اور ہم اس کو نہیں گرائیں گے۔ لیکن ایک اور بات ...

مزید پڑھیئے

تحریک انصاف کے رہنمائوں کوگرفتارکریں تو وزیراعظم آنکھیں نکالتے ہیں،چیئرمین نیب نےحالات بیلنس کرنے کیلئے عمران خان کو کونسے وفاقی وزیر کی گرفتاری کا کہہ دیا،حیرت انگیز انکشافات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی نجم سیٹھی نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خا ن چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال پر اپوزیشن کے ساتھ سخت رویہ اپنانے کا دباؤ ڈالتے ہیں۔تاہم چیئرمین نیب چاہتے ہیں کہ کام کو تھوڑا بیلنس رکھا جائے اگر اپوزیشن جماعتوں ...

مزید پڑھیئے

بہاولپور صوبہ نہیں بن سکتا ،حکومت نے دو ٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسروبختیار نے کہا ہے کہ زمینی حقائق تبدیل ہو چکے ہیں ، بہاولپور صوبہ نہیں بن سکتا ۔ ایک انٹرویو میں وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار نے بہاولپور صوبے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ (ق )لیگ کے طارق بشیر ...

مزید پڑھیئے

دوسروں کو چور کہنے والاعمران نیازی خود سب سے بڑا چور نکلا، لیگی رہنما نے وزیراعظم بارے ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

پشاور(نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا نے انجینئر امیر مقام کے صاحبزادے اشتیاق احمد اور کزن محمد علی کی گرفتاری اور ایف آئی آر کے اندراج کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے چئیرمین نیب سے مطالبہ کیا ہے کہ پشاور میٹرو، بلین ٹری سونامی اور مالم جبہ ...

مزید پڑھیئے

پانچ سال پورے کرنا حکومت کا حق ہے، ن لیگ کی باقی قیادت حکومت گرانے کی کوششوں میں مصروف جبکہ شاہد خاقان عباسی نے حکومت کی حمایت کا اعلان کردیا ، لیگی کارکنان ششدر

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئرنائب صدر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کی بدترین جمہوریت بھی آمریت سے بہتر ہے، حکومت کا حق ہے کہ 5 سال پورے کرے لیکن کیا عوام یہ پانچ سال پورے کرسکیں گے؟ نوازشریف اور شہبازشریف سب ...

مزید پڑھیئے

تحریک انصاف کے دھرنے کے پیچھے محکمہ زراعت والے تھے وہ سمجھتے تھے نواز شریف مستعفی ہوجائینگے،جنرل راحیل شریف چاہتے تو ہماری حکومت۔۔۔! لیگی سینیٹر نے سنگین دعویٰ کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف چاہتے توہماری حکومت ختم ہوجاتی، دھرنے والے سمجھتے تھے نوازشریف مستعفی ہوجائے گا، محکمہ زراعت والے دھرنے کے پیچھے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماء مشاہد اللہ خان ...

مزید پڑھیئے

وزیراعظم جو کررہے ہیں وہ صحیح ہےوہ پاکستان میں تبدیلی لانے کی کوشش کررہے ہیں ، امریکہ نے اعتراف کرتے ہوئے بڑااعلان کردیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا نے اس بات کا اعتراف کیا کہ پاکستان نے دہشت گردی کی روک تھام کے لیے راست اقدامات اٹھائے ہیں. امریکا کے معاون نائب وزیرخارجہ برائے ساؤتھ ایشیاءایلس جی ویلز نے ایک بریفنگ کے دوران بتایا کہ امریکا پاکستان کی اندرونی سیاست میں مداخلت نہیں کرنا چاہتا ...

مزید پڑھیئے

پاکستان میں اللہ نبی کا دین نافذ ہوگا، عمران خان کب تک حکومت میں رہیں گے،معروف روحانی شخصیت کی دھماکہ خیز پیشگوئیاں

عالمی پیشنگو اور پیشگوئیوں کے حوالے سے معروف پیر پنجر سرکار آستانہ عالیہ کوہ قاف شریف راولپنڈی نے خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے تہلکہ خیز پیش گوئیاں کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی موجودہ حکومت صرف چوبیس ماہ رہے گی ۔عمران خان خودقومی و صوبائی اسمبلیاں توڑ کر صدارتی نظام ...

مزید پڑھیئے

’’تم کون ہوتے ہو پاکستان کیخلاف بیان دینے والے‘‘ایرانی سپریم لیڈر نے پاسداران انقلاب کے سربراہ کو عہدے سے ہٹادیا

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی سپریم لیڈر نے پاکستان کیخلاف بیان دینے والے پاسداران انقلاب کے سربراہ کو برطرف کردیا، آیت اللہ علی خامنہ ای نے پاسداران انقلاب کے کمانڈر میجر جنرل محمد علی جعفری کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا، بریگیڈئیر جنرل حسین سلامی نئے سربراہ مقرر۔ تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیئے

ایران ان دہشتگرد گروپس کی وجہ سے متاثر ہوا جو پاکستان کے اندر سے کاروائیاں کرتے تھے،وزیراعظم عمران خان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم جانتے ہیں کہ ایران بھی دہشتگردی سے متاثر ہوا ہے، ایران ان دہشتگرد گروپس کی وجہ سے متاثر ہوا جو پاکستان کے اندر سے آپریٹ ہوتے رہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایران کے دو روزہ دورے پر ...

مزید پڑھیئے