Web
Analytics
imran khan – Page 10 – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: imran khan (صفحہ 10)

Tag Archives: imran khan

پانچ سال پورے کرنا حکومت کا حق ہے، ن لیگ کی باقی قیادت حکومت گرانے کی کوششوں میں مصروف جبکہ شاہد خاقان عباسی نے حکومت کی حمایت کا اعلان کردیا ، لیگی کارکنان ششدر

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئرنائب صدر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کی بدترین جمہوریت بھی آمریت سے بہتر ہے، حکومت کا حق ہے کہ 5 سال پورے کرے لیکن کیا عوام یہ پانچ سال پورے کرسکیں گے؟ نوازشریف اور شہبازشریف سب ...

مزید پڑھیئے

تحریک انصاف کے دھرنے کے پیچھے محکمہ زراعت والے تھے وہ سمجھتے تھے نواز شریف مستعفی ہوجائینگے،جنرل راحیل شریف چاہتے تو ہماری حکومت۔۔۔! لیگی سینیٹر نے سنگین دعویٰ کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف چاہتے توہماری حکومت ختم ہوجاتی، دھرنے والے سمجھتے تھے نوازشریف مستعفی ہوجائے گا، محکمہ زراعت والے دھرنے کے پیچھے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماء مشاہد اللہ خان ...

مزید پڑھیئے

وزیراعظم جو کررہے ہیں وہ صحیح ہےوہ پاکستان میں تبدیلی لانے کی کوشش کررہے ہیں ، امریکہ نے اعتراف کرتے ہوئے بڑااعلان کردیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا نے اس بات کا اعتراف کیا کہ پاکستان نے دہشت گردی کی روک تھام کے لیے راست اقدامات اٹھائے ہیں. امریکا کے معاون نائب وزیرخارجہ برائے ساؤتھ ایشیاءایلس جی ویلز نے ایک بریفنگ کے دوران بتایا کہ امریکا پاکستان کی اندرونی سیاست میں مداخلت نہیں کرنا چاہتا ...

مزید پڑھیئے

پاکستان میں اللہ نبی کا دین نافذ ہوگا، عمران خان کب تک حکومت میں رہیں گے،معروف روحانی شخصیت کی دھماکہ خیز پیشگوئیاں

عالمی پیشنگو اور پیشگوئیوں کے حوالے سے معروف پیر پنجر سرکار آستانہ عالیہ کوہ قاف شریف راولپنڈی نے خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے تہلکہ خیز پیش گوئیاں کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی موجودہ حکومت صرف چوبیس ماہ رہے گی ۔عمران خان خودقومی و صوبائی اسمبلیاں توڑ کر صدارتی نظام ...

مزید پڑھیئے

’’تم کون ہوتے ہو پاکستان کیخلاف بیان دینے والے‘‘ایرانی سپریم لیڈر نے پاسداران انقلاب کے سربراہ کو عہدے سے ہٹادیا

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی سپریم لیڈر نے پاکستان کیخلاف بیان دینے والے پاسداران انقلاب کے سربراہ کو برطرف کردیا، آیت اللہ علی خامنہ ای نے پاسداران انقلاب کے کمانڈر میجر جنرل محمد علی جعفری کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا، بریگیڈئیر جنرل حسین سلامی نئے سربراہ مقرر۔ تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیئے

ایران ان دہشتگرد گروپس کی وجہ سے متاثر ہوا جو پاکستان کے اندر سے کاروائیاں کرتے تھے،وزیراعظم عمران خان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم جانتے ہیں کہ ایران بھی دہشتگردی سے متاثر ہوا ہے، ایران ان دہشتگرد گروپس کی وجہ سے متاثر ہوا جو پاکستان کے اندر سے آپریٹ ہوتے رہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایران کے دو روزہ دورے پر ...

مزید پڑھیئے

یہ کیسا کپتان ہے جو کہتا ہے مخالف ٹیم کی وجہ سے میں میچ ہار گیا ہوں،خان صاحب !آپ اپنی زبان، نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے ہار ے، وزیراعظم کڑی تنقید کا نشانہ بن گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب کیوں ہر روز ہارے ہوئے شخص جیسی تقریر کرتے ہیں،آج پھر شہباز شریف کے گھروں کے منصوبے کو بلوچستان تک پہنچانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ،عمران صاحب آپ کی زبان، نااہلی اور ...

مزید پڑھیئے

جو کھلاڑی پرفارمنس نہیں دکھاتا اس کا بیٹنگ آرڈر بدلیں یا پھر اس کی جگہ نیا کھلاڑی لے کرآئیں،کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کے بعد وزیراعظم کا پہلا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا

اورکزئی ایجنسی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ٹیم کو جتوانے کیلئے بیٹنگ آرڈربدلا، آئندہ بھی بدلوں گا، محمود خان اور عثمان بزدار سن لیں، ایک اچھا کپتان مسلسل اپنی ٹیم پر نظر رکھتا ہے، کپتان کو کبھی کبھی ٹیم کو جتوانے کیلئے تبدیلی کرنا پڑتی ہے، اس ...

مزید پڑھیئے

جس نے جانا ہے چلا جائے، غلام سرور کی تحریک انصاف چھوڑنے کی دھمکی پر وزیراعظم نے دبائو میں آئے بنا دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کے استعفے کے بعدسینئرصحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی چینل پر پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی کابینہ میں تبدیلیاں تو ہورہی ہیں لیکن میں تاحال اپنی اس بات پر قائم ہوں کہ وزیراعظم عمران ...

مزید پڑھیئے

اسد عمر وزیرخزانہ برقرار، استعفیٰ منظور نہیں کیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کابینہ ڈویژن نے وفاقی وزیروں، مشیروں اور معاونین کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فہرست میں اسد عمر تاحال وزیر خزانہ کی فہرست پر موجود ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ اسد عمر اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو بھجوا چکے ہیں، لیکن وزیراعظم ...

مزید پڑھیئے