Web
Analytics
kashmir – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: kashmir

Tag Archives: kashmir

بھارت کا کشمیر میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال، پاکستان نے بھارت کا اصل چہرہ دنیا کو دکھادیا، مودی سرکاری کودوٹوک پیغام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کر رہا ہے جو عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے. ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان نے بتایا کہ گزشتہ 2 ہفتوں میں بھارت نے 18 کشمیریوں ...

مزید پڑھیئے

کشمیریوں کی تحریک آزادی کچلنے کیلئے خطرناک ہتھیاروں کا استعمال ،پاکستان نے مودی سرکار کا بھیانک شہرہ بے نقاب کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے واضح کیا ہے کہ مذاکرات کیلئے بھارت کو منا نہیں رہے ٗبات چیت کے بغیر کرتارپور سمیت کسی معاملے پر بات نہیں بڑھ سکتی ٗبھارتی وزیرخارجہ سے طے شدہ ملاقات کی منسوخی پر افسوس ہے ٗ مقبوضہ کشمیر میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال ...

مزید پڑھیئے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج نےظلم اور بربریت کی داستان رقم کر دی، جعلی مقابلوں میں شہید کشمیری نوجوانوں کی لاشوں کیساتھ کیا کام کیا جانے لگا

سرینگر(این این آئی)بھارت دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک ہونے کا دعویٰ کرتا ہے مگر اسکی فوج کسی قدر وحشی اور ظالم ہے اسکا انداز ہ سماجی رابطوں کی سائٹوں فیس بک وغیرہ پر رائرل ایک ویڈیو سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے جس میں بھارتی فوجیوں کو مقبوضہ کشمیر ...

مزید پڑھیئے

شمالی کوریا اور جنوبی کوریا آپس میں بات کرسکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں، رشی کپور نے عمران خان کی تعریف کرتے ہوئےدونوں ممالک سے بڑا مطالبہ کردیا

نئی دہلی (اے این این ) بالی ووڈ کے معروف اداکار رشی کپور نے عمران خان کو سراتے ہوئے کہا کہ وہ عمران خان کی سوچ کی تعریف کرتے ہیں۔بھارتی اداکار رشی کپور نے ایک ٹی وی انٹرویو میں بتایا کہ وہ پاکستان کے نئے وزیر اعظم عمران خان کی ...

مزید پڑھیئے

عمران خان کی کامیابی سے کشمیری عوام میں امید کی لہر دوڑ گئی، حیرت رہنما میرواعظ عمر فاروق نے شاندا راعلان کردیا

سری نگر(نیوز ڈیسک) عمران خان کی حکومت آتے ہی کشمیری بھی پرامید ہوگئے۔حریت رہنما نے عمران خان کی تقریر کو خوش آئند قرار دے دیا۔۔میر واعظ عمر فاروق کا کہنا تھا کشمیر کے حوالے سے عمران خان کا پیغام خاصا مثبت ہے امید ہے بھارت ہٹ دھرمی کا مظاہرہ نہیں ...

مزید پڑھیئے

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جارحیت کی انتہا کردی، کئی گھر اجڑ گئے، قیامت صغریٰ کا منظر

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع کولگام میں تین کشمیری نوجوان شہید کر دیئے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے کھڈونی میں محاصرے اور تلاشی ک یکارروائی کے دوران شہید کیا۔ آخری ...

مزید پڑھیئے

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کردی، شہروں کے نام جاری

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر تیزہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمایت کی ...

مزید پڑھیئے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انسانی حقوق پر ایک مباحثہ، پاکستان کی مندوب ملیحہ لودھی نے بھارتی ہم منصب کی بولتی بند کردی

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انسانی حقوق پر ایک مباحثے کے دوران ہند پاک مندوب میں روایتی ٹکراؤ ہوا جس میں ملیحہ لودھی نے بھارتی ہم منصب کو کھری کھری سنا دیں،بھارتی مندوب سندیپ کمار یاپو نے کہاکہ پاکستان گمراہ کن بیان بازی سے اِ س ...

مزید پڑھیئے

مسلم لیگ ن کی اپنے غلط فیصلوں کی وجہ سے لاہور میں شکست یقینی ہوگئی، تحریک انصاف کو انتخابات سے قبل ہی بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) عام انتخابات 2018ء سے قبل ہی مسلم لیگ ن اپنے غلط فیصلوں کا شکار ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے غلط فیصلوں کی وجہ سے این اے 132 اور این اے 134 میں شکست یقینی ہو گئی ہے ، یہی نہیں بلکہ ...

مزید پڑھیئے

کشمیر کو آزادی دینی چاہیئے، بھارت کی سب سے بڑی جماعت کے رہنما سیف الدین سوز نے دھماکہ خیز کتاب لکھ ڈالی، بھارت میں ہنگامہ کھڑا ہوگیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کانگریس رہنما نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی کوترجیح دیں گے،بھارتی حکومت کوحریت کانفرنس سے مذاکرات کرناچاہیے۔کانگریس لیڈرسیف الدین سوزنے مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر مبنی ’کشمیرتاریخ کے آئینے میں اورجدوجہدکی کہانی ‘ نامی کتاب لکھ دی جواگلے ہفتے شائع کی جائیگی۔ مقبوضہ کشمیرسے تعلق رکھنے ...

مزید پڑھیئے