Web
Analytics
nawaz sharif – Lahore TV Blogs
Home / Tag Archives: nawaz sharif

Tag Archives: nawaz sharif

تین بارملک کا وزیراعظم رہنے والاشخص ایک عام ایس پی کی ایک گھنٹہ منتیں کرتارہا لیکن۔۔ کلثوم نواز کی وفات سے قبل نواز شریف کیساتھ کیا واقعہ پیش آیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی پراسرار خاموشی کے پیچھے چھپی وجہ کسی کو سمجھ نہیں آرہی، ان کے انتہائی قریبی سیاسی رفقا بھی ان کی خاموشی سے تنگ آچکے ہیں اور اب تو چہ میگوئیاں بھی شروع ہو گئی ہیں کہ ...

مزید پڑھیئے

پاکپتن اراضی کیس، نواز شریف اور چیف جسٹس پہلی بار آمنے سامنے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکپتن دربار اراضی کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکپتن میں محکمہ اوقاف کی اراضی سے متعلق کیس میں سابق وزیراعظم نواشریف سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس فیصل عرب پر ...

مزید پڑھیئے

مریم نواز نے حکومت کیخلاف مہم میں اربوں روپے لٹا دیئے، اداروں کیخلاف کیا کرنے والی ہیں، چونکادینے والے انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)معروف صحافی سعد رسول کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز پاکستانی اداروں کے خلاف کیمپین چلانے کیلئے کیمبریج اینا لیٹیکا کو 20 ملین ڈالر دیے جس کا انتظام حسن نواز اور مصدق ملک نے کیا۔سعد رسول نے مزید بتایاکہ کیمبریج اینا ...

مزید پڑھیئے

دیسی مرغیوں اور انڈوں کا کاروبار،نواز شریف نے پی ٹی آئی والوں کے زخموں پر نمک چھڑک دیا، ایسا ردعمل کہ قہقہے لگ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے گزشتہ روز کنونشن سینٹر میں اپنی سو روزہ کارکردگی کو عوام کے سامنے رکھنے کے لیے تقریب منعقد کی، اس میں عمران خان نے غربت پر قابو پانے کے لیے پلان بتاتے ہوئے دیسی مرغیاں پالنے کا مشورہ دیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا ...

مزید پڑھیئے

علیمہ خان کے ذرائع آمدن نہیں ، اربوں کی جائیداد کیسے خرید لی، نواز شریف نے خاموشی توڑ دی، نیب سے بڑا مطالبہ بھی کردیا

اسلا م آباد(اے این این )سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ نیب علیمہ خان کی جائیداد کی بھی چھان بین کرے ۔ نوازشریف نے سوال کیا کہ یہ کس کے پیسے سے جائیداد بنائی گئی، علیمہ ...

مزید پڑھیئے

نواز شریف اب تک کیوں خاموش ہیں، شاہد خاقان عباسی نے وجہ بتادی

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قائد ن لیگ نوازشریف کی خاموشی کی وجہ بتا دی۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف پیشیاں بھگت رہے، اس لیے خاموش ہیں، سیاستدانوں کی خاموشی ملک کیلئے نقصان دہ ہے، سیاستدان کبھی خاموش نہیں رہتے۔ مسلم لیگ ن کے رہنماء شاہد ...

مزید پڑھیئے

نواز شریف کیخلاف یہ ثبوت نہیں ملا، فلیگ شپ ریفرنس کیس میں تفتیشی افسر نے عدالت میں ایسا بیان دیدیا کہ لیگیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آبادکی خصوصی احتساب عدالت نمبر2کے جج محمد ارشدملک کی عدالت میں فلیگ شپ ریفرنس میں سماعت کے دوران سابق وزیر اعظم نوازشریف عدالت پیش ہوئے اس موقع پر ان کے وکیل خواجہ حارث نے تفتیشی آفیسرمحمد کامران پر جرح کی ۔جرح کے دوران تفتیشی آفسر نے ...

مزید پڑھیئے

نواز شریف کو مودی کا یار کہنے والے آج خود بھارت کیساتھ اقتصادی راہداری کھول رہے ہیں، مولانافضل الرحمان

کندھ کوٹ(نیوز ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے چینی قونصل خانے پر حملے کو سیکیورٹی اداروں کی ناکامی قرار دے دیا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ چینی قونصل خانے پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ...

مزید پڑھیئے

زرداری اور نواز شریف ، عمران خان کی حکومت گرانے کی بجائے بچارہے ہیں ، دونوں چاہتے کیا ہیں، حامد میر کا دھماکہ خیزدعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آصف زرداری اور نواز شریف تحریک انصاف کی حکومت گرانے کیلئے کوششیں نہیں کر رہے بلکہ ان کی حکومت بچا رہے ہیں۔ دونوں چاہتے ہیں کہ عمران خان انہیں جیل میں ڈال دیں تاکہ عمران خان کی مشکلات میں اضافہ ہو۔ سینئر صحافی حامد میر کا ...

مزید پڑھیئے

مجھ پر کوئی الزام نہیں، میں نے کوئی کرپشن نہیں کی، نواز شریف احتساب عدالت میں بیان ریکارڈ کروانے کی بجائےمنصوبے گنوانے لگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف آج احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے سامنے نیب ریفرنس میں اپنا بیان ریکارڈ کروانے کے لیے پیش ہوئے تو بیان ریکارڈ کروانے کی بجائے منصوبے گنوانے لگے۔ احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ 1937ء میں میرے والد نے ...

مزید پڑھیئے