Web
Analytics
marriage – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: marriage

Tag Archives: marriage

قومی بلائنڈ کرکٹر سے شادی کرنیوالی امریکی خاتون وزیراعظم کی مداح نکلی، ملنے کی خواہش کرتے ہوئے اسلام قبول کرنے کی وجہ بھی بتادی

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان کے قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر کی محبت میں گرفتار ہو کر ایک امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی۔ قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر مجیب الرحمان کی امریکی خاتون بریٹنی سے سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی ۔ جس کے بعد ان کی دوستی پیار ...

مزید پڑھیئے

سوشل میڈیا پردوسری شادی کے چرچے، کیپٹن (ر) صفدر نے خاموشی توڑ دی، دوٹوک اعلان کردیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے دوسری شادی کی خبروں کی تردید کردی، دو دن سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر غلط خبروں کا وائرل ہونا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔اکثر اوقات ...

مزید پڑھیئے

ہندو شخص نے لے پالک مسلمان لڑکی کی شادی کروا کرتاریخ رقم کردی، گود لینے سے لیکراسلامی تعلیمات دینے تک مسلمان لڑکی کی پرورش کس طرح کی، جان کر آپ بھی عش عش کراٹھیں گے

بھارت(مانیٹرنگ ڈیسک) ہندو مسلم تفرقات ایسے تفرقات ہیں جو کبھی ختم ہونے کا نام نہیں لیتے۔ دونوں مذاہب میں انتہا پسند گروپس موجود ہیں۔ ہندو مذہب کے انتہا پسند گروپس مسلمانوں کا نام تک برداشت نہیں کرتے جبکہ مسلم انتہا پسند گروپس میں بھی ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والوں ...

مزید پڑھیئے

’’پچیس سال کی عمر میں لڑکوں کی شادی کردی جائے‘‘نوجوانوں کی ترجمانی کردی گئی،شاندار خبر آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے اقتدار میں آتے ہی عوام نے نئی حکومت اور نئے وزیراعظم سے کئی اُمیدیں وابستہ کر لیں ،عوام کی توقع ہے کہ نئی حکومت ان کے مسائل سنے اور جلد از جلد اُن مسائل کا حل تلاش کر کے ان کو ریلیف ...

مزید پڑھیئے

اگر آپ بھولنے کی بیماری سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ کام فوری طور کر لیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی ماہرین نے غیر شادی شدہ افراد کو متنبہ کیا ہے کہ اگر وہ مستقبل میں بھولنے کی بیماری سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو جلد از جلد شادی کرلیں۔تفصیلات کے مطابق اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ ازدواجی زندگی شروع ہونے کے بعد کی مصروفیات اور ...

مزید پڑھیئے

بچپن کی شادیاں چند حقائق اور گزارشات۔۔۔ مسرور احمد

اگر گہرائی میں دیکھا جائے توہمارے معاشرے میںکم عمری میں شادیوں جیسی قباحت کا تعلق صنفی عدم مساوات ، روائیت پسندی، غلط مذہبی تشریحات اور رسوم و رواج سے منسلک ہے۔سندھ میں باڑا یا ڈانڈ، پنجاب میں ونی اور کے پی کے میں سوارا جیسی قبیح رسومات اب بھی موجود ...

مزید پڑھیئے

ایک اور شادی۔۔۔ریحام خان نے سرپرائز دیدیا

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے ایک کتاب لکھنے کا اعلان کیا ہے جس میں انہوں نے اپنے سابق شوہر سے متعلق مبینہ طور پر کئی انکشافات کئے ہیں۔۔ریحام خان کی یہ کتاب منظر عام پر آنے کے بعد ممکنہ طور پر ...

مزید پڑھیئے

مجھ میں کوئی فنی خرابی نہیں، آج تک شادی کیوں نہ کی، شیخ رشید نے انوکھی وجہ بتادی

لاہور(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اپنے چٹ پٹے بیانات کی وجہ سے کافی مقبول ہیں ۔تاہم شیخ رشید نے اب تک شادی نہیں کی۔شیخ رشید ستے اکثر سوال کیا جاتا ہے کہ انہوں نے شادی کیوں نہیں کی جب کہ ان کو مخالفین کی وجہ سے ...

مزید پڑھیئے

صبا قمر نے اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کرلیا، شادی کب کریں گی اعلان کردیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صبا قمر نے اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کرلیا، شادی کب کریں گی اعلان کردیا.فلموں اور ٹی وی کی مقبول اداکارہ صباء قمر 2018ء کے آخر میں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی ۔ ذرائع کے مطابق اس سے قبل بھی صباء قمر کی شادی ...

مزید پڑھیئے

پاکستان میں زنابالرضا کو جائز اور قانونی بنانے کیلئے کوششوں کا آغاز، پاکستان میں زنا کے خلاف قوانین ختم کرانے کیلئے اقوام متحدہ حرکت میں آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں بھی یورپی ممالک کی طرح زنا بالرضا کو جائز اور قانونی بنانے کی کوششوں کا آغاز، اقوام متحدہ کا شرمناک اقدام سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بھی یورپی ممالک کی طرح زنا بالرضا کو جائز اور قانونی بنانے کی کوششوں کا آغاز کر دیا ...

مزید پڑھیئے