Web
Analytics
imran khan – Page 145 – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: imran khan (صفحہ 145)

Tag Archives: imran khan

سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال، نیب نے عمران خان کے گردگھیرا تنگ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین نیب نے سرکاری ہیلی کاپٹراستعمال میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف انکوائری کاحکم دے دیا ہے،تمام انکوائریاں مبینہ الزامات پرکی جائیں گی،نیب قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کااجلاس ہوا۔جس میں ...

مزید پڑھیئے

میری عزت رکھ لیں میں دوران عدت نکاح کررہا ہوں ، جانتے ہیں عمران خان نے مفتی سعید کو خاموش رہنے کیلئے کیا پیشکش کی

لاہور(نیوز ڈیسک)عمران خان کی تیسری شادی کی خبر بریک کرنے والے صحافی عمر چیمہ کا قومی اخبار کی ایک رپورٹ میں کہنا ہے کہ عمران خان کی تیسری شادی کی تصویریں جاری کرکے یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ نکاح کی تقریب یکم جنوری نہیں بلکہ 18؍ فروری ...

مزید پڑھیئے

تحریک انصاف ایک نظرئیے اور سوچ کا نام ہے، خیبر پختونخواہ کی طرح ہر صوبے کو بے مثال بنا دیں گے، عمران خان کا پارٹی عہدیداران سے خطاب

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصا ف کے چیئرمین عمران خان نے پی ٹی آئی کے پرانے کارکنان اور عہدیداران سے باربی کیو ٹونائٹ ریسٹورینٹ، ڈیفنس کراچی میں ملاقات کی۔ اس موقعے پر چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے کارکنان اور عہدیداران سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آپ ...

مزید پڑھیئے

پرویز مشرف کو تحریک انصاف کی سربراہی کی پیشکش، سابق صدر نے کیا جواب دیا ، حیرت انگیز تفصیلات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف( انصاف گروپ )کے سربراہ فاروق ملک نے سابق صدر پرویز مشرف کو تحریک انصاف( انصاف گروپ) کی سربراہی کی پیشکش کردی ۔گزشتہ روز فاروق ملک نے دبئی میں سابق صدر پرویز مشرف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور انہیں پیشکش سے آگاہ کیا.دونوں ...

مزید پڑھیئے

شہباز شریف نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، عمران خان کرپشن ثبوت سامنے لے آئے، دستاویزات میں میگا پراجیکٹ میں کرپشن کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہباز شریف کی جانب سے فیصل سبحان کے وجود سے انکار کرنے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اہم دستاویزات سامنے لے آئے، سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے میٹرو ملتان پراجیکٹ میں کرپشن کے اہم کردار ...

مزید پڑھیئے

انشاءاللہ تحریک انصاف2018ءکا الیکشن جیتے گی، حکومت میں آکر کیا کام کریں گے، عمران خان نے اہم اعلان کردیا

پشاور(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت میں آکرسینیٹ کابراہ راست الیکشن کروائیں گے،انشاء اللہ تحریک انصاف 2018ء کا الیکشن جیتے گی،سب جانتے ہیں سینیٹ الیکشن میں پیسہ چلتا ہے،جوپیسہ دے کرآئے گاوہ پیسا ہی کمائے گا۔انہوں نے آج یہاں پشاور میں پریس کانفرنس ...

مزید پڑھیئے

بات یاد آگئی نواز شریف نے کہا تھا عمران خان کو صادق اور امین قرار دینے والے ججوں کو سیلوٹ کرتا ہوں‘مریم نواز

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بنی گالہ کے گھر کے این او سی کو جعلی قرار دینے پر ٹوئٹر پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی ...

مزید پڑھیئے

پشاور کی تاجر برادری ’’گوعمران گو‘‘ کے نعرے لگاتی سڑکوں پر نکل آئی، بھتہ وصولی میں پشاور ، کراچی کے برابر تا، شہر کو رینجرز کے حوالے کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)’’گو عمران گو‘‘پشاور کے تاجر سڑکوں پر نکل آئے، شدید نعرے بازی، پشاور شہر کو رینجرز کے حوالے کرنے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پشاور آمد کے موقع پر پشاور کے تاجر سراپا احتجاج بن گئے اور سڑکوں پر نکل آئے۔ پشاور ...

مزید پڑھیئے

عمران خان کی بنی گالارہائش غیرقانونی قرار، چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے سپریم کورٹ کو پیش کیا جانیوالااین او سی جعلی نکلا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بنی گالہ میں تعمیر گھر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت میں آج اسلام آباد انتظامیہ نے عمران خان کے گھر کی تعمیر کا این او سی جاری کرنے کی تردید کر دی۔متعلقہ یو سی بہارہ ...

مزید پڑھیئے

تمام رکاوٹیں ہٹنے کے بعد بھی عمران خان وزیراعظم نہیں بنتے ، بشریٰ بی بی کے استخارے سے متعلق اہم انکشاف کردیاگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی نصرت جاوید کا کہنا ہے کہ عمران خان کے راستے کی ساری رکاوٹیں ہٹ رہی ہیں اور عمران خان اب بھی وزیر اعظم نہیں بنتے تو ان کا استخارہ درست نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی ...

مزید پڑھیئے