Web
Analytics
kamran shahid – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: kamran shahid

Tag Archives: kamran shahid

تم نے عثمان بزدار پر بہت نتقید کی ہے ، تم دیکھنا یہ۔۔۔ اینکرپرسن کامران شاہد وزیراعظم کے ہاتھ آگئے، جانتے ہیں پھر کیا ہوا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان صحافیوں کو دئیے گئے انٹرویو میں بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کی تعریف کرنا نہ بھولے ،اس موقع پر انہوں نے کامران شاہد کو مخاطب ہو کر کہا کہ کامران تم نے عثمان بزدار پر بہت تنقید کی ہے ، تم دیکھنا یہ وسیم ...

مزید پڑھیئے

جان اللہ کو دینی ہے، تحریک انصاف کی لیڈر شپ کو نہیں!معروف اینکرپرسن نے پی ٹی آئی حکومت کیخلاف عدالت جانے کااعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)معروف اینکر کامران شاہد نے سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے پر حکومت کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد حسین چوہدری نے کہا تھا کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری میڈیا اتھارٹی (پیمرا)کو ختم کر کے پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی قائم کی ...

مزید پڑھیئے

پورے پاکستان پر اکیلےعمران خان کا راج!! آنیوالے دنوں میں ملکی سیاست میں کیا تبدیلی آنیوالی ہے،جائنے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف صحافی کامران شاہد کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے بیشتر رہنماؤں کے علاوہ باقی سیاستدان اگلے کچھ مہینوں اور سالوں میں جیلوں کے اندر نظر آئیںگے۔اوران سیاستدانوں پر چلنے والے کیسز کی وجہ سے عمران خان اکیلے حکومت کریں گے۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف پہلے سے ہی ...

مزید پڑھیئے

آنے والے دنوں میں کس صوبے میں گورنر راج لگنے جارہاہے، دھماکہ خیز خبر نے ہلچل مچادی

لاہور(نیوز ڈیسک)معروف صحافی کامران شاہد نے سندھ میں گورنر راج کے نفاذ کا اشارہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی کامران شاہد کا کہنا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے کہ سندھ میں گورنر راج لگنے جا رہا ہے۔کیونکہ گورنر سندھ کو جو اختیارات دئیے جا رہے ہیں وہ اٹھارویں ...

مزید پڑھیئے