Web
Analytics
iran – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: iran

Tag Archives: iran

پاک بحریہ نےمثال قائم کردی، بحیرہ عرب میں ڈوبنے والی ایرانی کشتی کو کیسے بچایا، جان کر آپ بھی پاکستانی جوانوں پر فخر محسوس کریں گے

کراچی(آئی این پی ) پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں میں ایرانی کشتی کے عملے کے 11 افراد کوڈوبنے سے بچا لیا،پاک بحریہ کے جہازپی این ایس نصراور02 سی کنگ ہیلی کاپٹرزنے ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا ،الرحمانی نامی کشتی کے ڈوبنے سے عملے کے افرادشدید مشکلات کا شکارتھے۔ترجمان پاک ...

مزید پڑھیئے

آئو دوستی کریں۔۔ امریکہ نے ایران کو ایسی پیشکش کردی کہ ایرانی حکام ششدر رہ گئے

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیونے کہاہے کہ اگر ایرانی رہنما امریکہ کے مطالبات تسلیم کرتے ہوئے ایک نارمل ملک کے کا طرز عمل اختیار کرتے ہیں تو پھر امریکی (شہری) ایران آئیں گے اور اس سے ایک دوست ملک کا برتاؤ کریں گے۔امریکی ٹی وی کو ایک ...

مزید پڑھیئے

اسرائیل اور ایران سکون میں رہیں، چین درمیان میں آگیا، دونوں ممالک سے اہم مطالبہ کردیا

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین نے کہا ہے کہ اسرائیل اور ایران پر سکون رہیں،اشتعال انگیزی سے گریز کریں،دونوں ممالک علاقے میں امن و استحکام قائم رکھیں،مہاتیر محمد اعلیٰ اور زیرک سیاستدان ہیں، چین اور ملائشیا مابین اہم شراکت داری استوار ہے،مہاتیر محمد کی قیادت میں ملائشیا ترقی کی منازل طے کرے گا، ...

مزید پڑھیئے

ایران کا اسرائیل پر ہوائی حملہ

تل ابیب(آئی این پی)اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی ڈرون حملے کیلئے آیا تھا،ایرانی ڈرون دھماکہ خیز مواد سے لیس تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے کہا ہے کہ ایران نے اس سال فروری میں اپنا جو ڈرون اسرائیل کی طرف اڑایا تھا وہ دھماکہ خیز مواد ...

مزید پڑھیئے

اسرائیل دھوکے باز، جھوٹا اور ظالم ملک ہے، کسی قسم کے مذاکرات کی کوشش ناقابل معافی غلطی ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر

تہرا ن (آن لائن) ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات کی کوشش ‘ناقابلِ معافی غلطی’ ہو گی۔ان کا یہ بیان سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے اس بیان کے چند روز بعد ...

مزید پڑھیئے

سعودی عرب پر حوثی باغیوں کا حملہ، میزائل کس ملک نے فراہم کیے، سعودی اتحادی افواج نے بڑا دعویٰ کردیا

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی اتحادی افواج نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مملکت پر داغے گئے میزائل ایران کی طرف سے فراہم کئے گئے تھے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاض میں ہونے والی پریس کانفرنس میں اتحادی افواج کے ترجمان نے کہا کہ حوثی باغیوں کو ایران ...

مزید پڑھیئے

پاکستانی بحری جہاز ایرانی سمندر میں پھنس گیا، متعدد پاکستانیوں کی زندگی دائوپر لگ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک )ایران کے ساحل کے پاس سیم سیون جہاز کھلے سمندر میں پھنس گیا ،متعدد پاکستانی موت کے دہانے پر پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق ایران کی سمندری حدود میں سیم سیون نامی جہاز کھلے سمندر میں پھنس گیا۔جہاز میں موجود عملے اور دیگر افراد کو جان کے لالے پڑ ...

مزید پڑھیئے

ایران دھمکیاں دیتا رہ گیا، پاکستان نے بڑا کام کردکھایا، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے متبادل کون سامنصوبہ تشکیل دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے نیا گیس لائن منصوبہ تشکیل دے دیا ہے، ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے 1 اعشاریہ 2 ارب ڈالرز کے جرمانے سے بچنے کے لیے نیا گیس لائن منصوبہ تشکیل دے دیا ہے۔ پاکستان نے پاک ایران ...

مزید پڑھیئے

بھارت اور ایران کوبڑاجھٹکا، افغانی تاجروں نے چابہار کو مسترد کردیا، گوادر اور کراچی بندر گاہ فیورٹ قرار

اسلام آباد(سی پی پی)پاکستان اور افغانستان کے سرمایہ کاروں اور تاجروں نے دونوں ممالک کی حکومتوں سے تجارت کو سیاست سے الگ کرنے کا مطالبہ کردیا جبکہ تاجروں کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان اختلافات کی وجہ سے تجارت کو شدید دھچکا لگا ہے، گزشتہ چند سالوں میں ...

مزید پڑھیئے