Web
Analytics
india – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: india

Tag Archives: india

بھارت کی آبی دہشتگردی،پاکستان آنیوالے اہم ترین دریا کا پانی مکمل روکنے کیلئے ڈیم پر کام تیز کردیا، 2023میں دریاکا کیا حال ہوگا،تشویشناک تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دریائے راوی کے پاکستان کی طرف بہنے والے پانی کو روکنے کا فیصلہ کر لیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق مادھو پور ہیڈ ورکس سے پاکستان کی طرف رواں دریائے راوی کے ...

مزید پڑھیئے

مشرف جیسا معقول شخص 30 سالوں میں نہیں دیکھا ،اب ہم عمران خان سے زیادہ توقع رکھ سکتے ہیں، ’’را‘‘کے سابق سربراہ نے ناقابل یقین اعلان کردیا

نئی دہلی(آن لائن) مشرف جیسا معقول شخص 30 سالوں میں نہیں دیکھا ،اب ہم عمران خان سے زیادہ توقع رکھ سکتے ہیں، ’’را‘‘کے سابق سربراہ نے ناقابل یقین اعلان کردیا۔بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ دولت نے کہا ہے کہ سابق صدر و سابق پاکستانی آرمی چیف پرویز ...

مزید پڑھیئے

بھارتی کو بھول جائو اور۔۔!!پاکستان نے نوجوت سنگھ کو ناقابل یقین پیشکش کردی

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارت میں انتہا پسند تنظیم نے پاکستان کی تعریف کرنے پر اپنے ہی وزیر نوجوت سنگھ سدھو کے سر کی قیمت مقرر کر دی۔ یہی نہیں بلکہ نوجوت سنگھ سدھو کو بھارت چھوڑنے کی دھمکیاں بھی موصول ہو رہی ہیں۔ بھارت کی ایک انتہا پسند تنظیم ہندو ...

مزید پڑھیئے

بھارت کی پاکستانی سکواش کھلاڑی کو میچ ہارنے کیلئے دوکروڑ کی پیشکش،قومی کھلاڑی نے ایسا جواب دیا کہ جان کر آپ بھی فخر محسوس کرینگے

لاہور(نیوز ڈیسک) بھارت کرکٹ کے بعد سکواش کا کھیل بھی فکسنگ سے داغ دار کرنے لگا ، قومی سکواش پلیئر فرحان محبوب نے انکشا ف کیا ہے کہ بھارتی آفیشلز نے انہیں میچ فکسرز بن کر مقابلہ چھوڑنے کے بدلے تگڑی رقم کی پیش کش کی تھی ۔ایک نجی ٹیلی ...

مزید پڑھیئے

یہ نواز شریف نہیں عمران خان ہے جناب۔۔!بھارتی میڈیا نے مودی سرکار کے سامنے کپتان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کے خیر سگالی اقدامات نے بھارتی میڈیا کو بھی پاکستان کی تعریف کرنے پر مجبور کر دیا۔بھارتی میڈیا نے امن کی خاطر پاکستان کی طرف سے کی جانے والی کوششوں کا اعتراف کر لیا۔بھارتی میڈیا نے پاکستان سے مذاکرات نہ کرنے پر مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں ...

مزید پڑھیئے

انتہا پسند ہندوئوں نے تمام حدیں پار کردی، نوجوت سنگھ سدھو کا سرقلم کرنیوالے کیلئے ایک کروڑ انعام کا اعلان

نئی دہلی (این این آئی) ہندو انتہا پسند تنظیم نے نوجوت سنگھ سدھو کا سرقلم کرنے والے کے لئے ایک کروڑ انعام کا اعلان کردیا، انتہاپسندتنظیم ہندو یووا کے بانی وزیراعلی یوپی آدیتیہ ناتھ ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان آنے پر بھارتی انتہا پسند ہندو نوجوت سنگھ سدھو کے جانی ...

مزید پڑھیئے

وزیراعظم نے بھارت میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑدیئے، جانتے ہیں ’انڈیا یاہو‘پر عمران خان کا نام کتنی بار سرچ کیا گیا

ممبئی(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بھارت میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دئیے۔وزیراعظم عمران خان سال 2018ء میں یاہو انڈیا میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت میں دسیوں نمبر پر ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں چاہنےوالے ہیں۔عمران خان ...

مزید پڑھیئے

نوجوت سنگھ سدھو نے ایک بار پھر بھارتیوں کو آگ لگادی، اپنے جلسے میں ایسے نعرے لگادیئےکہ مودی سرکار تلملااٹھی

بھارت (نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے بعد نئی دہلی میں بھی ‘پاکستان زندہ باد” کے نعرے لگ گئے ہیں جس نے بھارت کی نیندیں اُڑا دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آلور کے جلسے کے دوران بھارتی وزیر نوجوت سنگھ سدھو کے جلسے میں پاکستان کے حق میں نعرے لگے جس ...

مزید پڑھیئے

بھارت نے ایک اور چال چل دی، مذاکرات سے قبل پاکستان کو ناقابل یقین پیشکش کردی

بھارت (نیوز ڈیسک)بھارت نےپاکستان کو دہشتگردی کے خلاف مدد کرنے کی پیشکش کر دی۔ تفصیلات کے بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے دہشتگردی کے خلاف پاکستان کو مدد کرنے کی پیشکش کر دی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ ہم ...

مزید پڑھیئے

بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے۔۔۔! آرمی چیف نے دبنگ اعلان کردیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ردالفساد کے باوجود روایتی جنگی تیاریوں سے غافل نہیں، پاک فوج بہترین ہتھیاروں سے لیس ہے،پاک فوج کی کمان پر فخرہے، پاک فوج ملکی سالمیت کے ساتھ دہشتگردی کا بھی مقابلہ کررہی ہے۔پاک فوج کے شعبہ ...

مزید پڑھیئے